Author Archives: Dunya

لالی وڈ پر راج کرنے والی خوبرو اداکارہ ’’بابرہ شریف‘‘

ماضی کی خوبصورت اور ورسٹائل اداکارہ بابرہ شریف اپنے قدوقامت اور چہر ے سے آج بھی پرستاروں کے دلوں پر راج کئے ہوئے ہیں۔ آن سکرین اور آف سکرین دھوم مچانے والی اداکارہ آج فلمی پردے پر تو نظر نہیں آتیںلیکن فیشن شوز ،ایوارڈکی تقریب اور ٹی وی شوز میں اکثر نظر آتی ہیں ۔بابرہ شریف 10دسمبر 1954کو لاہور میں ...

Read More »

عالیہ بھٹ دوبارہ زخمی ہوگئیں

عالیہ بھٹ کو’ کلنک‘میں کام کرنے مہنگاپڑگیا۔ یک نہ شد، دو شد۔۔دوسری باز زخمی کرا بیٹھیں۔ عالیہ بھٹ دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ’کلنک‘ میں سنجے دت، مادھوری ڈکشٹ، سوناکشی سنہا اور ورون دھون کے ساتھ فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم کی شوٹنگ ممبئی کے مقامی اسٹوڈیو میں جاری ہے جہاں عالیہ سیڑھیوں سے پھسل ...

Read More »

لندن میں شہباز شریف کی دوڑیں

پاکستان میں پروٹوکول لینے والے شہباز شریف کو لندن کی سڑک بھاگ کر عبور کرنا پڑی ۔ اس حوالے سے جب ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کسی نے شیئر کی تو دیکھتے ہی دیکھتے انہتائی مقبول ہوگئی۔

Read More »

این اے 53 سے عمران خان اور دیگر امیدواروں کو بڑا دھچکا

عام انتخابات کے لیے اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ اسی حلقے سے دیگر امیدواروں کے کاغذات بھی مستردقرار پائے۔ ریٹرننگ افسران نے محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا۔ کاغذات مسترد کرنے کی وجہ عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے مقرر کردہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ...

Read More »

‎تربت پولیس کارنامہ، اسلام آباد میں موجود صحافی پر قتل کامقدمہ

تربت پولیس نے انوکھا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئےاسلام آباد میں موجود صحافی پر تربت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ با اثر شخصیات کے کہنے پر کوئٹہ کرائم برانچ بھی حرکت میں آگئی اور بے گناہ صحافی پر دہشت گردی کا ایکٹ سیون اے ٹی اے لگا دیا۔ ولید رند ولد محمد عمر گزشتہ دس سال سے اسلام آباد میں ...

Read More »

لاہور میں اب خواجہ سرا بھی ٹیکسی چلائیں گے

لاہور میں اب خواجہ سرابھی ٹیکسی چلائیں گے ، انہیں ڈرائیونگ سکھائی جارہی ہے تاکہ یہ آن لائن ٹیکسی کمپنیوں میں ملازمت کرسکیں۔ لاہورکی ایک غیر سرکاری تنظیم’ جینڈر گارڈین‘ خواجہ سراؤں کو ڈرائیونگ سکھانے کے منصوبے عمل پیرا ہے۔ ابتدائی طور پر 6 خواجہ سرا ڈرائیونگ سیکھ رہے ہیں۔ خواجہ سراؤں کے نام مائزہ رانا اور مون بتائے جارہے ہیں ۔ ...

Read More »

گوگل لینس اب اسٹینڈالون اپپ کے طور پر دستیاب

اکثر اوقات تصویر لینے کے بعد زوم کرکے دیکھنے سے عکس دھندلا ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے وہ جگہ یا نام درست طور پر دکھائی نہیں دے رہا ہوتا، لیکن گوگل لینس نے اس مشکل سے چھٹکارہ دے دیا ہے۔ یہ گوگل لینس پلے اسٹور پر دستیاب ہیں، جس کے لیے اسٹینڈالون ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ضروری ہے۔ گوگل ...

Read More »

سلمان خان ’ٹیوب لائٹ‘ کی ناکامی اب تک نہیں بھول پائے

بالی وڈ اداکار سلمان خان گزشتہ سال عید فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کی ناکامی اب تک نہیں بھول پائے ہیں اور اب انہوں نے ایک سال بعد فلم کے ڈسٹری بیوٹرز پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ سلمان خان کی گزشتہ سال چھوٹی عید پر ریلیز ہوئی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ باکس آفس پر فلاپ ثابت ہوئی اور فلم نے بھارت میں محض ...

Read More »

اب کسی بھی ملک کو امریکا سے تجارتی فائدہ نہیں اٹھانے دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے یورپی اتحادیوں پر واضح کیا ہے کہ امریکا اب کسی طور پر  کسی ملک کو تجارتی فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنگاپور پہنچتے ہی سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اگر دو طرفہ تجارت شفاف اور برابری کی بنیاد پر نہ ہو تو اسے بے ...

Read More »

موبائل کارڈز پر وصول کیے جانیوالے ٹیکسز معطل

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں موبائل فون پر اضافی ٹیکسز کے از خود نوٹس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے ٹیکسز معطل کرنے کا حکم جاری کیا اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی۔ عدالت نے مزید حکم دیا کہ جس کا موبائل فون کا استعمال مقررہ ...

Read More »