Author Archives: Dunya

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

  اڈیالہ روڈ پر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے ٹکٹ سیاسی یتیموں کو دے دیے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر نے اپنی جماعت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف میں 10 اور ن لیگ میں 100 سے بھی زائد خامیاں ...

Read More »

ریاستی رٹ،سیاسی انقلاب،دھماکہ خیز مواد

یتیم بچوں کے لیے کسی سے بھیک بھی مانگنی پڑے تو تیار ہوں ،علاؤدین مری ایس او ایس چلڈرن ولیج کے دورے کے موقعہ پر بچوں اور انتظامیہ سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ وزات اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ ایس او ایس چلڈرن ولیج  کا کیا ان کا کہنا تھا ...

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر ایک سو اکیس روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافےکا رجحان جاری ہے۔ ہفتے کے پہلے دن، کاروبار کے دوران ڈالر ایک سو اکیس روپے پچیس پیسے میں فروخت کیا گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق، کاروباری ہفتے کے پہلے دن روپے کی قدر میں ساڑھے پانچ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ بڑھتی قدر کے سبب ڈالر اوپن مارکیٹ میں بھی نایاب ...

Read More »

عیدالفطرپربزرگ شہریوں کےلیےمفت سفرکی سہولت

پاکستان ریلویزنےعیدالفطرپربزرگ شہریوں کے رعایتی پیکج کا اعلان کردیا۔ 65 برس اورزائدعمرکےشہری عیدکے2 دن مفت سفرکرسکیں گے۔ پاکستان ریلویز کےترجمان کےمطابق ریلوےاسٹیشن پرشناختی کارڈ دکھانے پر بزرگ شہریوں کو مفت ٹکٹ جاری کردیا جائے گا۔مفت سفرکے لئے اصل شناختی کارڈ دکھانا ضروری ہے ۔ سفرکےخواہشمند بزرگ شہری  ایڈوانس بکنگ بھی کرا سکیں گے اورانہیں تمام کلاسز میں سفر کی اجازت ...

Read More »

ناک کی غلط سرجری نے پریانکا سے 7 فلمیں چھینیں

بالی وڈ اداکار پریانکا چوپڑا کو ناک کی غلط سرجری کرانے کی وجہ سے 7 فلموں سے ہاتھ دھونے پڑے۔ حال ہی میں پریانکا چوپڑا کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب ’پریانکا چوپڑا: دی ڈارک ہارس ‘ میں کئی رازوں سے پردے اٹھائے گئے ہیں۔ پریانکا کے بالی وڈ میں ڈیبو سے پہلے ہی کئی فلمیں ہاتھ سے نکل ...

Read More »

کیا مریخ پر زندگی کے آثار مل گئے ؟؟

مریخ پر زندگی کی تلاش کے حوالے سے ناسا نے بہت بڑی پیشرفت کا اعلان کیا ہے اور بتایا ہے کہ سرخ سیارے کی سطح پر کھدائی کے دوران اسے ساڑھے 3 ارب سال پرانا پیچیدہ نامیاتی مرکب دریافت ہوا ہے۔ ماہرین نے روبوٹ کی مدد سے چلنے والی کیوروسٹی گاڑی نے مریخ پر موجود میتھین گیس کے ذخائر میں ...

Read More »

تاریخ میں پہلی بار، پی کے دس اپر دیر سے خاتون امیدوار نامزد

الیکشن دو ہزار اٹھارہ کے لیے تحریک انصاف نے تاریخ میں پہلی مرتبہ پی کے دس اپر دیر  سے خاتون حمیدہ شاہد کو نامزد کردیا۔ رات گئے جاری کی گئی تحریک انصاف کی نئی لسٹ کےمطابق، پی کے دس اپر دیر ون سے خاتون امیدوار حمیدہ شاہد کو نامزد کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل لسٹ میں نواب علی خان ...

Read More »

شفاف اليکشن کرانا بنيادی ترجيح ہے ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کہتے ہیں کہ شفاف الیکشن کرانا بنیادی ترجیح ہے اور شفاف الیکشن کراناہماری حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ لاہور میں مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہتا تھا کہ میڈیا سے میرا تعلق تھا اور رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی بہتری کیلئے کام کیے جائیں ...

Read More »

بدمزہ موسم، بدمزہ انتخابات

تحریر: ایاز امیر ایک گرمی اُوپر سے گناہ معاف کرانے اور ثواب کمانے کا مہینہ۔ آدمی ویسے ہی ہلکان ہو جاتا ہے۔ سیاست میں بھی وہی چند موضوعات جن کو سن سن کے کان پک گئے ہیں۔ نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ فلیٹوں کا ریفرنس اَب اُکتاہٹ پیدا کر رہا ہے۔ یہ کیس پہلے ہی بہت لمبا ہو گیا ...

Read More »

کینسر کی شرح سب سے زیادہ کہاں؟

آسٹریلیا میں کینسر کی شرح دیگر ملکوں کی نسبت زیادہ ہے۔ 195 ملکوں پر کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آسٹریلیا،نیوزی لینڈ اور امریکا ایسے ممالک ہیں کہ جہاں کینسر کی تشخیص دیگر ملکوں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔ تحقیق نے امیر ممالک میں سب سے زیادہ کینسر کا رجحان ظاہر کیا ہے جس کی وجہ ان کا ...

Read More »