Author Archives: Dunya

ختم نبوت سے متعلق رپورٹ پبلک، انوشے اور زاہد حامد ذمہ دار قرار

ختم نبوت سے متعلق آئینی ترمیم کےمعاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کےجسٹس شوکت عزیزصدیقی نے172 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ تحریرکیا۔راجہ ظفرالحق کمیٹی رپورٹ کےاہم نکات بھی فیصلےکا حصہ ہیں۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں حکم دیا کہ راجہ ظفر الحق رپورٹ ...

Read More »

عدالتی فیصلہ سننے کیلئے پاکستان نہ آنے کا فیصلہ

احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے سے پہلے نواز شریف کا فیصلہ آگیا۔سابق وزیراعظم یاان کی صاحبزادی فیصلہ سننے پاکستان نہیں آئیں گے۔قانونی ٹیم سے مشاورت بھی ہوگئی۔ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ جمعے کو سنانے کا اعلان کیا اورملزمان نواز شریف اور مریم نواز کو بھی طلب کیا۔ عدالتی حکم کو بالائے طاق رکھتے ...

Read More »

جنوبی وزیرستان میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کا اتحاد

ایک دوسرے کی شدید مخالف سیاسی جماعتوں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن نے جنوبی وزیرستان میں انتخابی اتحاد کرلیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے سما کے نمائندہ احمد نواز کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے امیدوار دلاور خان محسود، تحریک انصاف کے امیدوار دوست محمد خان کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار ...

Read More »

طویل اندھیری رات ختم ہونےوالی ہے،عمران خان

پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نےکہاہےکہ باریاں لینے والوں نے ملک کو تباہ کردیا ہے۔شہبازشریف پنجاب پولیس کےذریعےہی ماورائےعدالت لوگوں کومرواتا ہے۔ کراچی میں بزنس کمیونٹی کےساتھ ملاقات کےبعدمیڈیاسے بات کرتےہوئے عمران خان نےکہاکہ ایمپائرکی انگلی کامقصد یہ ہےکہ جب اللہ کی پکڑ ہوتی ہے توکوئی بچ نہیں سکتا۔ اللہ کا فیصلہ جب ہوتا توسب کو بےنقاب کردیتاہے۔لاہور ...

Read More »

ڈرونز کو پکڑنے کیلئے ٹٰیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چین میں غیر قانونی ڈرونز کو پکڑنے کیلئے ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا گیا، دو سو میٹر کی بلندی تک اڑنے والے ڈرونز کو جال پھینک کر گرا دیا جائے گا۔ چین کی ایرو سپیس سائنس اینڈ انڈسٹری کارپوریشن نے غیر قانونی طور پر اڑائے جانے والے ڈرونز گرانے کا تجربہ کیا ہے۔ دو سو میٹر کی بلندی اور ایک ...

Read More »

نہار منہ 7 غذائیں صحت کیلئے شدید نقصان دہ

  ضروری نہیں کہ جو ہمیشہ کھانے کا دل چاہے، ہم وہی کھائیں۔ صبح اٹھنے کے بعد ہم سب سے پہلے جو غذاء کھاتے ہیں، یہ باقی گزرتے دن ہمیں ایکٹو رکھنے کے لیے بےحد اہم ہے۔ بہت سی غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو خالی پیٹ کھائی جائیں تو اس کا صحت پر مثبت اثر نہیں پڑتا۔ ساتھ ساتھ نظام ...

Read More »

نگران وزرائے اعلیٰ کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں

 دستاویزات کے مطابق  نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے مقابلے میں سب سے زیادہ امیر ہیں جب کہ غریب ترین نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤ الدین مری ہیں۔ سندھ کے نگران وزیراعلیٰ ‎فضل الرحمان کے 13 کروڑ 55 لاکھ 75 ہزار روپے سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں اور ان کے پاس پینشن فنڈز کی ...

Read More »

لیاری میں بلاول بھٹو کی ریلی پر پتھراؤ

کراچی: لیاری میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ریلی پر علاقہ مکینوں کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا اور ان کے قافلے میں موجود گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے حلقہ انتخاب این اے 246 لیاری پہنچے اور ریلی کی صورت میں انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ تاہم جیسے ...

Read More »

پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دے دی

ہرارے: سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دے دی۔ ہرارے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے جس کے جواب میں میزبان ٹیم 108 رنز بناسکی۔ زمبابوے کی جانب سے مسکندا ...

Read More »

فلم ’سنجو‘ میں رنبیر کپور کی پرفارمنس نے سنجے دت کا بھی دل جیت لیا

ممئی: بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ میں شاندار پرفارمنس نے اداکار سنجے دت کا دل بھی جیت لیا ہے۔ راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’سنجو‘ اس وقت باکس آفس کی شان ہے اور رواں برس ریلیز ہونے والی فلموں کے مقابلے میں ریکارڈ توڑ کمائی کر رہی ہے۔ فلم ’سنجو‘ سنجے دت کی ...

Read More »