Author Archives: nice

ایمپوریم مال سینما سے حساس ویڈیوز لیک

ایموپریم مال لاہور شہر کے بہترین شاپنگ مالز میں سے ایک ہے۔ اسے سیکورٹی اور خواتین کی آمد و رفت کے حوالے سے لاہور کی بہترین جگہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم اب صورتحال ایسی نہیں رہی۔ سوشل میڈیا پر بعض ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جو نائٹ ویژن کیمروں کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔ یہ ویڈیوز ایمپوریم مال جوہر ...

Read More »

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔ اس حوالے سے جاری پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق 26 اکتوبر سے 4 نومبر تک جاری رہنے والی اس سیریز میں شرکت کے ...

Read More »

اسٹیٹ بینک کسی بھی بیرونی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار

اسٹیٹ بینک پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے ملکی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) کی نمو کا ہدف 2.4 فیصد رکھا تھا لیکن ’ہمارے اندازے کے مطابق مالی سال 20-2019 میں شرح نمو 3.5 فیصد رہے گی‘۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ...

Read More »

کرتارپور راہداری پر پاک بھارت تکنیکی مذاکرات

پاکستانی اور بھارتی وفود کے درمیان کرتارپور راہداری پر تکینکی سطح کی بات چیت کا ایک اور دور جمعے کے روز منعقد ہوا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے تصدیق کی ہے کہ مذاکرات سرحد پر ‘زیرو پوائنٹ‘ کے نام سے مشہور مقام پر ہوئے اور ’بات چیت میں اچھی پیش رفت ہوئی‘۔ ذرائع نے بتایا کہ بھارتی ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال علاقائی امن کیلئے خطرہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بگڑتی صورتحال علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے کی گئی ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف نے گوجرانوالہ کور ...

Read More »

ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

مقبوضہ جموں اور کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر پاکستانی قوم نے ‘کشمیر آور’ منایا۔ کشمیر آور دن 12 سے ساڑھے 12 بجے تک منایا گیا، اس دوران ملک بھر میں سائرن بجائے گئے جس پر تمام ٹریفک اور حکومتی مشینری نے کام روک دیا جبکہ ٹرینیں بھی ایک منٹ کے لیے ...

Read More »

مصباح الحق ہیڈ اور وقار یونس باؤلنگ کوچ کے مضبوط امیدوار

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے امیدواروں کے انٹرویو مکمل ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا پانچ رکنی پینل باؤلنگ کوچ کے عہدے کے لیے ممکنہ طور پر آج انٹرویو کرے گا۔ جمعرات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق، سابق ٹیسٹ بیٹسمین محسن حسن خان اور آسٹریلیا کے سابق بلے باز ...

Read More »

بچے کے لگاؤ پر ماں کا ٹیچر کے قتل کا منصوبہ

اسکول کی پسندیدہ ٹیچر سے طالب علم کی انسیت ماں کو ایک آنکھ نہ بھائی اوراس نے ٹیچر کے قتل کا منصوبہ بنالیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مانچسٹر کی رہائشی خاتون نے الزام لگایا کہ بچے اور ٹیچر کی محبت اس کی فیملی میں دراڑ ڈال رہی ہے جس بناء پر جنونی ماں نے ٹیچر کو قتل ...

Read More »

سب سے زیادہ تنخواہ دینے والی ڈگریاں

آپ کو کون سی ڈگریاں بہترین تنخواہیں دِلوا سکتی ہیں؟ 2018ءاور اس کے بعد جو گریجویٹس کیریئر کا آغاز کرنے والے ہیں، انھیں اپنی پہلی نوکری میں تنخواہ کی کتنی امید رکھنی چاہیے؟ جب آپ عملی زندگی میں قدم رکھنے والے ہوں اور اس وقت آپ کو یہ پتہ ہو کہ آپ نے جو تعلیم حاصل کی ہے، وہ پیشہ ...

Read More »

ایپل کے پارٹس اب عام دکانوں سے ملیں گے

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے اسمارٹ فونز کے پارٹس ریپئرنگ کے لیے عام دکانوں کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کمپنی اپنے ٹوٹ پھوٹ کے شکار موبائل فونز سمیت دیگر قابل درست اشیاء کو اچھی شہرت کی عام ریپئرنگ شاپس کو فراہم کرے گی۔ ایپل کے مطابق اس ...

Read More »