Author Archives: Dunya

بھارتی خاتون نے گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کا انوکھا حل ڈھونڈ لیا

COROLLA-WITH-COW-DUNG بھارتی خاتون نے گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کا انوکھا حل ڈھونڈ لیا

کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے، ہر مسئلے کا حل نکالا جاسکتا ہے بس ذرا دماغ لڑانا آنا چاہیے۔ بھارت میں جھلساتی گرمی سے تنگ آجانے والی خاتون نےاپنی گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ایک ایسا حل نکالا کہ کیا کہنے۔ بھارت ریاست گجرات کے سب سے بڑے شہر احمد آباد میں لوگ سڑکوں پر فراٹے بھرتی ایک ...

Read More »

یونس اور مصباح کے بعد ‏پی سی بی کی محمد یوسف کیساتھ بھی بات نہ بن سکی

muhammad yousef یونس اور مصباح کے بعد ‏پی سی بی کی محمد یوسف کیساتھ بھی بات نہ بن سکی

پاکستان کرکٹ بورڈ ایک عرصے سے اس کوشش میں ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرز پر جونئیر کرکٹ میں بڑے بڑے ناموں والے کرکٹرز کی خدمات حاصل کرے۔ بھارت نے سابق کپتان راہول ڈریوڈ کو لا کر ایک کامیاب تجربہ کیا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی اس کوشش میں اس حوالے سے اب تک کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ ...

Read More »

سرخ اور میٹھے تربوز کی پہچان سیکھیں

water melon سرخ اور میٹھے تربوز کی پہچان سیکھیں

ایک تربوز بیچنے والے سے کسی گاہک نے پوچھا کہ وہ کیسے میٹھا تربوز پہچان لیتا ہے۔ دکاندار نے جواب دیا کہ کچھ نہیں خاندانی گُر ہے کہ ایک دو تربوز اٹھاو گاہک کے سامنے اسے بجا کر دیکھو اور دوسرا یا تیسرا تربوز اٹھا کر اسے دے دو۔ لیکن ہم یہاں آپ کے ساتھ ایسا کچھ بھی نہیں کر ...

Read More »

شمالی وزیرستان میں دھرنے پر فائرنگ،محسن داوڑ بھی شریک تھے

شمالی وزیرستان کے علاقہ خڑ قمر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ سے بیس افراد زخمی ہوگئے ۔ کل اسی علاقہ سے سیکورٹی فورسز نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا تھا۔ علاقہ کے مکینوں نے گرفتاری کے خلاف دھرنا دیا۔ دھرنے میں ایم این اے محسن داوڑ اور علی وزیر بھی شریک تھے۔ واقعہ میں ایم این اے محسن ...

Read More »

فلم ’رانگ نمبر 2 ‘ کی 10خوبیاں کیا ہیں؟

what-are-the-10-features-of-the-film-wrong-number-2

رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم  ’رانگ نمبر 2‘ کے ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز کی جانب سے اس فلم کی 10 خوبیاں بتائی گئیں ہیں جو کہ مندجہ ذیل ہیں: ہدایت کارو پروڈیوسر یاسر نواز کا کہنا ہے کہ فلم رانگ نمبر 2 ایک فل کامیڈی فلم ہے۔جس کا ایک ایک سین ہنسا ...

Read More »

لاہور: موٹر سائیکل سواروں کیلئے ایک اور بری خبر

Ban-on-pillion-riding-in

لاہور میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق بیس اور اکیس رمضان المبارک کو ہوگا۔ انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے اطلاق کا فیصلہ یوم علی کے سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 22 رمضان المبارک کو شہری ...

Read More »

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے مستعفی ہونے کیلئے مشاورت شروع کردی

javed iqbal chairman nab چئیرمین نیب نے مستعفی ہونے بارے مشاورت شروع کر دی

سینئر صحافی عمر چیمہ نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے استعفیٰ دینے کیلئے مشاورت شروع کر دی ہے ۔ چئیرمین نیب نے مستعفی ہونے بارے مشاورت شروع کر دی— Umar Cheema (@UmarCheema1) May 24, 2019 عمر چیمہ نے پہلے اپنے ایک اورٹویٹ میں لکھا تھا: کل کے جھٹکے کے بعد چئیرمین ...

Read More »

چیئرمین نیب کیخلاف مہم،ٹی وی چینل نیوز ون کو نوٹس

23 مئی کوپاکستانی ٹی وی چینل نیوز ون نے بریکنگ نیوز چلائی تھی جس میں چیئرمین نیب جاوید اقبال کی ایک ویڈیو اور کچھ آڈیوکلپس آن ائیر کیے گئے تھے۔ خبر نشر ہونے کے کچھ دیر بعد نیوز ون نے خبر روک دی تھی اور ادارے کی طرف سے معافی بھی مانگی گئی تھی۔ خبر نشر کرنے پر پیمرا حرکت ...

Read More »

ہر ادارے، ہر انسان اور ہر ملک کی زندگی میں اونچ نیچ آتی ہے

imran khan at karachi fund raising shoukat khanam

کراچی میں شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا ہر ادارے، ہر انسان اور ہر ملک کی زندگی میں اونچ نیچ آتی ہے، جو مشکل وقت پر قابو نہیں پاسکتا وہ بڑا کام نہیں کرسکتا عمران خان نے کہا برے وقت میں لوگ اکٹھےہوجاتے ہیں، ڈالر نہیں خریدتے۔پاکستان وہ ملک ...

Read More »

چیئرمین نیب نے رات گئے حکومتی اراکین کی فائلیں منگوالی ، ایوان میں کھبلی

chairman nab

انتہائی معتبر ذرائع سے خبر ملی ہے کے چیئرمین نیب نے حکومت کے خلاف اعلان بغاوت کردیا ہے۔زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین نیب کے اسکینڈل کے بعد جسٹس اقبال نے فیصلہ کیا ہے کےاب کسی بھی حکومتی ارکان کو نیب کی جانب سے رعایت نہیں دی جائے گی زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین نیب سمجھتے ہیں ...

Read More »