Author Archives: Dunya

ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد نواز شریف کوٹ لکھپت جیل منتقل

ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد نواز شریف کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد قافلے کی صورت میں جاتی امراء سے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے، مریم نواز، حمزہ شہباز و دیگر رہنما اور کارکنوں کی بڑی تعداد نواز شریف کو جیل تک چھوڑنے قافلے کی صورت میں گئی۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کی ...

Read More »

جہانگیر ترین نے غیر رسمی طور پر نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا

جہانگیر ترین نے غیر رسمی طور پر نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا

تحریر: انصار عباسی ایماندار اور پارسا نہ ہونے پر کسی بھی سرکاری یا سیاسی عہدے کیلئے سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہل قرار دیے جانے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے معیشت، طرز حکمرانی اور اصلاحات کے معاملات پر عمران خان کے غیر رسمی نائب کا اہم کردار سنبھال لیا ہے۔ وزیراعظم آفس ...

Read More »

اردو افسانہ، آغاز و ارتقا

تحریر: ڈاکٹر رضوان احمد مجاہد اسسٹنٹ پروفیسر شعبہَ اردو گورنمنٹ کالج ٹاوَن شپ،لاہور اردو میں داستان کا باقاعدہ آغاز فورٹ ولیم کالج کا مرہون منت ہے۔ بعد ازاں داستانوں کے خلاف بطور ردعمل اور کچھ انگریزی اثرات کے باعث اردو ناول وجود میں آیا۔ ناول میں پہلی دفعہ بے سروپا باتوں اورمافوق الفطرت عناصر کے بجائے زندگی کے حقائق کو ...

Read More »

پہلا روزہ کب ہوگا؟ پتہ چل گیا

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 6 مئی کو ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا پہلا روزہ 6 مئی بروز پیر کو ہوگا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق عدالتی کونسل کو رمضان کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں، لہٰذا پہلا روزہ پیر کو ہوگا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ متحدہ عرب امارات میں چاند کے حوالے سے حکومتی پالیسی کے مطابق ...

Read More »

پروفیسر ہلک کی کہانی

Read More »

ایونجرز اینڈ گیم:پاکستانیوں کا ردعمل

Read More »

کپتان پرچی سے تقریر نہیں کرتا

Read More »

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، جسے کامیاب آپریشن کے بعد مریض کو ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریض کے لئےگردہ لے جانے والے ڈرون نے اسپتال پہنچنے کیلئے 2اعشاریہ 8 میل کا فاصلہ 10منٹ میں طے کیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مریضوں کےلیے ڈرون کی مدد سے ...

Read More »

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی کتاب میں کسی کرکٹر کی کردار کشی نہیں کی۔ شاہد آفریدی اپنی کتاب کی رونمائی کے لیے کل کراچی آئیں گے ،وہ جنوبی افریقہ سے دبئی پہنچے ہیں۔ دبئی سے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہاکہ وہ کتاب کے حوالے سے ...

Read More »

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی تکلیف سے نجات نہیں پاسکیں اور اٹالین اوپن چیمپئن شپ سے دستبردار ہوگئی ہین۔ پانچ بار کی گرینڈ سلم چیمپئن روس کی گولڈن گرل اس وقت عالمی رینکنگ میں 28 ویں نمبر پر ہیں ۔ وہ جنوری میں سینٹ پیٹرز برگ اوپن چیمپئن شپ میں ...

Read More »