Ban-on-pillion-riding-in

لاہور: موٹر سائیکل سواروں کیلئے ایک اور بری خبر



لاہور میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق بیس اور اکیس رمضان المبارک کو ہوگا۔

انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے اطلاق کا فیصلہ یوم علی کے سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

22 رمضان المبارک کو شہری موٹر سائیکل کی ڈبل سواری کر سکیں گے۔



x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: