Author Archives: Dunya

ڈی ایچ اے ویلی ،متاثرین سمندرپارپاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

ڈی ایچ اے ویلی ،متاثرین سمندرپارپاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ دسمبر 2019 تک ڈی ایچ اے ویلی کے متاثری سمندرپارپاکستانیوں کو انکے پلاٹ مل جائیں گے زلفی بخاری نے کہا ڈی ایچ اے ویلی کے متاثرین سمندرپارپاکستانیوں کے پلاٹوں کا معاملہ متعلقہ حکام کے سامنے اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا وزارت سنبھالنے کے بعد سمندرپارپاکستانیوں کے سب سے ...

Read More »

ناول نگار عمیرہ احمد کا تازہ ترین ناول ’الف‘

تبصرہ ناول کے نام سے ظاہر ہے کہ یہ عمیرہ احمد کے گزشتہ ناولوں کی طرح حقیقی اور مجازی محبت کے امتزاج پر مبنی ہے۔ کتاب کے سرورق پر ترک درویش کے رقص کا مصورانہ عکس ہے۔ ناول کے انتساب میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ درج ہے۔ کہانی 12 ابواب پر مشتمل ہے، جبکہ پیش لفظ میں ایک پیرا ...

Read More »

ورلڈ کپ میں عمر رسیدہ اور سب سے نوجوان اسکواڈ کس ملک کا ہے؟

old world cup player ورلڈ کپ میں عمر رسیدہ اور سب سے نوجوان اسکواڈ کس ملک کا ہے؟

ورلڈ کپ کے آغاز میں اب چند دن باقی رہ گئے ہیں اور تمام ٹیموں کے اسکواڈ ایونٹ میں شرکت کے لیے انگلینڈ پہنچ چکے ہیں تو آئیے دیکھتے ہیں کہ ورلڈ کپ میں سب سے عمر رسیدہ اور نوجوان اسکواڈ کس ٹیم کا ہے۔ عالمی کپ میں شرکت کرنے والی تمام 10 ٹیموں کے اسکواڈ پر نظر دوڑائی جائے ...

Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کی جاپان کے نئے بادشاہ سے ملاقات

امریکی صدر ٹرمپ کی جاپان کے نئے بادشاہ سے ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان میں بادشاہت کا تخت سنبھالنے والے نئے بادشاہ نرو ہیتو سے ملاقات کی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں جاپان کے چار روزہ سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے جاپان کے نئے بادشاہ نرو ہیتو سے ملاقات کی جس کے بعد وہ نئے بادشاہ سے سب سے پہلے ...

Read More »

سرکاری گاڑیوں کا استعمال: نیب ٹیم کی کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے تحقیقات

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم سابق وزیراعظم نوازشریف سے پوچھ گچھ کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم احتساب عدالت سے اجازت ملنے کے بعد کوٹ لکھپت جیل تحقیقات کے لیے آئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نیب کی 4 رکنی ٹیم میں ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن بھی شامل ہیں۔ ذرائع کےمطابق ...

Read More »

آخر وائی فائی کس لفظ کا مخفف ہے؟

آخر وائی فائی کس لفظ کا مخفف ہے؟

وہ زمانہ اب ماضی کا حصہ بن چکا ہے جب لوگوں کو انٹرنیٹ کے لیے ڈائل اپ کنکشن کے لیے طویل انتظار کرنا پڑتا تھا اور اب آن لائن دنیا کی سیر کرنا بہت آسان ہوگیا ہے اور اس کے لیے ہمیں وائی فائی کا شکر گزار ہونا چاہیے۔ وائی فائی کیا ہے؟ ویسے تو یہ سوال بچکانہ لگتا ہے ...

Read More »

خوبصورت نظر آنے کیلئے ٹیکنالوجی بھی مددگار

ٹیکنالوجی کا سہارا اب ہر میدان میں لیا جا رہا تو بیوٹی انڈسٹری کیسے پیچھے رہ سکتی تھی۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے لے کر آگمینٹید ریئلٹی تک سب کا استعمال بیوٹی انڈسٹری میں مسابقت برقرار رکھنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ کے کسی کام بھی آتے ہیں یا صرف مارکیٹنگ حربے ہیں۔ بیوٹی پراڈکٹس میں ...

Read More »

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو چئیرمین نیب بنائے جانے کا امکان

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو چئیرمین نیب بنائے جانے کا امکان

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے اپنے ٹویٹر پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو چئیرمین نیب بنائے جانے کا امکان ہے . ڈاکٹرعامر لیاقت نے ذرائع کا حوالہ دے کر لکھا ہے کہ’ سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کو ...

Read More »

اسلامی کیلنڈر کا اطلاق رمضان اور عید کا چاند دیکھنے پر نہیں ہونا چاہئیے

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے گذشتہ روز رویت ہلال کے حوالے سے بنائی جانے والی ویب سائٹ کا افتتاح کیا . لیکن معروف اسلامی اسکالر اور قاسم علی خان مسجد کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا ہے کہ مجھے اسلامی کیلنڈر لانچ ہونے کے معاملے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن اسلامی کیلنڈر کا اطلاق رمضان المبارک اور عید الفطر کا چاند دیکھنے پر نہیں ہونا چاہئیے . انہوں نے کہا کہ اسلامی کیلنڈر کی تیاری کے معاملے پر مجھ سے کسی نے رابطہ نہیں کیا لیکن میں یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ رمضان المبارک اور عید الفطر کا آغاز شریعت اور اسلامی احکامات کے اعتبار سے چاند دیکھنے کے بعد ہی ہونا چاہئیے . انہوں نے کہا کہ قاسم علی خان مسجد کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی 29 رمضان المبارک کو اجلاس منعقد کرے گی، اور اگر چاند کے حوالے سے ٹھوس شہادت موصول ہوئی تو عید الفطر کا اعلان کر دیا جائے گا . انہوں نے مزید کہا کہ ہم اسلامی کیلنڈر کی لانچنگ کا خیر مقدم کرتے ہیں . اسلامی کیلنڈر کو سرکاری دفاتر، عوامی مقامات اور گھروں میں اسلامی مہینوں کی معلومات حاصل کرنے اور روزمرہ کی زندگی میں اس کی اہمیت کے اعتراف کے لیے آویزاں کرنا چاہئیے . انہوں نے مزیدکہا کہ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری اسلامی کیلنڈر کے بارے میں سنجیدہ ہونے کی بجائے میڈیا میں سرگرم رہنے کے لیے زیادہ متحرک دکھائی دیتے ہیں . انہوں نے قاسم علی خان مسجد پشاور سے متعلق بتایا کہ اس مسجد کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی 1825 سے ہی مسلسل اجلاس منعقد کر رہی ہے، آج تک اس کمیٹی نے رمضان المبارک یا عید الفطر کا ٹھوس اور شریعت کے مطابق شہادت موصول ہونے پر ہی اعلان کیا ہے . انہوں نے انکشاف کیا کہ مجھ پر غیر سرکاری طور پر رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس نہ بلانے کے لیے دباؤ ڈالا جاتا ہے . گذشتہ برس تو مجھے زبردستی ملک چھوڑ کر دبئی جانے کا کہا گیا . لیکن اس کے باوجود مقامی رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کیا اور میری موجودگی میں فیصلہ سنایا .

 وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے گذشتہ روز رویت ہلال کے حوالے سے بنائی جانے والی ویب سائٹ کا افتتاح کیا . لیکن معروف اسلامی اسکالر اور قاسم علی خان مسجد کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا ہے کہ مجھے اسلامی کیلنڈر لانچ ہونے کے معاملے پر کوئی اعتراض نہیں ہے ...

Read More »

‘تاریخ پہ تاریخ آخر کب تک’

'تاریخ پہ تاریخ آخر کب تک'

تحریر: علی اکبر پشاور میں زیر تعمیر معروف ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی کی تکمیل کے لیے اتنی تاریخیں دی جاچکی ہیں کہ اب ذہن پر کافی زور دینا پڑھتا ہے کہ اس منصوبے کی تکمیل کے لیے کتنی تاریخیں تبدیل کی جا چکی ہیں البتہ 23 مارچ کی اہمیت کے باعث صوبائی حکومت کی منصوبے کی تکمیل سے متعلق ...

Read More »