imran khan at karachi fund raising shoukat khanam

ہر ادارے، ہر انسان اور ہر ملک کی زندگی میں اونچ نیچ آتی ہے

کراچی میں شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا ہر ادارے، ہر انسان اور ہر ملک کی زندگی میں اونچ نیچ آتی ہے، جو مشکل وقت پر قابو نہیں پاسکتا وہ بڑا کام نہیں کرسکتا

عمران خان نے کہا برے وقت میں لوگ اکٹھےہوجاتے ہیں، ڈالر نہیں خریدتے۔پاکستان وہ ملک بننے گا کہ لوگ باہر سے نوکریوں کیلیے یہاں آئیں گے ۔گھر پر جب قرضے بڑھ جاتے ہیں تو مشکل وقت آتا ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا ہمارے دو مہینے صرف مشکل ہیں۔دیگرقوموں پر ہم سے زیادہ برے وقت آئے ہیں جب قوم متحد ہوجائےہرمشکل سے نکل آتی ہے۔ اچھے وقت میں سارے آپ کے کام آئیں گے۔برے وقت میں لوگ اکٹھےہوجاتے ہیں، ڈالر نہیں خریدتے۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: