Author Archives: Dunya

چیئرمین نیب اسکینڈل کی ذد میں۔۔ مکمل ویڈیو

چیئرمین نیب اور خاتون کی مبینہ فون کال کی آڈیو بھی منظرعام پر آگئی ہے۔

Read More »

لال بیگ منہ پر رکھ کر سیلفی، ایک اور چکرا دینے والا چیلنج

لال بیگ منہ پر رکھ کر سیلفی، ایک اور چکرا دینے والا چیلنج

انٹر نیٹ پر آئے دن بھانت بھانت کے چیلنجز دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں کبھی ٹھنڈ میں ٹھنڈے پانی سے نہانا تو کبھی ننگے پاؤں گرم فرش پر چلنا لیکن اب اسی تناظر میں ایک عجیب چیلنج سامنا آیا ہے جس میں لال بیگ کے ساتھ سیلفی بنانے کا چیلنج ہے۔ اس چیلنج میں لوگوں کو زندہ لال بیگ اپنے ...

Read More »

صارفین کو اضافی گیس بلوں کی واپسی کا معاملہ گول

صارفین کو اضافی گیس بلوں کی واپسی کا معاملہ گول

سوئی ناردرن کے صارفین کو اضافی گیس بلوں کی واپسی کا معاملہ گول ہو گیا۔ چار ماہ گزرنے باوجود گیس صارفین کی اکثریت کو اضافی رقم واپس منتقل نہ ہو سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوئی ناردرن نے اضافی بلوں کے متاثرین کے گیس میٹر عدم ادائیگی پر اتارنا شروع کر دیئے اور ریلیف کے منتظر صارفین گیس بلوں ...

Read More »

ایلو ویرا کا جوس وزن کم کرنے کیلئے بہترین

ایلو ویرا کا جوس وزن کم کرنے کیلئے بہترین

ایلو ویرا نہ صرف جلد اور بالوں کے لیے مفید ہے بلکہ یہ وزن کم کرنے کے لیے بھی نہایت مفید ہے۔ ماہرین غذائیت کا کہنا ہے اگر ایلوویراکے جوس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو یہ جوڑوں کے درد، نظام انہضام کے کئی عوارض بشمول موٹاپے سمیت تقریباً 60 بیماریوں سے انسان کو دور رکھ سکتا ہے۔ اس ...

Read More »

اسد عمر کو اسپیکر قومی اسمبلی لگائے جانے کی افواہیں گردش کرنے لگیں

اسد عمر کو اسپیکر قومی اسمبلی لگائے جانے کی افواہیں گردش کرنے لگیں

 برطرف سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات کی جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں گردش کرنے لگی ہیں کہ اگر وہ وفاقی کابینہ میں کوئی قلمدان حاصل کرنے پر راضی نہیں ہوتے تو انہیں اسپیکر قومی اسمبلی لگایا جا سکتا ہے۔ باضابطہ طور پر اس ملاقات کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ...

Read More »

’نواز شریف کے پاس ریلیف لینے کے قانونی راستے اب بھی موجود ہیں‘

’نواز شریف کے پاس ریلیف لینے کے قانونی راستے اب بھی موجود ہیں‘

سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس مقدمے میں مشروط ضمانت کی مدت مکمل ہونے کے بعد دوبارہ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے تاہم بعض قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاس طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست دائر کرنے کا حق موجود ہے۔ نواز شریف کو بد عنوانی کے ایک مقدمے ...

Read More »

پورشے پر 33 ارب ڈالر کے جرمانے، معاوضے اور نقصان

پورشے پر 33 ارب ڈالر کے جرمانے، معاوضے اور نقصان

جرمنی میں حکام نے گاڑیاں بنانے والی کمپنی پورش کو ڈیزل انجنوں سے مقررہ حد سے زیادہ مضر صحت گیسوں کے اخراج کے سکینڈل پر ساٹھ کروڑ ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔ جرمنی کے شہر سٹٹگارٹ میں سرکاری وکلا کا کہنا تھا کہ سنہ دو ہزار نو سے کمپنی یہ بات یقینی بنانے میں غفلت سے کام لیتی رہی ہے ...

Read More »

چیمپئنز لیگ: روزہ رکھ کر میچ کھیلنے پر کوچ برہم

چیمپئنز لیگ: روزہ رکھ کر میچ کھیلنے پر کوچ برہم

چیمپیئنز لیگ اپنے آخری مراحل میں ہے اور ساتھ ہی رمضان کا مہینہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ ایسے میں ڈچ ٹیم آئیکس اور برطانوی ٹیم لیورپول کے صوم و صلواۃ کے پابند کھلاڑیوں کو کرنچ میچوں سے پہلے چیلنج کا سامنا ہے۔ لیورپول اور آئیکس کے فٹنس کوچز نے کھلاڑیوں کو تنبیہ کی ہے کہ اتنے بڑے میچوں سے قبل ...

Read More »

سحر و افطار میں کھجور کھانا کیوں مفید ہے؟

dates

 پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رمضان کا آغاز ہوگیا ہے، رواں برس چونکہ یہ مقدس مہینہ شدید گرمی کے موسم میں آیا ہے، ایسے میں روزے کی حالت میں روزمرہ کے کام کرنا کچھ مشکل معلوم ہوتا ہے، جلد ہی تھکن محسوس ہوتی ہے اور قوت مدافعت کے متاثر ہونے کا احساس ہونے لگتا ہے۔ لیکن اگر روزے ...

Read More »

پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

لاہور: پاکستانی لڑکیوں سے شادی اور انہیں چین لے جا کر جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے مطابق مکروہ دھندے میں ملوث 8 چینی باشندوں کے 4 پاکستانی ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ گروہ کا سرغنہ پنجاب پولیس کے آفیسر ...

Read More »