Author Archives: Dunya

رقص پر جھگڑا، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

رقص پر جھگڑا، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

بھارت میں دوسری عورت کے ساتھ رقص کرنے پر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا اتنی شدت اختیار کر گیا کہ شوہر نے بیوی کو کلہاڑی سے قتل کردیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر اُدے پور کے رہائشی ایک 60 سالہ شخص کا اپنی بیوی سے دوسری عورت کے ساتھ رقص کرنے پر جھگڑا ہوا جو کہ ...

Read More »

سلمان خان نے کترینہ کو شادی کا مشورہ دے دیا

katrina salman سلمان خان نے کترینہ کو شادی کا مشورہ دے دیا

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے باربی ڈول کے نام سے مشہور اپنی سابقہ محبوبہ کترینہ کیف کو شادی کا مشورہ دے دیا اور ساتھ ہی اُنہوں نے ایک انوکھی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔ بالی ووڈ ہنگامہ میں انٹرویو کے دوران سلمان خان سےایک سوال پوچھا گیا کہ ’’ اگرکترینہ اداکارہ نہ ہوتیں تو کیا ہوتیں ؟ ...

Read More »

مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیلئے تحریک انصاف کی درخواست منظور

مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیلئے تحریک انصاف کی درخواست منظور

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی تحریک ...

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، 150.50 روپے کا ہوگیا

dollor اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، 150.50 روپے کا ہوگیا

کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 151.91 روپے کا ہوگیا تاہم کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو کر 149.90 روپے ہوگیا اور تین کاروباری سیشن میں ڈالر 2.05 پیسے تک سستا ہوا۔ ...

Read More »

فواد چوہدری ’’موبائل فون پیمنٹ‘‘ کے مشن پر

فواد چوہدری ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے بجائے ’’موبائل فون پیمنٹ‘‘ کے مشن پر

وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاند دیکھنے سے متعلق تنازع ختم کرنے کیلئے قمری کلینڈر کے اجراء کے بعد نئے مشن کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں آسان ادائیگیوں کے لیے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کو موبائل فون پیمنٹ سے تبدیل کیا جائے گا۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے بتایا ...

Read More »

وادی شوال میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں چیک پوسٹ پرحملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔ دہشتگردوں نے رات گئے وادی شوال کی مکی گڑھ پوسٹ کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موثرجواب سے دہشتگردوں کو پسپا کردیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے اس سے پہلے خڑکمر پوسٹ پرہونے والے حملے کے بعد پیٹرولنگ کے دوران بویا میں نالے سے گولیاں لگی پانچ لاشیں برآمد ہوئیں جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ ادھرکوئٹہ کے سمگلی روڈ پردہشت گردوں نے پولیس چوکی پرفائرنگ کی، جوابی کارروائی میں دودہشت گرد ہلاک جبکہ دوفرارہوگئے۔ پولیس نےرات گئے علاقے کو گھیرےمیں لےکرسرچ آپریشن کیا، آخری اطلاعات تک کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں چیک پوسٹ پرحملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔ دہشتگردوں نے رات گئے وادی شوال کی مکی گڑھ پوسٹ کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موثرجواب سے دہشتگردوں کو پسپا کردیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوا۔ ترجمان پاک ...

Read More »

’’سنبل اقبال‘‘ جاندار اداکاری اور بے مثال شخصیت پہچان بنی

’’سنبل اقبال‘‘ جاندار اداکاری اور بے مثال شخصیت پہچان بنی

شوبز انڈسٹری میں کامیابی کے لیے ضروری نہیں کہ آپ کا تعلق شوبز بیک گراؤنڈ سے ہو،کیونکہ فن کسی کی میراث نہیں اور نہ ہی کوئی تعلق یا ڈگری شو بز انڈسٹری میں کامیابی کی ضمانت بن سکتی ہے۔ پاکستان کے کئی نامور اداکار ایسے ہیں جنھوں نے اپنی محنت اور خداداد صلاحیتوں کی بدولت شوبز انڈسٹری میں بے پناہ ...

Read More »

ورلڈ کپ میں شعیب ملک کا شرٹ نمبر 18 کیوں ہے؟

shoaib malik سورلڈ کپ میں شعیب ملک کا شرٹ نمبر 18 کیوں ہے؟

کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 30 مئی سے ہو رہا ہے ، گو کہ پاکستانی ٹیم کی کارکردگی فی الحال تو مایوس کن ہی ہے لیکن لڑکھڑا کر سنبھلنا بھی شاہینوں کا خاصا ہے۔ بات کی جائے آفیشل کٹ کی تو شعیب ملک کو شرٹ نمبر 18 دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کیے جانے والے ایک ویڈیو پیغام ...

Read More »

پی ٹی ایم کے سپورٹرز اور ورکروں کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے

asif ghafoor پی ٹی ایم کے سپورٹرز اور ورکروں کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے سے متعلق کہنا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے سپورٹرز اور ورکروں کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ چند افراد مذموم مقاصد کے لیے انہیں اُکسا کر ریاستی اداروں کے ...

Read More »

حاملہ خواتین کو بازار میں ملنے والے یہ چپس نہیں کھانے چاہئیں

حاملہ خواتین کو بازار میں ملنے والے یہ چپس نہیں کھانے چاہئیں

 بازار میں کئی طرح کے کرسپس (چپس)ملتے ہیں جو پیکنگ میں ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں نے ان کرسپس کے متعلق حاملہ خواتین کے لیے ایک وارننگ جاری کر دی ہے۔ دی مرر کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”حاملہ خواتین کو بازار میں ملنے والے یہ کرسپس کبھی نہیں کھانے چاہئیں کیونکہ یہ ان کے پیٹ میں پرورش پاتے بچوں ...

Read More »