شمالی وزیرستان میں دھرنے پر فائرنگ،محسن داوڑ بھی شریک تھے

شمالی وزیرستان کے علاقہ خڑ قمر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ سے بیس افراد زخمی ہوگئے ۔

کل اسی علاقہ سے سیکورٹی فورسز نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا تھا۔ علاقہ کے مکینوں نے گرفتاری کے خلاف دھرنا دیا۔ دھرنے میں ایم این اے محسن داوڑ اور علی وزیر بھی شریک تھے۔

واقعہ میں ایم این اے محسن دواڑ بھی زخمی ہوگئے ہیں۔

شمالی وزیرستان میں لینڈ لائنز,موبائل اور انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر معطل ہوگئی ۔علاقے میں کرفیو بھی نافذ کر دیا گیا ہے

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: