Author Archives: Dunya

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر ننھی پری کی آمد

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر ننھی پری کی آمد

ٹی وی اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پر خوشخبری دی کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام ‘امل منیب’ رکھا گیا ہے۔  View this post on Instagram A post shared by Muneeb Butt (@muneeb_butt) on Aug 30, 2019 at 2:08am ...

Read More »

افغان شہر قندوز میں خودکش دھماکا، پولیس ترجمان سمیت 10 افراد ہلاک

افغان شہر قندوز میں خودکش دھماکا، پولیس ترجمان سمیت 10 افراد ہلاک

افغان شہر قندوز میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے افغان سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا، ہلاک ہونے والوں میں قندوز پولیس ترجمان بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق خودکش دھماکے میں قندوز پولیس چیف زخمی ہیں جبکہ حملے کی ذمے داری طالبان نے قبول کرلی ...

Read More »

فرانس کے میٹرو اسٹیشن پر چاقو حملہ، ایک شخص ہلاک

فرانس کے میٹرو اسٹیشن پر چاقو حملہ، ایک شخص ہلاک

فرانسیسی شہر لیون کے نزدیک میٹرو اسٹیشن پر چاقو حملے میں ایک 19 سالہ نوجوان ہلاک اور نو افراد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی حکام کے مطابق چاقو اور تیز دھار آلے سے لیس دو افراد نے لیون کے نزدیک میٹرو اسٹیشن پر بس کا انتطار کرتے لوگوں کو حملے کا نشانہ بنایا۔ حملے کے بعد ایک حملہ آور کو پکڑ لیا ...

Read More »

ٹوئٹر کے سربراہ کا اکاؤنٹ ہیک

ٹوئٹر کے سربراہ کا اکاؤنٹ ہیک

سوشل میڈیا کی مقبول سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) جیک ڈورسی کا اکاؤنٹ بھی ہیک ہوگیا۔ ٹوئٹر نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے تمام صارفین کو آگاہ کیا کہ جیک ڈورسی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق جیک ڈورسی کے اکاؤنٹ سے نامناسب ٹوئٹس کی گئی ہیں جو نفرت انگیز ...

Read More »

وزیر سائنس فواد چوہدری نے سستا ترین منرل واٹر متعارف کرادیا

وزیر سائنس فواد چوہدری نے سستا ترین منرل واٹر متعارف کرادیا

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سستا منرل واٹر متعارف کرادیا، کہا کہ ایک روپے فی لیٹر والا منرل واٹر ابتدائی طور پر سرکاری دفاتر میں فراہم کیا جائے گا، دوسرے مرحلے میں ملک بھر میں دستیاب ہوگا۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی وزارت نے ایک روپے لیٹرمیں سستا اور معیاری منرل واٹر تیارکرلیا ہے، ...

Read More »

پیٹرول 4.59 روپے سستا کردیا گیا

پیٹرول 4.59 روپے سستا کردیا گیا

وزرات خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔  گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے سے زائد کی کمی کا اعلان کیا تھا۔  تاہم اب وزرات خزانہ کے نوٹیفکیشن میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زیادہ سے زیادہ 5 ...

Read More »

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بھاری بھرکم کھلاڑی کا ڈیبیو

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بھاری بھرکم کھلاڑی کا ڈیبیو

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر راہکیم کورن وال ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بھاری بھرکم کھلاڑی بن گئے۔ راہکیم کورن وال نے بھارت کے خلاف 30 اگست سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کیا اور انہوں نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس ڈیبیو کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے بھاری بھرکم کھلاڑی بن گئے ...

Read More »

کچھ ایسے آوارہ کتے ایسے ہوتے ہیں جن کو پتھر لگے تو۔۔۔ فواد نے کس اینکر کے بارے میں کہا؟

کچھ ایسے آوارہ کتے ایسے ہوتے ہیں جن کو پتھر لگے تو۔۔۔ فواد چودھری پھر گرم

(دنیا ٹوڈے)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد حسین چودھری نے ایک بار پھربول نیوز کے اینکر سمیع ابراہیم کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کچھ  ایسے آوارہ کتے ایسے ہوتے ہیں جن کو پتھر لگے تو ٹاؤں ٹاؤں کتنی دیر چلتا رہتا ہے آخر انھیں کچلہ دینا پڑتا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے #PonnyTail پر ٹیگ بھی کردیا کچھ ایسے ...

Read More »

محسن عباس نے اپنی بیوی کو دھمکیاں دیں

محسن عباس نے اپنی بیوی کو دھمکیاں دیں

لاہور میں پولیس نے اداکار محسن عباس کو اپنی بیگم فاطمہ سہیل کو دھمکیاں دینے کا قصور وار ٹھہرا دیا۔ لاہور سیشن کورٹ میں اداکار محسن عباس نے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی، جس پر ایڈیشنل سیشن جج عظیم شیخ نے درخواست نمٹادی۔ تفتشی افسر نے رپورٹ عدالت میں جمع کروادی، جس میں کہا گیا کہ اداکار محسن عباس ...

Read More »

ایک تولہ سونا 90 ہزار کا ہوگیا

ایک تولہ سونا 90 ہزار کا ہوگیا

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت900 روپے اضافے کے بعد 90ہزار روپے ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 900 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر بڑھ کر 90 ہزار روپےہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قیمت میں 770 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 77 ہزار 160 روپے ہوگئی ...

Read More »