چیئرمین نیب کیخلاف مہم،ٹی وی چینل نیوز ون کو نوٹس


23 مئی کوپاکستانی ٹی وی چینل نیوز ون نے بریکنگ نیوز چلائی تھی جس میں چیئرمین نیب جاوید اقبال کی ایک ویڈیو اور کچھ آڈیوکلپس آن ائیر کیے گئے تھے۔

خبر نشر ہونے کے کچھ دیر بعد نیوز ون نے خبر روک دی تھی اور ادارے کی طرف سے معافی بھی مانگی گئی تھی۔

خبر نشر کرنے پر پیمرا حرکت میں آیا ہے اور چینل کو شوکاز نوٹس بھیج دیا ہے۔ نوٹس کے مطابق 31مئی تک جواب مانگا گیا ہے

پیمرا نے نوٹس میں لکھا ہے کہ چینل نے چیئرمین نیب جاوید اقبال کے خلا جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا اور ویڈیو میں دکھائی چیزیں بے بنیاد ہیں۔ 

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: