chairman nab

چیئرمین نیب نے رات گئے حکومتی اراکین کی فائلیں منگوالی ، ایوان میں کھبلی

انتہائی معتبر ذرائع سے خبر ملی ہے کے چیئرمین نیب نے حکومت کے خلاف اعلان بغاوت کردیا ہے۔زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین نیب کے اسکینڈل کے بعد جسٹس اقبال نے فیصلہ کیا ہے کےاب کسی بھی حکومتی ارکان کو نیب کی جانب سے رعایت نہیں دی جائے گی

زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین نیب سمجھتے ہیں کے اُن کی کردارکشی میں عمران خان اور اُس کی کچن کیبنیٹ براہ راست ملوث ہے

جسٹس جاوید اقبال نے اپنی قریبی زرائع سے کہا کے جس چینل نے یہ نیوز بریک کی اُس کے مالک طاہر اے خان عمران خان کے انتہائی قریبی دوست اور عمران خان کے مشیر خاص ہیں یہ کیسے ممکن ہے کے عمران خان کی کی اجازت کے بغیر ایسا ہوا ہو

چیئرمین نیب نے کہا کے جو رعایت اب تک میری وجہ سے پی ٹی آئی کے حکومتی اراکین کو ملتی رہی اب وہ ختم سمجھی جائے۔ اب مقابلہ میدان میں ہوگا اور میں کسی صورت اِن کو نہیں چھوڑوں گا

زرائع نے یہ بھی کہا کے کئی مقتدر قوتوں کے اہم اراکین حکومت کی اس حرکت پر انتہائی غصے میں ہیں

مقتدرد قوتوں کے اہم اراکین نےعمران خان کو پیغام پہنچایا کے جو ہوا انتہائی برا ہوا آپ نے ہمارے ایک اہم فرد کوہماری اجازت کے بغیر نشانہ بنایا جو ناقابل برداشت ہے

زرائع نے انکشاف کیا کے آئندہ چند دن انتہائی ایم ہیں کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے

زرائع نے انکشاف کیا کے حکومت کے جن اراکین کے خلاف نیب فوری کاروائی کرنے جارہی ہے اُن میں وزیر دفاع پرویز خٹک ، وزیراعلٰی خیبر پختونخوا ، فیصل واوڈا ، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ، فردوس عاشق اعوان ، اور دوسرے کئی اراکین شامل ہیں

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: