Author Archives: Dunya

ذیابطیس کی ابتدائی علامات کیا ہیں ؟َ

ذیابطیس کی ابتدائی علامات کیا ہیں ؟َ

ذیابطیس اور بلندفشارِ خون خاموش اور خطر ناک ترین بیماریاں سمجھی جاتی ہیں کیونکہ دونوں کا تعلق خون سے ہے اور دونوں بیماریاں ہی کئی دوسری بیماریوں کا سبب بھی بنتی ہیں۔ ذیابطیس کی چند ابتدائی علامات ہیں جنہیں بروقت کنٹرول کرکے اس بیماری کے شدید ہونے سے بچا جا سکتا ہے۔ بلڈ پریشر کا بڑھ جانا اگر آپ کابلڈ پریشر نارمل ...

Read More »

ارباز خان کی بطور ڈائریکٹر پہلی اردو فلم ’راؤنڈ اباؤٹ‘

ارباز خان کی بطور ڈائریکٹر پہلی اردو فلم ’راؤنڈ اباؤٹ‘

پاکستانی فلمی صنعت کے وراسٹائل فنکار ارباز خان کی بطور ڈائریکٹر پہلی اردو فلم ’راؤنڈ اباؤٹ‘ کو فنکاروں نے فلمی صنعت کے لیے خوش آئند قرار دے دیا۔ اداکارہ ریما، صاحبہ، ریمبو، معمر رانا، سید نور سمیت دیگر فنکاروں نے فلم کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات پر مبنی ویڈیو پیغام جاری کردئیے۔ ارباز خان نے پشتو فلموں کی کامیاب ...

Read More »

’بھارت میں 41 ہزار سے زائد پاکستانی رہائش پذیر ہیں‘

’بھارت میں 41 ہزار سے زائد پاکستانی رہائش پذیر ہیں‘

بھارت کے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے کہا ہے کہ بھارت میں اس وقت 41 ہزار 331 پاکستانی اور 4 ہزار 193 افغان شہری رہائش پذیر ہیں۔ انکا کہنا تھا یہ افراد ان دونوں ملکو ں کی مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھتے ہیں، اور طویل المعیاد ویزا کی بنیاد پر بھارت میں رہائش پذیر ہیں۔  انہوں نے یہ ...

Read More »

فٹنس پاکستان کرکٹ کا سب سے بڑا مسلہ ہے، وقار یونس

فٹنس پاکستان کرکٹ کا سب سے بڑا مسلہ ہے، وقار یونس

سابق کپتان، سابق ہیڈ کوچ اور ماضی کے عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا ہے کہ فٹنس پاکستان کرکٹ کا سب سے بڑا مسلہ ہے،ہم اپنے کھلاڑیوں کو وقت پر ریٹائر نہیں کرتے۔ ہارسے ڈرتے ہوئے سینئرز کے کیریئرز کو طول دینے کا سلسلہ ختم کرنا ہوگا،سینئرز کو ورلڈ کپ کھلانے کے چکر میں ہم بہت پیچھے ...

Read More »

کوچ اور وین میں تصادم، 6 افراد جھلس کر جاں بحق

کوچ اور وین میں تصادم، 6 افراد جھلس کر جاں بحق

بلوچستان کے علاقے وندر میں آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ اور وین میں تصادم کے بعد آگ لگنے سے وین میں سوار 6 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر کوچ کراچی سے تربت جبکہ وین وندر سے کراچی جارہی تھی۔ امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے ...

Read More »

کلبھوشن جادیو کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

کلبھوشن جادیو کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن جادیو کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر کلبھوش جادیو تسلیم کر چکا ہے کہ وہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ ہے جسے پاکستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری کے لیے بھیجا گیا تھا۔ کلبھوشن کیس کا فیصلہ سننے کے لیے اٹارنی ...

Read More »

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، نئی آن لائن ٹیکسی سروس کا آغاز

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، نئی آن لائن ٹیکسی سروس کا آغاز

کراچی میں آن لائن ٹیکسی سروس استعمال کرنے والوں کیلئے’سیارہ‘کے نام سے ایک اور سروس کا آغاز کردیا گیا ۔ کراچی میں سیارہ کے نام سے شروع ہونے والی آن لائن ٹیکسی سروس کے ذریعے شہری پورے شہر میں آسان اور ریایتی کرائے پر سفر کرسکیں گے ۔ سیارہ سروس کے ڈائریکٹر عامر حسین کا دعویٰ ہے کہ یہ پاکستان ...

Read More »

سترہ لاکھ روپے سے زائد میں انگور کے صرف 24 دانے

سترہ لاکھ روپے سے زائد میں انگور کے صرف 24 دانے

کسی پھل کی قیمت دو چار سو روپے سے اوپر چلی جائے تو وہ عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہوجاتا ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ جاپان میں ایک خاص نسل کے انگوروں کی قیمت لاکھوں پاکستانی روپے ہے۔ سینٹرل جاپان میں کاشت کیے جانے والے یہ روبی رومن نامی انگور دنیا کے مہنگے ...

Read More »

سلمان خان نے ’بوتل کیپ چیلنج‘ کو منفرد انداز سے قبول کرلیا

سلمان خان نے ’بوتل کیپ چیلنج‘ کو منفرد انداز سے قبول کرلیا

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر وائرل ’بوتل کیپ چیلنج‘ کو منفرد انداز سے قبول کرلیا۔ بوتل کیپ چیلنج میں بوتل کے ڈھکن کو کک مار کر ہٹانا ہوتا ہے لیکن سلمان خان نے منفرد انداز میں پھونک مار کر بوتل کا ڈھکن ہٹایا اور پھر پانی بھی پیا۔ سلمان خان نے اپنی اس ویڈیو میں پیغام ...

Read More »

وادی نیلم، 24 افراد سیلاب میں بہہ گئے، مساجد اور مکانات تباہ

وادی نیلم، 24 افراد سیلاب میں بہہ گئے، مساجد اور مکانات تباہ

مظفر آباد کے قریب وادی نیلم میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔ موسلا دھار بارش کے بعد علاقے میں سیلاب میں 24 افراد بہہ گئے، جب کہ مساجد، مکانات اور متعدد دکانیں بھی تباہ ہوگئیں۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق سیلابی ریلہ گزشتہ رات ولیسوا گاؤں سے گزرا۔ سیلابی پانی کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ 24 افراد ...

Read More »