Author Archives: Dunya

عفان وحید بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار

عفان وحید بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار

مقبول ٹی وی اداکار عفان وحید جلد بڑے پردے پر ڈیبیو کریں گے۔ ڈرامہ سیریل ’دو بول‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے  والے عفان وحید فلم ’مستانی‘ سے بڑی اسکرین پرڈیبیو دے رہے ہیں جس میں ان کے ساتھ ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم ڈیبیو سے متعلق عفان وحید نے ایک ...

Read More »

’حکومت جولائی تک مزید 1900 ارب روپے کا قرض لے گی‘

’حکومت جولائی تک مزید 1900 ارب روپے کا قرض لے گی‘

قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ موجودہ حکومت جولائی تک مزید 1900 ارب روپے کا قرض لے گی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت بیرونی طور پر 1100 ارب روپے اور اندرونی طور پر 800 ارب روپے کا قرض لینے کا ارادہ ...

Read More »

چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کو فسادیوں سے دور رہنے کا مشورہ

چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کو فسادیوں سے دور رہنے کا مشورہ

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو اتحادیوں پر اعتماد اور فسادیوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔ عمرہ پر روانگی سے قبل لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا کہ اپنی اپنی نہیں بلکہ پاکستان کی بولی بولیں، عمران خان کے ساتھ اتحاد بغیر کسی لالچ کے ...

Read More »

راولپنڈی میں پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

راولپنڈی میں پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

راولپنڈی میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور بنگلا دیش کے کپتان مومن الحق نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو میچوں پر مشتمل آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا میچ کل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ...

Read More »

’مودی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان پر حملہ کیا تو اس کی آخری غلطی ہوگی‘

’مودی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان پر حملہ کیا تو اس کی آخری غلطی ہوگی‘

میرپور آزاد کشمیر: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم مودی کو خبردار کیا کہ وہ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں اور اگر انہوں نے پاکستان پر حملہ کیا تو یہ ان کی آخری غلطی ہوگی۔ میرپور آزاد کشمیر میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس جلسے کا مقصد کشمیریوں کو ایک پیغام دینا ہےکہ کہ ...

Read More »

رواں سال گندم کی خریداری کی سرکاری قیمت 1400 روپے فن من مقرر کی جائے گی

رواں سال گندم کی خریداری کی سرکاری قیمت 1400 روپے فن من مقرر کی جائے گی

چیئرمین آل پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں ضرورت سے زائد گندم موجود ہے، نئی فصل آنے کے بعد پرانی 8 لاکھ ٹن گندم بچ جائے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین آل پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا کہ سیکرٹری لائیو اسٹاک نے پاکستان ...

Read More »

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار کرک ڈوگلس چل بسے

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار کرک ڈوگلس چل بسے

ہالی وڈ پر سات دہائیوں تک راج کرنے والے مشہور اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر کرک ڈوگلس اپنے چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ کر اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ کرک ڈوگلس نے اسٹیج اداکاری کے ساتھ ساتھ بڑی اسکرین پر بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جس میں اُن کی مشہور ٹی وی سیریز ’اسپارٹکَس‘ بھی شامل ہے جس میں انہوں ...

Read More »

نیا کورونا وائرس چمگادڑ سے ہی کسی جانور اور پھر انسانوں میں آیا، تحقیق

نیا کورونا وائرس چمگادڑ سے ہی کسی جانور اور پھر انسانوں میں آیا، تحقیق

چین کے شہر ووہان سے شروع ہوکر دنیا کے مختلف ممالک تک پھیل جانے والے 2019 نوول کورونا وائرس کے بارے میں حالیہ دنوں میں سائنسدان یہ خیال ظاہر کرچکے ہیں کہ یہ چمگادڑ سے کسی اور جانور میں گیا اور پھر انسانوں میں منتقل ہوا۔ اب طبی جریدے جرنل نیچر میں شائع کئی تحقیقی رپورٹس کے مجموعے میں اس خیال کی حمایت کی ...

Read More »

’کم عمری میں عورت کی طرح جسامت ہوجانے پر ڈپریشن ہوگئی‘

’کم عمری میں عورت کی طرح جسامت ہوجانے پر ڈپریشن ہوگئی‘

گزشتہ ماہ 27 جنوری کو موسیقی کی دنیا میں آسکر ایوارڈ جیسی اہمیت رکھنے والے گریمی ایوارڈز جیتنے والی امریکی پاپ گلوکارہ بلی آئلش نے پہلی بار اپنی جسمامت، خواہشات اور خود کو پیش آنے والے ذہنی مسائل پر کھل کر بات کی ہے۔ بلی آئلش نے محض 3 سال قبل اس وقت شہرت حاصل کی تھی جب 2017 میں ...

Read More »

کھلاڑیوں کو ریٹائرمنٹ لینے سے نہیں روک سکتے، چیئرمین پی سی بی

کھلاڑیوں کو ریٹائرمنٹ لینے سے نہیں روک سکتے، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بورڈ کھلاڑیوں کو ریٹائرمنٹ لینے سے نہیں روک سکتا اور نہ ہی ریٹائرمنٹ لینے والے کھلاڑیوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کر سکتا ہے۔ پشاور میں پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 57واں اجلاس چیئرمین احسان مانی کی زیر صدارت ہوا جس میں ...

Read More »