Author Archives: Dunya

شوگر کے مریض ہوجائیں خبردار، انسولین کی قیمت میں 250روپے اضافہ

شوگر کے مریض ہوجائیں خبردار، انسولین کی قیمت میں 250روپے اضافہ

شوگر کے مریضوں کو ڈیڑھ گنا مہنگائی کا جھٹکا لگایا گیا ہے، ادویہ ساز کمپنیوں نے انسولین کی قیمت میں250 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ شوگر کے مریض خبردار ہوجائیں، انسولین بنانے والی کمپنیوں نے از خود قیمت بڑھادی ہے ،640 روپے میں ملنے والی انسولین اب 890 روپے کی کردی گئی ہے۔ انسولین کے بعد اس کی سرنج بھی ...

Read More »

دانش تیمور اور عائزہ خان حج کی سعادت حاصل کریں گے

دانش تیمور اور عائزہ خان حج کی سعادت حاصل کریں گے

فلموں اور ڈراموں کے نامور اداکار دانش تیمور اور اُن کی اہلیہ اداکارہ عائزہ خان حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ رواں برس فلموں اور ڈراموں کے نامور اداکار دانش تیمور اور عائزہ خان حج کی سعادت حاصل کریں گے، وہ ان دنوں تیزی سے ڈراموں کی شوٹنگ مکمل کررہے ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور کی پانچ برس ...

Read More »

بھارتی ضلع جہاں لڑکیوں نے پیدا ہونا چھوڑ دیا

بھارتی ضلع جہاں لڑکیوں نے پیدا ہونا چھوڑ دیا

بھارت کے ایک ضلع میں پچھلے 3 مہینوں سے کسی لڑکی نے جنم نہیں لیا جبکہ 216 لڑکے پیدا ہو چکے ہیں۔ بھارتی ریاست اُترکھنڈ میں132 گاؤں پر مشتمل ضلع اُترکشی میں پچھلے 3 مہینوں کےدوران 216 بچوں نے جنم لیا جس میں ایک بھی لڑکی کی پیدائش نہیں ہوئی۔ مقامی انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار ...

Read More »

عبدالقادر کا سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے کا مطالبہ

عبدالقادر کا سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے کا مطالبہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیگ اسپنر عبدالقادر نے پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) سے سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کی قیادت برقرار رکھنے اور بیٹسمین بابر اعظم کو بطورِ نائب کپتان بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق کپتان اور لیگ اسپنر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ ’یہ نہایت ہی افسوس کی بات ...

Read More »

وقت بڑا استاد ہے جو بہت کچھ سکھا دیتا ہے: صبا قمر

وقت بڑا استاد ہے جو بہت کچھ سکھا دیتا ہے: صبا قمر

پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ وقت سب سے بڑا استاد ہے جو بہت کچھ سیکھا جاتا ہے۔ ایک انٹرویو میں صبا قمر نے کہا کہ کسی بھی شعبے میں کامیابی کے لیے جستجو اور عمل ضروری ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی خوش آئند ہے، فلمیں تو بنائی جا رہی ہیں لیکن یہ بھی ...

Read More »

ایڈز سے عالمی سطح پر ہلاکتوں میں 33 فیصد کمی

ایڈز سے عالمی سطح پر ہلاکتوں میں 33 فیصد کمی

ایڈز سے دنیا بھر میں ہلاکتوں میں 33 فیصد کمی ہوگئی، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 2010ء کے مقابلے میں ایڈز کی وجہ سے ہلاکتیں گزشتہ سال ایک تہائی کمی ہوئیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے ’یو این ایڈز‘ کی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایڈز کے خاتمے کی عالمی کوششیں فنڈز کی کمی کی وجہ سے متاثر ...

Read More »

ڈرون اب بم نہیں دوائیں گرائیں گے

ڈرون اب بم نہیں دوائیں گرائیں گے

پاکستانی طلبہ نے ڈرون بنانے کے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، یو اے ایس چیلنج 2019ء میں 32 جامعات اور تحقیقاتی اداروں نے حصہ لیا۔ انڈیپینڈنٹ اردو کے مطابق ڈرون بنانے کے عالمی مقابلے یو اے ایس چیلنج 2019ء میں 32 جامعات اور تحقیقاتی اداروں نے حصہ لیا، جن کا تعلق برطانیہ، کینیڈا، ہالینڈ اور پاکستان سمیت دیگر ممالک ...

Read More »

’کلبھوشن پر ہمارا موقف عالمی عدالت میں مانا گیا‘

’کلبھوشن پر ہمارا موقف عالمی عدالت میں مانا گیا‘

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوش جادھو سے متعلق پاکستان کا موقف عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں مانا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ اللہ نے پاکستان اور عدلیہ کو عالمی عدالت انصاف میں سرخرو کیا۔ انہوں نے کہا ...

Read More »

’ شہناز شیخ اور مرینہ خان کا فین ہوں‘

’ شہناز شیخ اور مرینہ خان کا فین ہوں‘

معروف گلوکار علی ظفر  ماضی کی مشہور اداکاروں مرینہ خان اور شہناز شیخ کے مداح نکلے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکار سے اُن کے ایک مداح نے سوال کیا کہ آپ کا موجودہ فلم انڈسٹری کے بارے میں کیا خیال ہے اور یہ بھی پوچھا کہ اُن کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں ؟ پسندیدہ اداکارہ کے بارے میں جواب دیتے ہوئے ...

Read More »

امریکی صدر کا حافظ سعید کی گرفتاری پر ردعمل

امریکی صدر کا حافظ سعید کی گرفتاری پر ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حافظ سعید کی گرفتاری 10سال کی تلاش کے بعد عمل میں آئی۔ After a ten year search, the so-called “mastermind” of the Mumbai Terror attacks has been arrested in Pakistan. Great pressure has been exerted over the last two years to find him!— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) July 17, 2019 کالعدم جماعت ...

Read More »