Author Archives: Dunya

بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر کو وزیر داخلہ بننا مہنگا پڑگیا

بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر کو وزیر داخلہ بننا مہنگا پڑگیا

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایئر فورس کے ایک ونگ کمانڈر کو اپنے ایک دوست کو میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کروانے کے لیے وزیر داخلہ امیت شاہ بن کر گورنر کو فون کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مطابق نئی دہلی میں بھارتی ایئر فورس کے ہیڈ کوارٹر میں تعینات ونگ کمانڈر کلدیپ باگھیلا ...

Read More »

حکومت اور ن لیگ کا این آر او ہوگیا، اعتزاز احسن کا دعویٰ

حکومت اور ن لیگ کا این آر او ہوگیا، اعتزاز احسن کا دعویٰ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور نامور وکیل اعتراز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اور اپوزیشن کی بڑی جماعت مسلم لیگ ن میں این آر او ہوگیا ہے۔ الحمرا ہال لاہور میں 2 روزہ تھنک فیسٹیول کے افتتاحی سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ وہ 1985ء سے نواز ...

Read More »

خریداری کے دوران آپ زیادہ رقم کیوں خرچ کر بیٹھتے ہیں؟

خریداری کے دوران آپ زیادہ رقم کیوں خرچ کر بیٹھتے ہیں؟

اپنے لیے کافی کا کپ خریدتے وقت شاید آپ نے دیکھا ہو کہ درمیانے کپ کی قیمت تقریباً اتنی ہی ہوتی ہے جتنی بڑے کپ کی۔ اس قسم کی پرکشش پیشکش کی صورت میں آپ نے کبھی مہنگا سودا کیا ہے اور زیادہ قیمت والی چیز خریدی ہے؟ اگر آپ نے مہنگا سواد خریدا ہے تو اس کی وجہ آپ ...

Read More »

جِلد کی الرجی سے نجات پانے کے گھریلو طریقے

جِلد کی الرجی سے نجات پانے کے گھریلو طریقے

جِلد کی دیکھ بھال کرنے کے لیے ہم مختلف قسم کی مہنگی مہنگی اسکِن کیئر مصنوعات کا استعمال کرتے ہیں لیکن ایک تحقیق کے مطابق معلوم ہوا کہ اِن  مصنوعات میں موجود کیمیکلز ہماری جِلد کو فائدہ پہنچانےکے بجائے نقصان پہنچاتے ہیں اور اِن مصنوعات کی وجہ سے ہماری جِلد پر الرجی بھی ہوجاتی ہے۔  اب کیمیکلز کے بغیر بھی ...

Read More »

’سن کر صدمہ ہوا کہ طیارہ ایران نے تباہ کیا‘: فخر عالم

’سن کر صدمہ ہوا کہ طیارہ ایران نے تباہ کیا‘: فخر عالم

خود جہاز اڑا کر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی فخر عالم  نے یوکرینی طیارہ حادثے پر اظہار  افسوس کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے ٹوئٹس میں لکھا کہ انہیں یہ سن کر شدید صدمہ پہنچا ہے کہ تہران میں  مسافر طیارے کی تباہی کا ذمہ دار ایران ہے۔ Deeply saddened to know ...

Read More »

نواز شریف نے ایسا کیوں کیا؟

تحریر: عمار مسعود اس بات کو ماننے میں کوئی باک نہیں کہ جو کچھ مسلم لیگ ن نے گزشتہ دنوں پارلیمنٹ میں کیا اس سے ووٹ کے تقدس کا بیانیہ زمین بوس ہو گیا ہے۔ جو کچھ ہوا اس سے سول سپریمیسی کا پردہ چاک ہو گیا اور جو ڈھول مسلم لیگ ن نے کئی برسوں پیٹا تھا وہ بیچ ...

Read More »

جب ہجوم لیڈر کو تلاش کریں گے

تحریر: سلیم صافی دنیا گلوبل ویلیج بن گئی۔ ٹیکنالوجی کے فروغ اور ذرائع مواصلات کی بےپناہ ترقی کی وجہ سے ایک عالمی کلچر اور عالمی زبان کے سامنے آنے کی پیشگوئیاں ہورہی تھیں لیکن اچانک نہ جانے کیا ہوا کہ پوری دنیا کو نیو نیشنلزم کی ایک عجیب لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ دنیا بھر میں نیو نیشنلزم ...

Read More »

کیا آپ آج تک واٹس ایپ کو غلط طریقے سے استعمال کرتے آئے ہیں؟

کیا آپ آج تک واٹس ایپ کو غلط طریقے سے استعمال کرتے آئے ہیں؟

ڈیڑھ ارب سے زائد افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں مگر ان میں سے کروڑوں صارفین اس مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن کو غلط طریقے سے استعمال کرتے آرہے ہیں۔ انیمیٹڈ تصاویر، گروپس چیٹ، ون ٹو ون چیٹ، آڈیو اور تصویری پیغامات کے علاوہ بھی اس میسجنگ سروس میں ایک آسان طریقہ موجود ہے جو صارفین کے لیے مددگار ثابت ...

Read More »

کیا سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس پھول جانا نارمل ہوتا ہے؟

کیا سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس پھول جانا نارمل ہوتا ہے؟

ایسا کتنی بار ہوا ہے کہ آپ چل رہے ہیں اور سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اچانک ایسا لگا جیسے پھیپھڑے سانس لینے سے قاصر ہوگئے ہیں؟ صحت مند ہونے کے باوجود کیا سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس پھول جانا کسی بیماری کی علامت ہے یا اس کے پیچھے کوئی اور وجہ چھپی ہے؟ ویسے ذہن میں رکھیں ہر ایک کو ہی سانس ...

Read More »

امریکا کا پاکستان سمیت پولیو سے متاثر ایشیائی ممالک کیلئے سفری انتباہ

امریکا کا پاکستان سمیت پولیو سے متاثر ایشیائی ممالک کیلئے سفری انتباہ

لاہور : امریکا نے پولیو کے حالیہ کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے لیےسفری انتباہ (لیول 2 ٹریول الرٹ)جاری کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹریول الرٹ کے تحت عالمی ادارہ صحت کی جانب سے نافذ پابندیوں کی مدت کے دوران بالغ افراد کے لیے پولیو کی لائف ٹائم بوسٹر ڈوز لازمی قرار دینے کا اعلان کیا ...

Read More »