Author Archives: Dunya

ریاست ہوتی ہے ماں جیسی !

تحریر: نفیس صدیقی پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسیوں کے خلاف ہفتہ 13جولائی کو تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کے سیاسی اثرات کا درست اندازہ نہ لگانے والے خود کو گمراہ کر رہے ہیں۔ 1977کے بعد یہ پہلی ملک گیر ہڑتال تھی۔ ملک کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں کی بڑی مارکیٹیں ...

Read More »

ماضی کی آڈیو ٹیپس اور حالیہ لیک وڈیوز میں مماثلت اور فرق

ماضی کی آڈیو ٹیپس اور حالیہ لیک وڈیوز میں مماثلت اور فرق

 اٹھارہ سال قبل سامنے آنے والی آڈیو ٹیپس اور چند روز قبل جاری کی گئی وڈیوز کے درمیان بہت سی مماثلت اور بہت سا فرق پایا جاتا ہے۔ ایک تو یہ کہ دونوں ریکارڈنگز میں جج اور سیاستدان ملوث ہیں۔ دوم یہ کہ دونوں کو کسی نہ کسی طرح متاثرہ فریقین کی جانب سے لیک کیا گیا ناکہ ججوں کی ...

Read More »

ویزے کا جھانسہ دیکر خواتین کے غیر ملکیوں سے جعلی نکاح، تصدیق کا فیصلہ

ویزے کا جھانسہ دیکر خواتین کے غیر ملکیوں سے جعلی نکاح، تصدیق کا فیصلہ

پاکستان میں غیرملکی ممالک کے ویزاحاصل کرانے کاجھانسہ دیکر پاکستانی خواتین کی فارنرز کے ساتھ جعلی نکاح نامے تیارکئے جانے کاانکشاف ہوا ہے وزارت داخلہ حکومت پاکستان کو بھاری تعداد میں پاکستانی خواتین کی جانب سے ویزا کے حصول کیلئے متعلقہ ایمبیسی کے ذریعے درخواستیں موصول ہونے پر حکومت پاکستان کاتمام ایسے نکاح ناموں کی ویری فکیشن کافیصلہ کرتے ہوئے ...

Read More »

سال کا دوسرا چاند گرہن 16 جولائی کو ہوگا

سال کا دوسرا چاند گرہن 16 جولائی کو ہوگا

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 16 جولائی کی رات ہوگا ، پاکستان سمیت دنیا کے زیادہ تر حصوں میں دیکھا جاسکے گا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق چاند گرہن منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہوگا، یہ منگل کی رات 11 بج کر 44 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ رات 2 بج کر 32 منٹ پر گرہن عروج پر ہوگا۔ ...

Read More »

فرانس کا قومی دن ، مختلف تقریبات کا انعقاد

فرانس کا قومی دن ، مختلف تقریبات کا انعقاد

آج فرانس کا قومی دن منایا گیا، اس موقع پر مختلف تقریبات اور فوجی پریڈز کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں یورپ سمیت مختلف خطوں سے مہمان شریک ہیں۔ ہر سال فرانس کا قومی دن 14جولائی کو منایا جاتا ہے،جو کہ اسی تاریخ کو 1789 ء میں برپا ہونے والے انقلاب فرانس کی یاد کے طور پر منایا جاتا ...

Read More »

’ہیر مان جا‘سب کو پیچھےچھوڑ دے گی، حریم فاروق

’ہیر مان جا‘سب کو پیچھےچھوڑ دے گی، حریم فاروق

پاکستانی فلموں کی مقبول فلم ساز اور خوبصورت اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ جیو اور آئی ایم جی سی کے تعاون سے بڑی عید پر ریلیز ہونے والی میری نئی فلم ’ہیر مان جا‘ سب کو پیچھے چھوڑ دے گی۔ جنگ کو انٹرویو دیتے ہوئے حریم فاروق نے کہا کہ اس فلم میں ڈراما، ایکشن اور ہنسا ہنسا ...

Read More »

شہباز شریف کا برطانوی اخبار کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

شہباز شریف کا برطانوی اخبار کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے برطانوی اخبار کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کردیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے، خود ساختہ اور گمراہ کن خبر عمران خان اور شہزاد اکبر کی ایماء پر چھاپی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ان ...

Read More »

انگلینڈ ورلڈ چیمپئن کیسے بنا؟

انگلینڈ ورلڈ چیمپئن کیسے بنا؟

کرکٹ کا بانی انگلینڈ چوتھی بار فائنل کھیلنے کے لئے لارڈز کے تاریخی میدان میں اترا ،سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کوشکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن کر لوٹا۔ کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا کہ پہلے فائنل ٹائی ہوا،پھر میچ سپر اوور میں بھی ٹائی ہوگیا،آئی سی سی کے قانون کے مطابق انگلینڈ ...

Read More »

انگلینڈ کرکٹ کا نیا ورلڈ چیمپئن

انگلینڈ کرکٹ کا نیا ورلڈ چیمپئن

کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے فائنل میں میزبان انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی اور پہلی مرتبہ ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ لارڈز کے تاریخی گرائونڈ پر انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ فائنل کھیلا گیا،میچ کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے ہوا۔ انگلینڈ نے پہلے سپر اوور کھیلا اور نیوزی لینڈ کو 16رنز کا ...

Read More »

نیپال اور بھارت میں بارشوں سے تباہی، درجنوں افراد ہلاک

جنوبی ایشیائی ملکوں میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، نیپال میں مختلف حادثات میں 27 اور بھارت میں 34 افراد ہلاک ہوگئے۔ نیپال کے مختلف حصوں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔  بارش،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 27 افراد ہلاک،11 زخمی اور 15 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب بھارتی ریاستوں آسام، آروناچل پردیش، ...

Read More »