Author Archives: Dunya

’پلانک‘ جادوئی ورزش کیوں؟

’پلانک‘ جادوئی ورزش کیوں؟

متحرک اور متوازن زندگی گزارنے کے لیے ورزش بے حد ضروری ہے، اگر آپ اپنی مصروفیت میں سے 20 سے 30 منٹ بھی ورزش کر لیں تو آپ میں لازمی واضح مثبت اثر پڑے گا۔ پلانک ایک ایسی ورزش کا نام ہے جس کو اپنی روٹین میں شامل کر لیں تو آپ پر اس کا بہت جلدی اور مثبت اثر ...

Read More »

بھارت کے مون مشن چندریان 2 کی روانگی مؤخر

بھارت کے مون مشن چندریان 2 کی روانگی مؤخر

بھارت کے چاند پر بھیجے جانے  والے مشن چندریان ٹو کی روانگی مؤخر کردی گئی۔ مون مشن کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے روانگی کے وقت سے 56 منٹ پہلے مؤخر کیا گیا۔ راکٹ بھیجنے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ چندریان ٹو کی روانگی سے روس، امریکا اور چین کے بعد بھارت چاند پر مشن ...

Read More »

سائمن ٹوفل نے 6 رنز دینے کو امپائر کی غلطی قرار دے دیا

ورلڈ کپ فائنل: امپائرنگ کے معیار پر سوالات اٹھنے لگے

ورلڈ کپ فائنل کے آخری اوور میں چھ اضافی رنز دینے پر سابق آئی سی سی امپائرسائمن ٹوفل پھٹ پڑے۔ آئی سی سی کے سابق امپائر سائمن ٹوفل نے ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کو اوور تھرو کے چھ رنزدینے کو امپائرز کی غلطی قراردےدیا۔ سائمن ٹوفل نے کہا کہ قوانین کے مطابق انگلش ٹیم کو پانچ رنز ملنا چاہئے ...

Read More »

ورلڈ کپ کی آفیشل ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان

ورلڈ کپ کی آفیشل ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کی آفیشل ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔ عالمی کپ جیتنے والی انگلش ٹیم کے چار کھلاڑی اس ٹیم میں شامل ہیں جبکہ قیادت فائنل ہارنے والی ٹیم نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن کو سونپی گئی ہے، فاسٹ بولر لوکی فرگوسن ...

Read More »

ورلڈ کپ فائنل: امپائرنگ کے معیار پر سوالات اٹھنے لگے

ورلڈ کپ فائنل: امپائرنگ کے معیار پر سوالات اٹھنے لگے

ورلڈ کپ فائنل میں امپائرنگ کے معیار پر ہر جانب سے سوال اٹھایا جارہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیمی فائنل میں امپائرنگ کرنے والے جنوبی افریقاکے ایریزمس اور سری لنکا کے دھرمینا کو فائنل کے لیے بھی آن فیلڈ امپائرز مقرر کیا گیا تھا جبکہ تجربہ کار پاکستانی امپائر علیم ڈار ...

Read More »

بہترین آپشن دونوں ٹیموں کو فاتح قرار دینا تھا، کیوی کوچ

بہترین آپشن دونوں ٹیموں کو فاتح قرار دینا تھا، کیوی کوچ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ جب کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں میں پچاس اوورز کے میچ کے ٹائی ہونے کے بعد سپر اوورز میں بھی اسکور برابر ہوگیا تھا تو بہتر آپشن یہ تھا کہ دونوں ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قراردیدیا جاتا۔ یاد رہے ...

Read More »

شہباز شریف کی قانونی ٹیم برطانیہ پہنچ گئی

شہباز شریف کی قانونی ٹیم برطانیہ پہنچ گئی

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی قانونی ٹیم برطانیہ پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی قانونی ٹیم سینئر وکیل سلمان بٹ کی قیادت میں برطانیہ پہنچی ہے۔ قانونی ٹیم برطانیہ میں وکلا سے مشاورت کرے گی، جس کے بعد برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ...

Read More »

سپریم کورٹ نے موبائل صارفین کو بڑا ریلیف دے دیا

سپریم کورٹ نے موبائل صارفین کو بڑا ریلیف دے دیا

سپریم کورٹ نے موبائل صارفین کو بڑا ریلیف دے دیا، اب موبائل کمپنیاں صارفین سے ایڈمنسٹریٹو چارجز نہیں کاٹیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نےموبائل کمپنیوں کو10 فیصد ایڈمنسٹریٹو چارجز وصول کرنے سے روک دیا ہے۔ صارفین کو 100 روپے کے کارڈ پر 76.94 کے بجائے 88.9 روپے ملیں گے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے موبائل فون کارڈ ...

Read More »

پاکستان کی معاشی تاریخ سے ایک سبق

تحریر: ڈاکٹر عبدالقدیر خان نئی حکومت کی نیا پاکستان پالیسی نے ملک کی معیشت کا بخیّہ اُدھیڑ دیا ہے۔ غریب، امیر، صنعتکار، بزنس مین غرض ہر طبقہ ہی پریشانی اور بے چینی کا شکار ہے۔ لوگ ڈرے ہوئے ہیں کہ اب کیا ہونے والا ہے۔ حکومت کے پاس ایک بڑی ٹیم معاشی ماہرین کی ہے مگر یہ اکنامسٹ نہیں ہیں، ...

Read More »

ٹیکس تو دینا پڑے گا

تحریر: انصار عباسی ہفتہ کے روز پاکستان بھر کے تاجروں اور کاروباری طبقہ کی جانب سے ملک بھر میں ہڑتال کی گئی جسے عمومی طور پر کامیاب گردانا گیا لیکن سچ پوچھیں تو یہ کیسی کامیابی ہے کہ پاکستان کی وہ اکثریت جو پیسہ تو کماتی ہے، لاکھوں کروڑوں کا کاروبار کرتی ہے لیکن ٹیکس نہیں دیتی، اور نہ دینا ...

Read More »