Author Archives: Dunya

جام پور ضلع بناؤ تحریک،لاہور میں دھرنا

جام پور سے قافلے کی صورت میں مظاہرین لاہور پریس کلب کے سامنے پہنچے اور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔ احتجاج میں شریک دنیا نیوز سے وابستہ سینئر صحافی سجاد ملک نے دنیا ٹوڈے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا  جام پور ضلع بن جانے سے لوگوں کے مسائل ان کے گھر پر ہی حل ہو جائیں ...

Read More »

آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل کے نئے انکشافات

آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل کی تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ڈویلپرز کی جس کمپنی کو ٹھیکا دیا گیا وہ سی 4 درجہ کی کمپنی تھی اور آشیانہ اقبال اسکیم بننے سے قبل ہی نجی ہاوسنگ سوسائٹی پر نوازشات کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔ ذرائع کے مطابق آشیانہ اقبال اسکیم کے فارمز کی مد میں ...

Read More »

بھارتی فلم سٹار سری دیوی انتقال کر گئیں

بالی وڈ اداکارہ سری دیوی دبئی میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث 55 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں سری دیوی نے فلم پروڈیوسر بونی کپور سے شادی کی تھی اور ان کی خوشی اور جھانوی کپور دو بیٹیاں ہیں سری دیوی نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز سنہ 1978 میں فلم ’سولہواں ساون‘ سے کیا تھا ...

Read More »

سنیما کا ٹکٹ 200 روپے۔۔۔ایسا ہوجائے تو کیا بات ہے؟

دنیا بھر کی فلمی صنعت میں جہاں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کا راج ہے وہاں لالی ووڈ، ابھی صرف گہری نیند سے بیدار ہورہا ہے، ملک میں اکا دکا اچھی فلمیں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں تاہم ایسے وقت میں حکومت کی جانب سے سنیما کا ٹکٹ 200 روپے رکھنے کا اعلان خوش آئند ہے۔ ملک میں اول تو ...

Read More »

کورٹ روم میں کیا ہوتا رہا؟

کمرہ عدالت میں ایک اعلیٰ منظرجو شیکسپیئر کے ڈرامے ’’جولیس سیزر‘‘ سے مشابہہ تھا جس میں رومن بادشاہ نے اپنے قتل کے وقت قریبی دوست بروٹس پرنظر ڈالتے ہوئے کہا تھا’’ تم بھی بروٹس‘‘ لیکن یہاں احتساب عدالت کمرہ نمبر۔ایک میں کوئی ڈرامہ نہیں چل رہا تھا ،درحقیقت سابق وزیراعظم نواز شریف اور پولیس افسر واجد ضیاء ایک ہی چھت ...

Read More »

ہینڈ ز فری و فونز کے زیادہ استعمال سے قوت سماعت متاثر

موبائل فون نے فاصلوں کو سمیٹ تو دیا ہے لیکن اس کا بے جا استعمال صحت کے لیے شدید نقصان دہ بھی بن گیا ہے۔ یوں تو موبائل فون کا استعمال اب روز مرہ کے معمولات کا اہم جز بن چکا ہے لیکن دوران سفر، گاڑی چلاتے ہوئے یا کوئی اور کام انجام دیتے ہوئے لوگوں کی اکثریت ہینڈز فری ...

Read More »

حاملہ چینی خاتون کو بروقت ہسپتال پہنچانے کیلئے 18 سگنل گرین کردیے گئے

چین میں زچگی کے درد سے تڑپتی ہوئی خاتون کو بروقت ہسپتال پہنچانے کے لیے ٹریفک پولیس نے 18 سگنلز کی لائٹس ’گرین‘ کردیں۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مغربی صوبے کے شہر میانیانگ میں ٹریفک پولیس نے نجی گاڑی کا راستہ نان سٹاپ بنادیا ،زچگی کے درد میں تڑپتی ہوئی خاتون کو جس اسپتال لے جانا تھا وہ ...

Read More »

قلندرز کو 43 رنز سے شکست، سلطانز کی دوسری فتح

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 43 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں شریک دیگر ٹیموں کے لئے خطرے کے گھنٹی بجادی ۔ تیسرے میچ کی خاص بات کمارا سنگاکارا، کپتان شعیب ملک، احمد شہزاد کی شاندار بیٹنگ ، جنید خان کی ہٹ ٹرک، عمران طاہر، ...

Read More »

جنسی اسکینڈل میں ملوث آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم مستعفی

جنسی اسکینڈل میں ملوث آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم بارنابی جوائس نے اپنے عہدےسے استعفٰی دے دیاہے۔ Aus-Dy-PM-222 بارنابی جوائس نے اپنی سیاسی جماعت نیشنل پارٹی کی قیادت کو بھی خیرباد کہہ دیا ہے۔ نائب وزیراعظم اپنی پارلیمانی رکنیت سے مستعفی نہیں ہو رہے۔ اس طرح وزیراعظم ٹرن بُل کی حکومت کو پارلیمنٹ میں ایک نشست کی برتری حاصل رہے گی۔ ...

Read More »

جام پور کو ضلع بناؤ، دو نوجوانوں لاہور میں احتجاج

جام پور کو ضلع بناؤ، دو نوجوانوں لاہور میں احتجاج

جام پور سے قافلے کی صورت میں مظاہرین لاہور پریس کلب کے سامنے پہنچے اور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔ احتجاج میں شریک دنیا نیوز سے وابستہ سینئر صحافی سجاد ملک نے دنیا ٹوڈے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا  جام پور ضلع بن جانے سے لوگوں کے مسائل ان کے گھر پر ہی حل ہو جائیں ...

Read More »