Author Archives: Dunya

موروثی سیاست بمقابلہ عروسی سیاست

تحریر:حامد میر جھوٹ بہت مقبول ہے۔ زعم مقبولیت میں کبھی چیختا ہے، کبھی غراتا ہے اور سینے پر ہاتھ مار مار کر پوچھتا ہے کہاں گئی تمہاری سچائی؟ آج کل آپ کے اردگرد ایک نہیں کئی جھوٹ ایک دوسرے کو للکارتے پھر رہے ہیں اور مقبولیت کی دوڑ میں آگے بڑھنے کے لئے آپ کے دل کی کھڑکی توڑ کر ...

Read More »

پنجاب میں سوشل میڈیا ہیک کئے جانے کا انکشاف، ہائی الرٹ جاری

پنجاب میں سوشل میڈیا کی واٹس ایپ کو ہیک کئے جانے کے انکشاف کے بعد حکومت نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ہیکرز کی تخریب کاریوں کے بعد دنیا کی پہلی بڑی میسیجنگ ایپ کو ملک میں ہیک کرکے صارفین کی تمام تر خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کی ...

Read More »

کراچی سمیت ملک میں چینی زبان سکھانے کے اداروں میں اضافہ

گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ نے بیان دیا تھا کہ چینی زبان کو قومی زبان کا درجہ نہیں دیا جارہا مگر سی پیک اور تجارتی سرگرمیاں بڑھنےکے تناظر میں کراچی سمیت ملک کے کئی بڑے شہروں میں چینی زبان سکھانے کے اداروں کا قیام بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ 2017ء کے اوائل میں کراچی شہر میں ایسے اداروں کی تعداد ...

Read More »

28 جولائی کے بعد کئے گئے فیصلے کالعدم

سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات 2017 کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو پارٹی صدارت کیلئے بھی نااہل اور 28 جولائی2017 کو نااہلی کے بعد کئے گئے فیصلے کالعدم قرار دیدیئے۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ آرٹیکل 17 کے تحت جماعت بنانے کا حق قانونی پابند یو ں ، پبلک اخلاقیات سے مشروط ہے، الیکشن ایکٹ 2017 ...

Read More »

سیاست سے آوٹ کرنے کے خواہشمند خود آئوٹ ہوجائینگے

مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خاندان کو دیوار میں چننے کی خواہش دل میں ہی رہ جائیگی، سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایکٹ 2017 تو منسوخ کیا جاسکتا ہے مگر نواز شریف کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جاسکتا، انہیں سیاست سے آوٹ کرنے کے خواہشمند خود آئوٹ ہوجائینگے، عدالتی ...

Read More »

سعودی عرب:خواتین مخالف قانون پر عمل درآمدمنسوخ

سعودی عرب کی وزارت انصاف نے خواتین مخالف قانون پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ عرب اخبار عکاظ نے وزارت انصاف کے معتبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزارت نے خواتین کے عزت اور وقار کے تحفظ کی خاطر اس قانون پر عمل درآمد روک دیا جس کے تحت شوہروں کو یہ حق دیا گیا تھا کہ وہ ...

Read More »

نوازشریف کی سیاست کا دھڑن تختہ ہوگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سیاست کا دھڑن تختہ ہوگیا ،اب سابق وزیراعظم کی سیاست ختم ہوگئی ۔ جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ 31مارچ سے پہلے ہوجائے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف ...

Read More »

سینیٹ انتخابات کا فیصلہ تفصیلی حکم دیکھنے کے بعد ہوگا،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ دیکھنے اور تمام قانونی پہلوئوں پر غور کرنے کے بعد ہی فیصلہ کریں گے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ نوازشریف نااہلی معاملے پر اب تک عدالتی فیصلہ موصول نہیں ہوا ہے،تفصیلی ملنے سے قبل سینیٹ انتخابات سے متعلق کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ ...

Read More »

سپریم کورٹ نے نوازشریف کوپارٹی صدارت کے نااہل قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لئے نااہل قرار دیدیا اور ن لیگ کے سینیٹ امیدواروں کے ٹکٹ بھی منسوخ کردیے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے الیکشن ایکٹ 2017ء کیس کا مختصر فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس نے بنچ کا مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا،جس میں کہا گیا کہ طاقت کا سرچشمہ اللہ ...

Read More »

پارلیمنٹ کا بنایا گی اقانون ختم کرنا خطرناک ہوگا

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا بنایا گیا قانون من مانی تعبیر سے ختم کرنا خطرناک ہوگا،پارلیمنٹ کے قانون بھی عدالتی توثیق کے محتاج ہوجائیں تو یہ کونسا آئین ہے ؟ ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ کسی قانون کی تشریح کی ضرورت ہےتوابہام دورکرنےپارلیمنٹ بھیجنا چاہیے۔ ان کا کہناتھاکہ اداروں کا احترام ان کی ...

Read More »