جام پور کو ضلع بناؤ، دو نوجوانوں لاہور میں احتجاج

جام پور کو ضلع بناؤ، دو نوجوانوں لاہور میں احتجاج

جام پور سے قافلے کی صورت میں مظاہرین لاہور پریس کلب کے سامنے پہنچے اور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔

احتجاج میں شریک دنیا نیوز سے وابستہ سینئر صحافی سجاد ملک نے دنیا ٹوڈے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا  جام پور ضلع بن جانے سے لوگوں کے مسائل ان کے گھر پر ہی حل ہو جائیں گے انہیں اب کسی اور شہر کا رخ کرنا پڑتا ہے

ملک سجاد نے کہا آبادی، رقبے اور ریوینیو کے حساب سے جام پور مکمل ضلع کا درجہ حاصل کر سکتا ہے

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ نواز شریف اور شہباز شریف دو ہزار آٹھ اور دو ہزار تیرہ میں کیا گیا اپنا وعدہ پورا کریں اور جام پور کو ضلع بنائیں

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: