Author Archives: nice

کونسی چیزیں مستقبل میں ختم ہوجائیں گی؟

کونسی چیزیں مستقبل میں ختم ہوجائیں گی؟

ماحولیاتی تبدیلی سمیت دنیا بھر میں کچھ ایسی تبدیلیاں ہورہی ہیں جو آگے جاکر ہمارے لیے کئی طرح سے پریشانیاں پیدا کرسکتی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک پریشان کن بات یہ ہے کہ کچھ چیزیں آہستہ آہستہ دنیا سے ختم ہوتی جارہی ہیں اور ہوسکتا ہے وہ ہمیں مستقبل میں میسر نہ ہوں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ ...

Read More »

مچھلی کا تیل، جان لیوا بیماریوں سے بچاؤ کا ضامن

مچھلی کا تیل، جان لیوا بیماریوں سے بچاؤ کا ضامن

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ اور وٹامن D سے بھر پور مچھلی کا تیل دل کے عارضے سمیت بیش بہا فوائد کا حامل ہے۔ امریکی ویب سائٹ ’ ہیلتھ لائن ‘ میں ماہر غذائیت روئی رابرٹسن کے لکھے گئے ایک مضمون کے مطابق مچھلی کا تیل دل کے عارضے سمیت کئی بیماریوں ...

Read More »

حافظ سعید کو بینک اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کی اجازت

حافظ سعید کو بینک اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کی اجازت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو بینک اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق حافظ محمد سعید سمیت 3 افراد کی جانب سے سلامتی کونسل میں درخواست دی گئی کہ وہ اپنے اہل خانہ کے واحد کفیل ہیں اور حکومت پاکستان نے سلامتی کونسل کی ...

Read More »

خاتون نےتازہ ہوا کیلئےاڑتے جہاز کادروازہ کھول دیا

خاتون نےتازہ ہوا کیلئےاڑتے جہاز کادروازہ کھول دیا

چین کے ایک شہر سے دوسرے شہر جہاز میں سفر کرنے والی ایک خاتون نے دوران پرواز تازہ ہوا کے لیے فلائٹ کا ایمرجنسی دروازہ کھول دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک خاتون پروازمیں سوار ہوئیں جو چین کے شہر ووہان سے دوسرے شہر لانزہو جارہی تھی۔ فلائٹ کے دوران خاتون کو سانس لینے میں مشکل پیش آئی اور ...

Read More »

سی پیک اقتصادی زونز کے قوانین پر نظر ثانی

سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے قوانین پر نظر ثانی

اسلام آباد: سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین زبیر گیلانی نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کو بتایا ہے کہ حکومت پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیڈ) کی میں خامیوں کو کم کرنے کے لیے قوانین میں نظر ثانی کر رہی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق زبیر گیلانی نے سینیٹ خصوصی کمیٹی ...

Read More »

توہین مذہب کیس: 18 سال جیل میں رہنے والا بری

توہین مذہب کے کیس میں 18 سال جیل میں رہنے والا شخص بری

سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے کیس میں 2002 میں سزائے موت پانے والے اور 18 سال تک مسلسل سلاخوں کے پیچھے رہنے والے شخص کو بری کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 295-سی کا سامنا کرنے والے ملزم ...

Read More »

وزیرِاعظم کی حد سے بڑھتی رجائیت پسندی اور فکری مغالطے

وزیرِاعظم کی حد سے بڑھتی رجائیت پسندی اور فکری مغالطے

تحریر:عمران یعقوب وزیرِاعظم عمران خان افغانستان سمیت دنیا کے اہم ملکوں کی تاریخ پر بے تکان بات کرتے ہیں اور تاریخ کے مطالعے پر زور دیتے ہیں، اس کے ساتھ وہ ہر مشکل ترین معاملے پر حیران کر دینے کی حد تک رجائیت پسند ہیں۔ وزیراعظم کا مطالعہ اور رجائیت پسندی کئی بار ان کی اپنی جماعت کے لیے امتحان ...

Read More »

‘دوستو! مسئلے کا حل نکالو’

'دوستو! مسئلے کا حل نکالو'، ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان اور بھارت پر زور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی اور بھارتی وزرائے اعظم سے رواں ہفتے علیحدہ علیحدہ ملاقات کر کے ان بات پر زور دیا ہے کہ اپنے باہمی تنازعات حل کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد ایک نیوز کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا ...

Read More »

پپرس ہلٹن شادی کے بغیر بچے کی خواہاں

پپرس ہلٹن شادی کے بغیر بچے کی خواہاں

دنیا بھر میں موجود پرتعیش ’ہلٹن ہوٹلز‘ کے مالک کونرڈ ہلٹن کی پڑ پوتی و معروف اداکارہ پیرس ہلٹن نے شادی کیے بغیر بچے کی خواہش کا اظہار کرکے سب کو حیران کردیا۔ 38 سالہ اداکارہ نے بچے کی خواہش کا اظہار اپنی منگنی ٹوٹنے کے ایک سال بعد کیا ہے۔ ماضی میں پیرس ہلٹن یہ اعتراف کر چکی ہیں ...

Read More »

موسم کی تازہ ترین صورتحال

Read More »