Author Archives: nice

زمین کو بھی اتنی جلدی تبدیلی قبول نہیں

زمین کو بھی اتنی جلدی تبدیلی قبول نہیں

پاکستان میں منگل کے روز آنے والے زلزلے کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے بیان پر اس وقت سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے پاکستان میں آنے والے زلزلے کے بارے میں کہا ’پاکستان میں جب کوئی تبدیلی آتی ہے تو نیچے (زمین میں) بیتابی ہوتی ...

Read More »

ایوانکا ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں بولڈ لباس

ایوانکا ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں بولڈ لباس

Read More »

ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان

ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان

امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی شروح کرنے کا اعلان کردیا۔ اسپیکر نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ امریکی اقدار اور آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ امریکی صدر کو لازمی طورپر جواب دے ہونا چاہیے، کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔ مواخذے کی کارروائی کا اعلان صدر کو ہراساں کرنے کے مترادف ہے۔ ...

Read More »

جیتو پاکستان: 600ویں خصوصی قسط

جیتو پاکستان: 600ویں خصوصی قسط

Read More »

ملائیشین شہری کی 87 سال میں گریجویشن

پڑھنے لکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی اور انسان جب تک اس دنیا میں موجود ہے اسے علم کا حصول جاری رکھنا چاہیے اور اس مثال کو ملائیشیا کے شہری نےسچ کردکھایا۔ ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے 87 سالہ ضعیف العمر نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرکے سب کو حیران کردیا اور نوجوان ان سے متاثر ہونے لگے۔ 87 سالہ ...

Read More »

جنوبی ایشیا کی سلامتی مسئلہ کشمیر سے الگ نہیں، اردوان

جنوبی ایشیا کی سلامتی مسئلہ کشمیر سے الگ نہیں، اردوان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کو اجاگر کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے طیب ادوان نے کہا کہ عالمی برادری مسئلہ ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کا خدشہ، وزیراعظم

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کا خدشہ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے دنیا کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کررکھا ہے اور کرفیو کے خاتمے کے بعد قتل عام کا خدشہ ہے۔ نیویارک میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کے ہمرا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران ...

Read More »

میرپور میں قیامت خیز زلزلہ، 23 افراد جاں بحق، 300سے زائد زخمی

میرپور میں قیمت خیز زلزلہ، 23 افراد جاں بحق، 300سے زائد زخمی

آزاد کشمیر سمیت پنجاب اور خبیرپختونخوا کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے سے مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا اور کم ازکم 23 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجکل سروے کے مطابق سہ پہر 4 بجے آنے والے زلزلے کی شدت 5.8 تھی اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، اور اس کا مرکز جہلم ...

Read More »

جنوبی ایشیا کی کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

U.N. chief supports meeting between Trump and Kim Jong-un

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے جنوبی ایشیا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر مذاکرات کے ذریعے بحران حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس میں افتتاحی تقریب میں اقوام متحدہ کے سربراہ نے عالمی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیا میں تناؤ بڑھ ...

Read More »

امریکی صدر کا پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات پر زور

امریکی صدر کا پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات پر زور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی ملاقات پر زور دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نیویارک میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر بھارتی میڈیا نے ٹرمپ کو اشتعال دلانے کی بھرپور کوشش کی۔ بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ آپ ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف رہے ...

Read More »