Author Archives: nice

میگزین شوٹ کے دوران جنسی استحصال ہوا

امریکی گلوکارہ اور ریپر کارڈی بی نے خواتین کو ہراساں کیے جانے کے خلاف شروع کی گئی مہم ‘می ٹو’ پر بات کرتے ہوئے انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں ایک میگزین فوٹو شوٹ کے دوران جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔ گلوکارہ نے انٹولڈ اسٹوریز آف ہپ ہاپ نامی شو کی ایک قسط میں بات کرتے ہوئے اپنا یہ تلخ ...

Read More »

کراچی میں بارش، پریکٹس سیشن منسوخ

کراچی میں بارش کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول پریکٹس منسوخ کردی گئی جبکہ رینجرز نے سیکیورٹی کے انتظامات سنبھال لیے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی ایک روزہ سیریز سے قبل پریکٹس سیشن شیڈول تھا لیکن سیشن سے قبل ہی شہر میں ہونے والی بارش سے میدان میں پانی ...

Read More »

سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے سے استحکام آرہا ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عالمی اسلامک بینک کے چیف ایگزیکٹو علی بن عبداللہ الثانی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عالمی اسلامک بینک کے چیف ایگزیکٹو شیخ علی بن عبد اللہ الثانی نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں ان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ...

Read More »

دنیائے کرکٹ سے پاکستان کیلئے ڈو مور کا مطالبہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دنیائے کرکٹ سے پاکستان کیلئے ڈو مور کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پاک – سری لنکا ون ڈے سیریز سے قبل پریس کانفرنس میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان ہو یا کوئی اور ملک، اب کہیں بھی کچھ بھی ہوسکتا ہے، ہمیں کرکٹ کو جاری رکھنا ...

Read More »

آزاد کشمیر: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی

آزاد کشمیر اور دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 37 ہو گئی ہے جبکہ اس کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: زلزلے کے بعد آزاد کشمیر میں ایمرجنسی نافذ آزاد کشمیر کے اسپتال ذرائع نے گزشتہ روز سے اب تک زلزلے میں 37 افراد کے جاں بحق اور 500 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ زلزلے میں ہلاکتیں 37 ہو گئیں،500 سے زائد زخمی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ روز آنے والے زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی تھی جس کی گہرائی زیرِ زمین 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلے سے میر پور آزاد کشمیر اور جہلم کا درمیانی علاقہ جاتلاں سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ، 26جاں بحق، 300 زخمی دوسری جانب پنجاب میں خوشاب، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ، میانوالی، منڈی بہاؤالدین، ملتان، اوکاڑہ، قصور، خانیوال، گجرات، کامونکی، مرید کے، شیخو پورہ، ننکانہ صاحب، ساہیوال، پتوکی، چونیاں، پاکپتن، دیپالپور، حجرہ شاہ مقیم، نارنگ منڈی اور سیالکوٹ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ گزشتہ روز کے شدید زلزلے کے جھٹکے خیبر پختون خوا میں پشاور، چارسدہ، سوات، خیبر، ایبٹ آباد، باجوڑ، نوشہرہ، مانسہرہ، بٹ گرام، تورغر، شانگلہ، بونیر، دیر، اپر دیر، لوئر، چترال، مالاکنڈ اور کوہستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے میں ہلاکتیں 37 ہو گئیں،500 سے زائد زخمی زلزلے کے جھٹکے 15 سے 20 سیکنڈ تک محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں، دفاتر اور دکانوں سے کھلی جگہوں پر نکل آئے۔ دوسری جانب آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں آج صبح ساڑھے 9 بجے 3.2 شدت کے آفٹر شاکس محسوس کیے گئے جس سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ یاد رہے کہ 8 اکتوبر 2005ء کی صبح آزاد کشمیر میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں آزاد کشمیر اور شمالی علاقوں میں 80 ہزار سے زائد افراد جاں بحق اور ڈیڑھ لاکھ کے قریب زخمی ہو گئے تھے، زلزلے کا مرکز مظفرآباد سے 20 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا اور اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی تھی۔

آزاد کشمیر اور دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 37 ہو گئی ہے جبکہ اس کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ آزاد کشمیر کے اسپتال ذرائع نے گزشتہ روز سے اب تک زلزلے میں 37 افراد کے ...

Read More »

دبئی میں پاکستانی فلم اسٹار میرا کا کامیاب آپریشن

دبئی میں پاکستانی فلم اسٹار میرا کا کامیاب آپریشن

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں پاکستانی فلم اسٹار میرا کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ اداکارہ میرا گزشتہ کئی روز سے دبئی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں اب ان کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کیپٹن نوید پرویز کا کہنا ہے کہ آپریشن کافی سیریس تھا تاہم اب اداکارہ میرا ریکوری روم میں ...

Read More »

پانامالیکس کے بیشتر کرداروں کا ایمنٹسی اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کا انکشاف

پانامالیکس کے بیشتر کرداروں کا ایمنٹسی اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کا انکشاف

مشہور زمانہ پاناما لیکس کے بیشتر کرداروں کے ایمنٹسی اسکیمز سے فائدہ اٹھانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک عامر ڈوگر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کو بریفنگ دی گئی جس میں انکشاف کیا گیا کہ پاناما لیکس کے بیشتر کرداروں نے ایمنٹسی ...

Read More »

سندھ بھر میں کھلے مقامات پر کچرا پھینکنے پر پابندی

سندھ بھر میں کھلے مقامات پر کچرا پھینکنے پر پابندی

حکومتِ سندھ نے کھلے مقامات پر کچرا پھینکنے پر پابندی عائد کر دی، اس ضمن میں صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔ محکمۂ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھر کے مین گیٹ پر بھی کچرا پھینکنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ گاڑی سے کچرا سڑک پر پھینکنا بھی جرم ...

Read More »

امریکا معاہدوں کی پاسداری نہیں کرتا،حسن روحانی

امریکا معاہدوں کی پاسداری نہیں کرتا،حسن روحانی

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا مذاکرات کا کہتا ہے لیکن معاہدوں کی پاسداری نہیں کرتا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں حسن روحانی نے خلیج میں امن کےلئے پڑوسی ممالک کو اتحاد کی دعوت دی اور کہاکہ امریکا ہمارا اور آپ کا پڑوسی نہیں ہے، مشکل حالات میں پڑوسی ہی ساتھ ہوں گے ...

Read More »

ٹھٹھہ: کشتی پر بجلی گر گئی، 3 ماہی گیر جاں بحق

ٹھٹھہ: کشتی پر بجلی گر گئی، 3 ماہی گیر جاں بحق

ٹھٹھہ میں کشتی پر آسمانی بجلی گرنے سے 3 ماہی گیر جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والے تینوں ماہی گیروں کا تعلق ٹھٹھہ سے ہے۔ ٹھٹھہ میں چوہڑ جمالی کے قریب شاہ بندر میں ساون جت نامی کشتی میں آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔ ...

Read More »