Author Archives: nice

چکن 500 روپے کلو

hen poltery form

پولٹری کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور زندہ مرغی کی قیمت اب تک کی بلند ترین سطح 270 سے 280 روپے جبکہ چکن کے گوشت کی قیمت 480 سے 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ مرغی کی قیمتوں میں اس طرح اضافے نے گھر کے ماہانہ بجٹ پر کافی اثر ڈال دیا ہے ...

Read More »

کسان،ڈالڈا،صوفی سمیت 103 گھی،کوکنگ آئل مضرصحت

kisan ghee dalda sundrop sufi oil

پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) نے ملک میں فروخت ہونے والے 103 خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کے برانڈز کو انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دیا۔ اتھارٹی نے ان برانڈز کی پیداوار اور ڈسٹریبیوشن کو اس وقت تک روک دیا ہے جب تک یہ کمپنیز کھانے کے معیار پر پورا نہیں اترتیں، اس کے ساتھ ساتھ پی ...

Read More »

آئی سی سی کی کوہلی کو وارننگ

virat kohli india

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی سرزنش کی ہے۔ اتوار کو بنگلورو میں کھیلے گئے میچ میں کوہلی جنوبی افریقہ بلے باز بیورن ہینڈرکس سے جان بوجھ کر نامناسب طریقے سے ٹکرائے تھے جس پر آئی سی سی نے ان ...

Read More »

اب تمام ہوم سیریز پاکستان میں

ahsan mani pcb wasim khan md pcb

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی مستقل واپسی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب اپنی تمام ہوم سیریز کی میزبانی اپنی سرزمین پر کرے گا۔ سری لنکن ٹیم رواں ہفتے ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان پہنچ رہی ہے جس سے پاکستان میں عالمی کرکٹ ...

Read More »

پراسرار ترین امریکی فوجی اڈہ:ایریا51

us jail

دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد متعدد رکاوٹوں کے باوجود دنیا کے پر اسرار، خطرناک اور خفیہ ترین فوجی اڈے کا اعزاز رکھنے والے امریکی علاقے ’ایریا 51‘ پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ ’ایریا 51‘ سے متعلق کسی کے پاس مستند معلومات نہیں ہے اور خود امریکی فوج نے بھی اسے محض 6 سال قبل ہی اپنے ...

Read More »

ماں نے پیسوں کے بدلے 15سال میں مجھے ریپ کرایا

ہولی وڈ کی مقبول اداکارہ 56 سالہ ڈیمی مور نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ محض 15 برس کی عمر میں ان کا ’ریپ‘ کیا گیا اور ان کی والدہ نے ان کا ’ریپ‘ کرنے والے شخص سے خطیر رقم لی۔ ڈیمی مور نے یہ اعتراف امریکی ٹی وی چینل ’امریکن براڈ کاسٹنگ کمپنی‘ (اے بی سی) کے مقبول چیٹ ...

Read More »

پارلیمنٹ معطل کرنا غیرقانونی:برطانوی سپریم کورٹ

boris Johnson worried

برطانیہ کی سپریم کورٹ نے پارلیمان معطل کرنے کا فیصلہ غیرقانونی قرار دیتے ختم کردیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو اس کے کام سے نہیں روکا جاسکتا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے فیصلے کو غیرقانونی قرار دینے کا حکم گیارہ ججز نے متفقہ طور پر سنایا۔ عدالت نے سپیکر کو دارالعوام کا اجلاس فوری ...

Read More »

جج ویڈیو کیس: ایف آئی اے کی اپنے افسروں کیخلاف کارروائی کی استدعا

judge arshad malik video scandal

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تجویز پر ویڈیو اسکینڈل کیس کے تینوں ملزمان کے بری ہونے کے بعد ایف آئی اے نے اس کیس میں غفلت برتنے پر سائبر جرائم عدالت کے خصوصی جج سے اپنی ہی ٹیم کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی استدعا کردی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سائبر عدالت میں جمع کروائی گئی ...

Read More »

دو تین ماہ میں حالات نہ سدھرے تو تبدیلی

cabinet meeting ik meet cabinet

موجودہ حالات پر ہوشیار خان اور پریشان خان میں ایک دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی تفصیل ذیل میں دی جا رہی ہے۔ پریشان خان: حالات بہتر نہیں ہو رہے، معیشت ٹھیک نہیں ہو رہی، طرز حکمرانی میں تبدیلی نہیں آرہی، کیا ایسے ہی چلتا رہے گا؟ ہوشیار خان: اجتماعی غلطی ہو گئی۔ اب ہم بند کمرے سے کیسے نکلیں۔ پریشان خان: غلطی کیسے ...

Read More »

ملک کہاں تھا اور کہاں لا کھڑا کیا؟ جسٹس قاضی فائز

justice qazi fiaz essa supreme court judge

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ریمارکس میں کہا ہےکہ ملک کہاں تھا اور کہاں لاکر کھڑا کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خیبرپختونخوا میں جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیےکہ حکومت کو اس ...

Read More »