Author Archives: nice

نیب افسر نے شاہد خاقان کو گلاس دے مارا؟

بے ڈھنگی اور تکلیف دہ صورتحال میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے جسمانی ریمانڈ کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایک افسر نے بدسلوکی کی تاہم نیب نے ایسی کسی خبر کو سختی سے مسترد کر دیا۔ جیونیوز نے نیب ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ تفتیش اور پوچھ گچھ کے دوران تفتیشی ٹیم کا رکن سابق ...

Read More »

آزاد کشمیر اور جہلم میں ایک بار پھر زلزلہ، 47 افراد زخمی

آزاد کشمیر کے علاقے میر پور اور پاکستان کے شہر جہلم میں دو روز قبل آنے والے زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اور زلزلے کے تازہ ترین جھٹکوں میں 47 افراد زخمی ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آزاد کشمیر میں میرپور کے علاقے ساہنگ ککری اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ...

Read More »

ماہرہ خان کی کامیابی میں سرخ رنگ کی اہمیت

نامور اداکارہ ماہرہ خان کے سرخ لباس میں  نئے فوٹو شوٹ کے چرچے سوشل میڈیا پر جاری ہیں۔ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی دلکش اور حسین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن پر ہر لباس جچتا ہے لیکن ماہرہ اور سرخ رنگ کے درمیان ایک خاص تعلق ہے کیونکہ ماہرہ جب بھی سرخ لباس زیب تن کرتی ہیں ان کی ...

Read More »

سرفراز کو طویل مدت کیلیے کپتان بنانے کا مطالبہ

سابق عظیم بیٹسمین ظہیر عباس نے سرفراز احمد کو طویل مدت کیلیے کپتان بنانے کا مطالبہ کردیا۔ ظہیر عباس نے پی سی بی پر زور دیاکہ ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری کیلیے اس تجویز پر عمل کیا جائے، انھیں کم سے کم آئندہ برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کرنا چاہیے تھا، ...

Read More »

ٹی 20 میں نمبر ون پاکستان کے کرکٹرز کا راج

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی کرکٹرزکا راج برقرار رہا جب کہ بابر اعظم کی پہلی پوزیشن کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے۔ پاکستانی ٹیم کو سری لنکا سے ہوم سیریز کے دوسرے حصے میں ٹوئنٹی 20 کرکٹ کھیلنا ہے، مگر اس فارمیٹ کیلیے میدان میں اترنے سے پہلے ہی اوپنر فخر زمان ایک درجہ بہتری پاکر ساتویں نمبر پر ...

Read More »

کراچی میں ون ڈے کرکٹ کی واپسی، کھلاڑی پُرجوش

کراچی میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر پاکستانی کھلاڑی انتہائی پُرجوش ہیں۔ سری لنکا سے سیریز کا پہلا میچ جمعے کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، سیریز کے ذریعے5 کرکٹرز عابد علی، افتخار احمد، محمد نواز، محمد رضوان اور عثمان شنواری کی قومی اسکواڈ میں واپسی بھی ہوگی، یہ تمام بہترین کارکردگی دکھانے کا عزم رکھتے ہیں۔ ...

Read More »

مصباح میں ہیڈکوچ، چیف سلیکٹر والی کوئی خوبی نہیں، یوسف

سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کے بجائے وقاریونس کو ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر کے اختیارات دیئے جاتے تویقین آتا کہ میرٹ پر فیصلہ ہوا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے سری لنکن ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے برے حالات میں ...

Read More »

مسئلہ کشمیر پر جو ہوسکا کروں گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن پڑا کروں گا کیونکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اس وقت شدید چپقلش چل رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم سے علیحدہ علیحدہ ...

Read More »

اقوام متحدہ:حافظ سعید کو منجمد اکاؤنٹس سے رقم نکالنے کی اجازت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو بینک اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حافظ محمد سعید سمیت 3 افراد کی جانب سے سلامتی کونسل میں درخواست دی گئی کہ وہ اپنے اہل خانہ کے واحد کفیل ہیں، پاکستانی حکومت کی جانب سے ان کے ...

Read More »

180فیصد اسکرین اور 108 میگا پکسل کیمرا فون

عام طور پر اسکرین ٹو باڈی ریشو کو کسی فون کی اسکرین کے حجم اور اس کے چیسسز کے موازنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جتنا زیادہ اسکرین ٹو باڈی ریشو ہوگا، اتنے کم بیزل ہوں گے۔ مثال کے طور پر آئی فون 11 پرو میں اسکرین ٹو باڈی ریشو 82.1 فیصد ہیں، ہواوے میٹ 30 پرو میں 94.1 ...

Read More »