سعودی عرب میں اسرائیلی سفارتخانہ کھل گیا؟

سعودی عرب اور اسرائیل میں معاملات طے پا چکے ہیں کہ اب دونوں ممالک کے درمیان تعلقات معمول پر لائے جائیں۔

اگر معاملات طے پاجاتے ہیں تو اسرائیل سعودیہ میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا جس کے بعد سعودی عرب مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا۔

ابھی دونوں ممالک کا اس پر کوئی مؤقف نہیں آیا لیکن سوشل میڈیا کی خبروں پر ہنگامہ برپا ہے۔

پاکستان میں بھی کچھ دنوں سے اسرائیل سے تعلقات پر بحث ہو رہی ہے۔

اسی حوالے سے ایک خبر آج اسرائیلی میڈیا نے بھی دی ہے کہ پاکستان بھی اسرائیل سے تعلقات بہتر کرنے جا رہا ہے۔
اسرائیلی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان بھی اس وقت تعلقات میں بہتری لائے گا جب سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں بہتری لائے گا

One comment

  1. Pingback: Dunya Today

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: