کھیل

ورلڈکپ 2019: نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

ورلڈکپ 2019: نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

ٹاؤنٹن: ورلـڈ کپ کے تیرہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ افغانستان کا 173 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 33 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔  ٹاؤنٹن کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں کیوی قائد کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کی ...

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ منسوخ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ منسوخ

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیادونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔ پاکستان کو نسبتاً کمزور حریف کے خلاف ایک پوائنٹ سے محروم ہونا پڑا،پاکستانی ٹیم کو اب ورلڈ کپ میں مزید چھ میچ کھیلنا ہیں قومی ٹیم اگلا میچ بدھ کو آسٹریلیا کے خلاف ٹاونٹن میں کھیلےگی۔ پاکستان اور ...

Read More »

ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل میں حیرت انگیز تبدیلی

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء میں 11 میچز مکمل ہوچکے، جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں حیرت انگیز تبدیلی سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان برسٹل میں کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوچکا ہے، جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ میچ منسوخ ہونے سے قبل پوائنٹس ٹیبل پر ...

Read More »

آئی سی سی کی بھارتی وکٹ کیپر دھونی کو وارننگ

بھارت کا جنگی جنون کھیل کے میدان میں بھی آپہنچا، آئی سی سی نے ایم ایس دھونی کو دستانے سے بھارتی فوج کا لوگو ہٹانے کی ہدایت کردی کرتے ہوئے وارننگ دے دی۔ بھارتی جنگی جنون سے ورلڈ کپ بھی محفوظ نہ رہا، وکٹ کیپر اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی جنوبی افریقا کیخلاف میچ کیلئے میدان میں اترے تو دستانوں پر بھارتی اسپیشل فورس کا نشان موجود تھا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دھونی کی حرکت کا نوٹس لیتے ہو حرکت میں آئی اور بی سی سی آئی کو گلووز سے لوگو ہٹانے کی ہدایت کردی۔ بی سی سی آئی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو نرم رویہ اختیار کرنے اور دھونی کو فوجی لوگو والے دستانے پہننے کی اجازت دینے کی درخواست کردی۔ واضح رہے کہ 4 سال قبل آئی سی سی کی جانب سے مسلمان انگلش کھلاڑی معین علی پر ’’غزہ کو بچاؤ، فلسطین کو آزاد کراؤ‘‘ کا بینڈ ہاتھ پر پہننے پر ایک میچ کی پابندی عائد کی گئی تھی جبکہ انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑی کو اس حوالے سے کلیئرنس دے دی تھی۔

بھارت کا جنگی جنون کھیل کے میدان میں بھی آپہنچا، آئی سی سی نے ایم ایس دھونی کو دستانے سے بھارتی فوج کا لوگو ہٹانے کی ہدایت کردی کرتے ہوئے وارننگ دے دی۔ بھارتی جنگی جنون سے ورلڈ کپ بھی محفوظ نہ رہا، وکٹ کیپر اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی جنوبی افریقا کیخلاف میچ کیلئے میدان میں اترے تو ...

Read More »

ورلڈ کپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج بڑا معرکہ ہوگا

ورلڈ کپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج بڑا معرکہ ہوگا

پاکستان اور سر ی لنکا کے درمیان ورلڈکپ کا اہم میچ آج برسٹل میں کھیلا جائے گا، بڑے معرکے کے لیے دونوں ٹیموں نے جمعرات کو برسٹل کاؤنٹی گراؤنڈ میں پریکٹس کی۔ پاکستان کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کہتے ہیں کہ کامیابی کے تسلسل کو جاری رکھا جائے گا جبکہ سری لنکن کپتان کرونا رتنے بھی اچھی کارکردگی کے لیے ...

Read More »

دھونی کے گلووز سے فوجی نشان ہٹایا جائے

دھونی کے گلووز سے فوجی نشان ہٹایا جائے، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے کہا ہے کہ وہ بھارت کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین مہندر سنگھ دھونی کے گلووز پر سے بھارتی فوج کے ایک یونٹ کا نشان اتاردے۔ واضح رہے کہ دھونی نے یہ حرکت بد ھ کو سائوتھمپٹن میں جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کے میچ کے دوران کی۔ تاہم انکی جانب ...

Read More »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 15رنز سے ہرادیا

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 15رنز سے ہرادیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو  ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں 15رنز سے شکست دیکر دو قیمتی پوائنٹس حاصل کرلیے۔اس طرح کیویز نے اپنے دونوں ابتدائی میچز جیت لیے ہیں۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنے مقررہ پچاس اوورز میں نووکٹیں کھو کر 273رنز تک محدود رہی۔آسٹریلیا کے نتھان کولٹرنائل کو انکی شاندار بیٹنگ پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا ...

Read More »

ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل، کونسی ٹیم کہاں پر؟

ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل، کونسی ٹیم کہاں پر؟

آئی سی سی ورلڈ کپ میں کھیلے گئے اب تک کے میچز کے مطابق پوائنٹس ٹیبل میں 4 پوائنٹس کی بدولت نیوزی لینڈ سرفہرست ہے۔ نیوزی لینڈ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے اب تک دو میچ کھیلے ہے، کیویز نے پہلے میچ میں سری لنکا کو باآسانی 10 وکٹوں سے جبکہ دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 2 وکٹوں ...

Read More »

پاک انگلینڈ میچ کے دلچسپ اعداد و شمار

مسلسل 11 ون ڈے انٹر نیشنل ہارنے والی پاکستانی ٹیم کو بالاخر پہلی جیت مل گئی۔ ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان نے ہاٹ فیورٹ اور عالمی نمبر ایک انگلینڈ کو14رنز اپ سیٹ کردیا۔ ہوم سیریز میں انگلینڈ نے پاکستان کو چار صفر سے شکست دی تھی لیکن پاکستان نے حیران کن کارکردگی دکھاکر ماہرین کو غلظ ثابت کردکھایا 349رنز بنانے ...

Read More »

انگلینڈ کیخلاف جیت قوم کیلئے عید کا تحفہ ہے، سرفراز احمد

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی جیت کا کریڈٹ کسی ایک کو نہیں پوری ٹیم کو جاتا ہے اور ٹیم نے قوم کو عید سے قبل تحفہ دیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں مزید بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔ میچ کے بعد سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی اوپننگ شراکت نے ہماری جیت کی بنیاد رکھی۔اس ...

Read More »