کھیل

ورلڈکپ وارم اپ: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو باآسانی 87 رنز سے شکست دے دی۔ کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوسکا۔ جنوبی افریقا نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 338 رنز ...

Read More »

پاکستان افغانستان سے ہار گیا

افغانستان نے ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان کو تین وکٹ سے شکست دے دی۔ حشمت اللہ شاہدی کے ناقابل شکست چوہتر رنز کی بدولت افغان ٹیم نے ہدف آخری اوور کی چوتھی بال پر حاصل کیا۔ اس سے پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ محمد نبی اور راشد خان کی عمدہ باؤلنگ کے ...

Read More »

بابراعظم ’پاکستان کا کوہلی‘

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے بابراعظم کو ’’پاکستان کا کوہلی‘ قرار دے دیا۔ سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک بھی پاکستانی بیٹسمین بابراعظم کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے، بابر اعظم نے افغانستان کے خلاف پہلے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں 112 کی اننگز کھیلی۔ اس عمدہ کاوش پر مائیکل کلارک نے بابر اعظم کو ’’پاکستان کا ویرات کوہلی‘‘ قرار ...

Read More »

ورلڈکپ’ حارث سہیل کے سوا کسی کی فیملی ساتھ نہیں

ورلڈکپ کے دوران قومی کرکٹرز کو فیملی ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے دوران کھلاڑیوں کے بیوی بچوں کو ہمراہ رکھنے پر کوئی ممانعت نہیں تھی، بعد ازاں قومی ٹیم کے منیجر طلعت نے سب کو آگاہ کردیا کہ وہ ورلڈکپ کے دوران فیملیز کو ساتھ نہیں رکھ سکتے،اگر کسی کھلاڑی کے بیوی ...

Read More »

’’ورلڈ کپ جیتنا ہے، وزیراعظم بننے کا نہیں پتا‘‘

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت اعلیٰ ہے اور لڑکوں کی تیاری بھرپور تیاری ہے۔ لندن میں 10 ٹیموں کے کپتانوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔ ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والے ملک انگلینڈ کے کپتان این مورگن نے کہا کہ ہم نے ...

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ میچز 200 ممالک میں نشر ہوں گے

انگلینڈ اور ویلز میں 30مئی سے شروع ہونے والے کرکٹ کے عالمی کپ کے مقابلے دنیا کے 200 ملکوں اور خطوں میں ٹی وی، ریڈیو اور ڈیجٹل پلیٹ فارم پر براہ راست نشر کیے جائیں گے۔ 200 ملکوں اور خطوں میں میچ کی نشریات کے ساتھ ساتھ اس بار پہلی مرتبہ بھارت، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں میچز سینما ...

Read More »

قومی بیڈمنٹن رینکنگ، مراد علی اور ماحور شہزاد پہلے نمبر پر

پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن نے تازہ رینکنگ جاری کردی جس میں خواتین میں ماحور شہزاد بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ مردوں میں مراد علی سرفہرست ہیں۔ عالمی رینکنگ میں ٹاپ 200 رینکنگ پر براجمان ماحور شہزاد کا پاکستان میں بھی بدستور راج ہے اور پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کی طرف سے جاری تازہ ترین رینکنگ میں ماحور شہزاد ...

Read More »

گاما پہلوان کی 59ویں برسی

52 برس ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کو دنیا سے بچھڑے آج 59 برس بیت گئے۔ غلام حسین المعروف گاما پہلوان 22 مئی 1878 کو بھارتی شہر امرتسر میں پیدا ہوئے، صرف 10 برس کی عمر میں نامی گرامی پہلوانوں کو چت کر کے ہندوستان بھر میں شہرت کے جھنڈے گاڑے۔ 17 سال کی عمر میں 7 فٹ قد ...

Read More »

شاداب خان کیریبیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمازون واریئرز کی نمائندگی کریں گے

کیریبیئن پریمیئر لیگ کے گزشتہ سیزن میں شرکت سے محروم رہ جانے والے شاداب خان اس بار گیانا ایمازون واریئرز کے اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ افغانی اسپنر راشد خان نے یورو ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، جس کے باعث گیانا ایمازون واریئرز نے ان کا خلا پورا کرنے کے لیے سی پی ...

Read More »

بریٹ لی نے ورلڈ کپ میں خطرناک بولرز کے نام بتادیئے

سابق آسٹریلوی پیسر بریٹ لی نے ورلڈکپ کے لیے اپنے 3 فیورٹ اور حریف ٹیموں کےلیےخطرہ بنانے والے بولرز کےنام بتادیئے لیکن کوئی پاکستان بولر ابھی تک بریٹ لی کو متاثر نہیں کرسکا۔ اپنی طوفانی گیندوں سے حریف بیٹسمینوں کو تگنی کا ناچ نچوانے والے سابق پیسر بریٹ لی نے دو آسٹریلوی اور ایک بھارتی بولرز کو سراہا ہے۔ ان ...

Read More »