کھیل

ورلڈ کپ کا مایوس کن آغاز

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے مایوس کن آغاز کیا اور اپنے پہلے ہی میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست کھالی۔ ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 106 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے باآسانی تین وکٹوں کے نقصان پر 14 ویں اوور میں ...

Read More »

ورلڈکپ کا آغاز

ورلڈکپ 2019 کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جہاں عمران طاہر نے پہلے ہی اوور میں میزبان ٹیم کو ایک وکٹ سے محروم کردیا۔ اوول کے تاریخی میدان میں ہونے والے اس میچ میں ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقی کپتان فاف ڈیوپلیسی نے کہا کہ ہماری ٹیم متوازن ہے ...

Read More »

کپتانوں کی ملکہ سے ملاقات

برطانوی شاہی محل میں ہونے والی تقریب میں پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سفید قمیض شلوار زیب تن کیا جس پر انہوں نے سبز رنگ کا بلیزر پہنا ہوا تھا کرکٹ ورلڈکپ میں شریک تمام دس ٹیموں کے کپتانوں کے اعزاز میں بکنگھم پیلس میں پروقار تقریب ہوئی جس میں ملکہ الزبتھ دوئم اور شہزادہ ہیری نے شرکت ...

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ کی منفرد افتتاحی تقریب

کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز کل سے انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا، میگا ایونٹ شروع ہونے سے قبل بکنگھم پیلس کے سامنے ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں ایونٹ میں شرکت کرنے والے تمام 10 ممالک کی نامور شخصیات نے اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی ...

Read More »

کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ کل سے

کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ کل سے انگلینڈ میں سجنے جارہا ہے جس کا باقاعدہ آغاز میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا۔ ورلڈکپ کے لیے 10 ٹیمیں ایونٹ میں مدمقابل ہیں جنہیں 2 گروپس میں تقسیم کرنے کے بجائے تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میچ کھیلیں گی۔ افغانستان کے لیے یہ دوسرا موقع ہے ...

Read More »

ویسٹ انڈیز کے 421 رنز

ورلڈکپ 2019 کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے مضبوط حریف نیوزی لینڈ کے خلاف 421 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیکر پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا افتتاحی میچ 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا۔ برسٹل میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ...

Read More »

ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پاکستان کرے گا

پاکستان اگلے سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا تاہم میچز کس شہر میں ہوں گے یہ فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ اس بات کا فیصلہ سنگاپور میں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں کیا گیا جس میں پاکستان کی نمائندگی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ...

Read More »

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کو دھچکا

ورلڈکپ سے قبل جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کو دھچکا لگا ہے اور ٹیم کے اہم ترین فاسٹ بولر ڈیل اسٹین انجری کی وجہ سے افتتاحی میچ سے باہر ہوگئے۔ جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں اور وہ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے جو کہ جنوبی افریقا ...

Read More »

اسپین کے اہم فٹ بالرز ‘میچ فکسنگ’ کے الزام میں گرفتار

اسپین کی پولیس نے میچ فکسنگ کے الزام میں ملک کے سہرفہرست فٹ بالرز سمیت کئی افراد کو حراست میں لے لیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے ملک بھر میں 9 کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں 11 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن سے مقامی لیگ کے دوران فکسنگ کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔ پولیس ...

Read More »

مشن ورلڈ کپ:پاکستان ٹیم ناٹنگھم پہنچ گئی

مشن ورلڈ کپ:پاکستان ٹیم ناٹنگھم پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم مشن ورلڈ کپ شروع کرنے پیر کو کارڈف سے ناٹنگھم پہنچ گئی ہے۔رابن ہڈ کا شہرورلڈ کپ کے ابتدائی دو میچوں میں پاکستانی ٹیم کی میزبانی کرے گا۔ جمعہ کو پاکستان کا میچ دو مرتبہ کی سابق چیمپین ویسٹ انڈیز اور اس کے بعد دوسرا میچ میزبان انگلینڈ سے ہوگا۔پاکستانی کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی ...

Read More »