بھارت کا جنگی جنون کھیل کے میدان میں بھی آپہنچا، آئی سی سی نے ایم ایس دھونی کو دستانے سے بھارتی فوج کا لوگو ہٹانے کی ہدایت کردی کرتے ہوئے وارننگ دے دی۔ بھارتی جنگی جنون سے ورلڈ کپ بھی محفوظ نہ رہا، وکٹ کیپر اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی جنوبی افریقا کیخلاف میچ کیلئے میدان میں اترے تو دستانوں پر بھارتی اسپیشل فورس کا نشان موجود تھا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دھونی کی حرکت کا نوٹس لیتے ہو حرکت میں آئی اور بی سی سی آئی کو گلووز سے لوگو ہٹانے کی ہدایت کردی۔ بی سی سی آئی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو نرم رویہ اختیار کرنے اور دھونی کو فوجی لوگو والے دستانے پہننے کی اجازت دینے کی درخواست کردی۔ واضح رہے کہ 4 سال قبل آئی سی سی کی جانب سے مسلمان انگلش کھلاڑی معین علی پر ’’غزہ کو بچاؤ، فلسطین کو آزاد کراؤ‘‘ کا بینڈ ہاتھ پر پہننے پر ایک میچ کی پابندی عائد کی گئی تھی جبکہ انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑی کو اس حوالے سے کلیئرنس دے دی تھی۔

آئی سی سی کی بھارتی وکٹ کیپر دھونی کو وارننگ

بھارت کا جنگی جنون کھیل کے میدان میں بھی آپہنچا، آئی سی سی نے ایم ایس دھونی کو دستانے سے بھارتی فوج کا لوگو ہٹانے کی ہدایت کردی کرتے ہوئے وارننگ دے دی۔

بھارتی جنگی جنون سے ورلڈ کپ بھی محفوظ نہ رہا، وکٹ کیپر اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی جنوبی افریقا کیخلاف میچ کیلئے میدان میں اترے تو دستانوں پر بھارتی اسپیشل فورس کا نشان موجود تھا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دھونی کی حرکت کا نوٹس لیتے ہو حرکت میں آئی اور بی سی سی آئی کو گلووز سے لوگو ہٹانے کی ہدایت کردی۔

بی سی سی آئی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو نرم رویہ اختیار کرنے اور دھونی کو فوجی لوگو والے دستانے پہننے کی اجازت دینے کی درخواست کردی۔

واضح رہے کہ 4 سال قبل آئی سی سی کی جانب سے مسلمان انگلش کھلاڑی معین علی پر ’’غزہ کو بچاؤ، فلسطین کو آزاد کراؤ‘‘ کا بینڈ ہاتھ پر پہننے پر ایک میچ کی پابندی عائد کی گئی تھی جبکہ انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑی کو اس حوالے سے کلیئرنس دے دی تھی۔

x

Check Also

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی  انشا آفریدی گزشتہ روز  پیا ...

%d bloggers like this: