کھیل

کیویز نے بھارتیوں کو ہراکر تھیٹر تخلیق کیا، رمیز

کیویز نے بھارتیوں کو ہراکر تھیٹر تخلیق کیا، رمیز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماضی کے اوپننگ بیٹسمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں بھارتی ٹیم کو ایونٹ سے باہر کرکے ایک تھیٹر تخلیق کیا ہے۔  NZ created theatre to oust India. The duel really was between NZ new ball vs Rohit & Virat!! ...

Read More »

پاکستانی تماشائی کی نیوزی لینڈ کے پرچم کے ساتھ تصویر وائرل

پاکستانی تماشائی کی نیوزی لینڈ کے پرچم کے ساتھ تصویر وائرل

اولڈ ٹریفورڈ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستانی تماشائی کی نیوزی لینڈ کے پرچم کے ساتھ تصویر وائرل ہو گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےسوشل میڈیا پر ایک پاکستانی تماشائی کی تصویرشیئر کی ہے، جو سبز رنگ کی شرٹ پہنے ہوئے ہے لیکن جھنڈا نیوزی لینڈ کا تھامے ہوئے ہے۔ آئی سی سی سی نے ...

Read More »

دھونی کو ساتویں نمبر پر بھیجنا فاش غلطی تھی، سابق کرکٹرز

دھونی کو ساتویں نمبر پر بھیجنا فاش غلطی تھی، سابق کرکٹرز

بھارت کے سابق کرکٹرز نے مہندرا سنگھ دھونی کو بیٹنگ آرڈر میں ساتویں نمبر پر بھیجنے کو فاش غلطی قرار دیا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر وی وی ایس لکشمن کا کہنا ہے کہ دھونی کو ہاردک پانڈیا اور دنیش کارتھک سے پہلے آنا چاہئے تھا، اُس وقت دھونی کے لئے اسٹیج تیار تھا۔ 2011ء کے فائنل ...

Read More »

قومی ٹیسٹ ٹیم کو وقت سے پہلے آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ

قومی ٹیسٹ ٹیم کو وقت سے پہلے آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کی تیز اور باؤنسی پچوں پر پریکٹس دینے کے لئے قومی ٹیسٹ ٹیم کو ٹی 20 ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ آسٹریلوی پچوں پر بیٹسمین ایڈجیسٹ کرسکیں، کیونکہ دنیا کے زیادہ تر بیٹسمین آسٹریلیا میں مشکلات سے دوچار ہوتے ہیں۔ پاکستانی ٹیم کا کیمپ پرتھ میں لگایا جائے گا، پاکستانی ...

Read More »

سابق کرکٹرز بغیر تحقیق تنقید نہ کریں، احسان مانی

سابق کرکٹرز بغیر تحقیق تنقید نہ کریں، احسان مانی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ ہمیں اندازہ تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کی اصلاحات کریں گے تو لوگ چیخیں گے۔ سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز اس نظام پر اعتراض ضرور کریں لیکن ان کو اعتراض کی ٹھوس وجوہات معلوم ہونی چاہئیں۔  نمائندہ جنگ کو خصوصی انٹرویو میں احسان مانی نے کہا کہ اگر بورڈ ...

Read More »

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے جرمنی کا ریکارڈ برابر کردیا

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے جرمنی کا ریکارڈ برابر کردیا

امریکا نے مسلسل دوسری بار فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیت کر جرمنی کا مسلسل دو بار ٹائٹل جیتنے کا اعزاز برابر کردیا۔ جرمنی نے 2003ء اور 2007ء میں مسلسل دو مرتبہ ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ جیتا تھا۔ امریکا نے اس سے قبل تین بار1991ء ، 1999ء اور 2015ء میں ٹائٹل حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا ...

Read More »

فیفا ویمنز ورلڈ کپ: گولڈن بوٹ امریکی کپتان کے نام

فیفا ویمنز ورلڈ کپ: گولڈن بوٹ امریکی کپتان کے نام

امریکی کپتان میگن راپینو فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا گولڈن بوٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں، انہیں فائنل کا بہترین کھلاڑی کا بھی قرار دیا گیا۔ 34 سالہ امریکی کھلاڑی نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 گول اسکور کیے اور ٹورنامنٹ کی ٹاپ کھلاڑی ہونے کا بھی اعزاز حاصل کیا۔ بہترین گولڈن گول کیپنگ ...

Read More »

میسی کو 14 سال میں پہلی بار ریڈ کارڈ مل گیا

میسی کو 14 سال میں پہلی بار ریڈ کارڈ مل گیا

ارجنٹائن نے چلی کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دے کر  کوپا امریکا میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ 14 سال میں پہلی لائنل میسی کو ریڈ کارڈ مل گیا۔ کوپا امریکا میں تیسری پوزیشن کا میچ گرما گرمی کا شکار ہوا۔ ارجنٹائن کے کپتان لائنل میسی اور چلی کے کھلاڑی گیرے میڈل میں گرما گرمی ہوگئی تو ...

Read More »

ورلڈکپ: سیمی فائنل میں کون کس کا مقابلہ کرے گا

ورلڈکپ: سیمی فائنل میں کون کس کا مقابلہ کرے گا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء دوسرے راؤنڈ یعنی سیمی فائنل کے لیے مقابلے طے ہو گئے ہیں۔ ورلڈ کا پہلا سیمی فائنل 9 جولائی کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہو گا، بھارت پہلے راؤنڈ میں 7 میچز کی فتح کی بدولت پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہےجبکہ نیوزی لینڈ فائنل فور میں چوتھے نمبر پر رہا۔ بھارت ...

Read More »

سرفراز نے کپتانی چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کردی

سرفراز نے کپتانی چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کردی

پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ان افواہوں کی تردید کی  ہے کہ وہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں نہ پہنچنے پر کپتانی سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان بنایا ہے، کپتانی سے ہٹانے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی بورڈ کو کرنا ہے۔ انہوں ...

Read More »