کھیل

پاکستانی بولرز کا باجا بجانے والے لنکن راجا کی کہانی

سری لنکن ٹیم کے راجا بھانو کاپکاسا فرسٹ کلاس میچ کی ایک اننگز میں 19 چھکے مارنے کا اعزاز رکھتے ہیں جوگولن انگرام کے 22 اور افغانی شنواری کے 20 چھکوں کے بعد فرسٹ کلاس میچ کا تیسرا ورلڈ ریکارڈ ہے۔ ستائیس سالہ راجا بھانوکا پکاسا نے اپنی 268 کی اننگز میں 19 چھکے مارکر شہرت حاصل کی۔ ان کے ...

Read More »

عمر اکمل کی مسلسل ناقص پرفارمنس، ورلڈ ریکارڈ برابر

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عرم اکمل کی ناقص پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے اب منفی ورلڈ ریکارڈ بھی برابر کردیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی عمر اکمل بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوگئے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ...

Read More »

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر مصباح الحق برس پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلکیٹر اور  ہیڈ کوچ مصباح الحق کا ٹیم کی شکست کے بعد پریس کانفرنس میں کہنا ہے کہ ایسی ٹیم سے ہار جس کے اہم کھلاڑی نہ ہوں، آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا ...

Read More »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 166 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 101 رنز بناکر آؤٹ ...

Read More »

روہت شرما نے وسیم اکرم کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

روہت شرما نے وسیم اکرم کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی بلے باز روہت شرما نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارت اور جنوبی افریقا وشاکاپٹنم میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کھیل رہے ہیں جہاں بھارت کے بلے باز روہت شرما نے مہمان ٹیم کے خلاف کھیلتے ہوئے متعدد ریکارڈز قائم ...

Read More »

محمد عامر نے کیریئر کی بہترین ون ڈے رینکنگ حاصل کرلی

محمد عامر نے کیریئر کی بہترین ون ڈے رینکنگ حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ ٹین بولرز میں واپس آگئے، تازہ درجہ بندی میں عامر کیریئر کی بہترین ساتویں پوزیشن پر ہیں۔ سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کے فاتحانہ اختتام کے ساتھ گرین شرٹس کی رینکنگ میں بھی بہتری آ گئی ہے۔ فاسٹ بولر محمد ...

Read More »

ایونٹ میں نام لینے کے بجائے ‘وسیم اکرم کی اہلیہ’ کہنے پر شنیرا برہم

ایونٹ میں نام لینے کے بجائے 'وسیم اکرم کی اہلیہ' کہنے پر شنیرا برہم

خواتین کا تعارف ان کے شوہر کا نام لے کر کرایا جانا روایت سمجھا جاتا ہے، تاہم اپنی خود کی پہچان بنانے کے بعد مرد اور خواتین دونوں ہی یہی چاہتے ہیں کہ ان کو الگ پہچانا جائے۔ شنیرا اکرم جو صرف معروف کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ ہی نہیں بلکہ ایک باہمت خاتون بھی مانی جاتی ہیں جو ہمیشہ ...

Read More »

سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

پی سی بی نے سرفراز احمد کو کپتان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ان کی جگہ بابر اعظم کو نیا کپتان بنائے جانے کا قوی امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز ...

Read More »

جنوبی افریقہ سے سیریز: بھارتی اسکواڈ میں حیران کن تبدیلیاں

بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جہاں حیران کن طور پر نوجوان وکٹ کیپر بلے باز ریشابھ پانٹ اور لوکیش راہل کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز بدھ سے ہو رہا ہے جس کے لیے بھارتی ٹیم کا ...

Read More »

دنیا سے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی اپیل

سری لنکن کرکٹ کی جانب سے کراچی میں 10سال بعد پہلا ون ڈے میچ کھیلے جانے کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) احسان مانی نے ملک میں کرکٹ کی بحالی کے لیے دنیائے کرکٹ سے پاکستان آ کر مزید میچز کھیلنے کی درخواست کی۔ گزشتہ روز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ ...

Read More »