کھیل

قومی ٹیم ذہنی طور پر کمزور قرار

قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دے دیا۔ ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم ذہنی طور پر کمزور ہے، میچ کے آغاز سے ہی قومی ٹیم دباؤ میں تھی جس کی وجہ سے کھلاڑیوں نے غلطیاں کیں۔ سابق کپتان ٹیم ...

Read More »

عماد وسیم سیمی فائنل کے لیے پُرامید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ورلڈ کپ ابھی ختم نہیں ہوا، اب بھی ٹیم کے پاس موقع ہے کہ وہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جگہ بنالے۔ مانچسٹر میں بھارت سے شکست کے بعد مکسڈ میڈیا زون میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ امید کا دامن نہیں چھوڑ ...

Read More »

پاکستان کیلیے اگر مگر کا کھیل شروع

ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا۔ انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی ہے۔ گرین شرٹس اب تک 5 میچز کھیل چکی ہے جس میں اُسے 3 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ ایک میں کامیابی ...

Read More »

پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ مشکل ہوگیا

کرکٹ ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی دکھانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت سے شکست کے بعد پہلے فیلڈنگ کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار، پاکستان 89 رنز سے ہارگیا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اس بات کا اعتراف کرلیا کہ اب پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ مشکل ...

Read More »

بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار

ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار رہی اور پاکستان 89 رنز سے ہارگیا۔ بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 35 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔ بارش کا سلسلہ ...

Read More »

آفریدی نے پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی شکست تسلیم کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی شکست تسلیم کرلی۔ Congratulations to @BCCI on a well deserved win today. The standard of cricket being played has been exceptionally high & credit goes to IPL for not only helping identify & harness talent, but also in equipping younger players with ...

Read More »

ٹنڈولکر کا ایک اور رکارڈ کوہلی کےنام

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بناکر سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی کپتان نے یہ کارنامہ انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان کے خلاف مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ پر سر انجام دیا۔ ویرات کوہلی نے 222 ویں اننگز میں تیز ...

Read More »

‘ریلو کٹوں’ کے بجائے تجربے پر انحصار کا مشورہ

imran khan about chairman nab ہر ادارے، ہر انسان اور ہر ملک کی زندگی میں اونچ نیچ آتی ہے

وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت کی حکمت عملی سے کھیلنے کے لیے کپتان سرفراز احمد کو تجربہ کار بلے بازوں اور بولروں سے کھیلنا چاہیے کیوں کہ ‘ریلو کٹے’ دباؤ میں نہیں کھیل سکتے۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ سے ...

Read More »

کوہلی کو آؤٹ کرنے کا آسان طریقہ

دنیائے کرکٹ اب صرف اسکور کےنمبرز تک محدود نہیں رہی بلکہ اب کرکٹ نمبرز گیم بن چکی ہے۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان اور عماد وسیم کو پلینگ الیون میں شامل کرنے پر پاکستانی کرکٹ اینالسٹ پریشان ہو گئے ہیں۔ بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی کو آؤٹ کرنا بھارت کے خلاف کھیلنے والی ہر ٹیم کی اولین ترجیح ہوتا ہے۔ ...

Read More »

پاک بھارت میچ:10 سیکنڈ کا اشتہار35لاکھ کا

برسٹل میں بارش اور سمرسیٹ میں آسٹریلیا سے ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم کے ليے اولڈ ٹریفورڈ میں معرکے کی گھڑی آ پہنچی ہے۔ لیکن پاکستان کا مقابلہ دو بار چيمپئن ٹیم بھارت سے ہے، جوعالمی کپ میں ناصرف اب تک ناقابل شکست ہے بلکہ ٹائٹل کی دوڑ میں بھی فیورٹ ہے۔ پاکستانی سلیکٹرز نے آسٹریلیا کے خلاف دو کیچ ...

Read More »