کھیل

آسٹریلیا نے سری لنکا کو ہرا دیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 20ویں میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 335 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری سری لنکن ٹیم 46ویں اوور میں 247 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اوول گراونڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی اور مقررہ ...

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ: بارش کا علاج کیا؟

رکٹ ورلڈ کپ میں یہ پورا ہفتہ ہی بارشوں سے متاثر رہا۔ جمعرات کو ٹرینٹ برج میں انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ اس ٹورنامنٹ کا چوتھا ایسا میچ تھا جسے بارش کے باعث روک دیا گیا اور اس طرح یہ تیسرا ایسا میچ تھا جسے ایک بھی گیند کھیلے بغیر ہی ختم کر دیا گیا۔ اس سے پہلے ...

Read More »

شاہ محمود قریشی کو پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی تلاش

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاک بھارت میچ دیکھنے مانچسٹر پہنچ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی نے میچ کا ٹکٹ نہیں خریدا اور اب کوئی ٹکٹ دستیاب نہیں۔ وزیر خارجہ کےلیے ٹکٹ کی تلاش میں پاکستانی ہائی کمیشن اور خود وزیر خارجہ رابطےکر رہے ہیں لیکن ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی۔

Read More »

بولر نہیں صرف گیند نظرآتی ہے، ویراٹ کوہلی

ذہین کرکٹرز کو یہ اچھی طرح معلوم ہوتا ہے کہ ان سے کیے گئے سوال کا پس منظر اور مقصد کیا ہے اور وہ اسی مناسبت سے جواب بھی دیتے ہیں۔ ویراٹ کوہلی سے زیادہ ذہین کرکٹر اور کون ہوسکتا ہے؟ جو ایک ایسے ملک کی ٹیم کے کپتان ہیں جہاں کرکٹ کا جنون کسی بھی دوسرے ملک سے کہیں ...

Read More »

پاکستانی کھلاڑیوں کے پیغامات

ورلڈ کپ 2019 کا سب بڑا میچ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کل (16 جون) کو ہونے جارہا ہے جس پر دنیا بھر میں موجود کرکٹ کے شائقین کی نظریں ہیں اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بھی تیاریوں میں مصروف ہیں جبکہ پاکستانی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کچھ کر دکھانے کا یقین ہے۔ پاکستان کرکٹ ...

Read More »

پاکستانی تماشائی کرکٹ سے پیار کرتے ہیں

پاکستانی تماشائی کرکٹ سے پیار کرتے ہیں،جملے نہیں کستے،سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی تماشائی سابق آسٹریلیوی کپتان اسٹیو اسمتھ پر جملے یا آوازیں نہیں لگائیں گے۔ ٹاؤنٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد سے سوال ہوا کہ اگر سابق آسٹریلیوی کپتان اسٹیو اسمتھ پر پاکستانی تماشائیوں نے جملے کسے تو سرفراز احمد کا کیا ردعمل ہوگا؟ اس پر سرفراز ...

Read More »

ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے بائولرز

ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے بائولرز

کسی بھی بائولر کے لئے ہیٹ ٹرک کرنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ ہیٹ ٹرک کا مطلب یہ ہے کہ مسلسل تین گیندوں پر تین وکٹیں حاصل کرنا۔ کرکٹ کی تاریخ میں کئی ایسے بائولرز گزرے ہیں جنہوں نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میچوں میں ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کیا۔ لیکن اگر کوئی بائولر ورلڈکپ کے کسی میچ ...

Read More »

بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو 36رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ اوول کے تاریخی میدان میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا۔ گزشتہ میچز کے ...

Read More »

انگلینڈ اور بنگلا دیش کے میچ میں امپائر کو گراؤنڈ میں کیوں لیٹنا پڑا؟

انگلینڈ اور بنگلا دیش کے میچ میں امپائر کو گراؤنڈ میں کیوں لیٹنا پڑا؟

کارڈف: انگلینڈ  کے کھلا ڑی جیسن رائے نے سینچری کا جشن مناتے ہوئے فیلڈ امپائر کو گراؤنڈ میں لیٹنے پر مجبور کر دیا۔  کرکٹ ورلڈکپ میں کھیلے جانے والے بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے جیسن رائے سینچری کا آخری رن بنا کر جشن منا رہے تھے کہ ان کی  ٹکر  امپائر سے ...

Read More »

ورلڈ کپ 2019: انگلینڈ نے بنگلا دیش کو 106 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ 2019: انگلینڈ نے بنگلا دیش کو 106 رنز سے شکست دے دی

کارڈف: ورلڈکپ 2019 کے 12 ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے بنگلا دیش کو 106 رنز سے شکست دیدی۔ انگلینڈ کے 387 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 49 ویں اوور میں 280 رنز پر ڈھیر ہوئی۔  کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت ...

Read More »