کھیل

چیمپئنز لیگ: روزہ رکھ کر میچ کھیلنے پر کوچ برہم

چیمپئنز لیگ: روزہ رکھ کر میچ کھیلنے پر کوچ برہم

چیمپیئنز لیگ اپنے آخری مراحل میں ہے اور ساتھ ہی رمضان کا مہینہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ ایسے میں ڈچ ٹیم آئیکس اور برطانوی ٹیم لیورپول کے صوم و صلواۃ کے پابند کھلاڑیوں کو کرنچ میچوں سے پہلے چیلنج کا سامنا ہے۔ لیورپول اور آئیکس کے فٹنس کوچز نے کھلاڑیوں کو تنبیہ کی ہے کہ اتنے بڑے میچوں سے قبل ...

Read More »

عامر خان روزے سے ناک آؤٹ

باکسنگ رنگ میں مخالفوں کو ناک آؤٹ کرنے والے عامر خان روزے کے ہاتھوں خود ناک آؤٹ ہو گئے۔ باکسر نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ انہوں نے روزہ رکھا ہے لیکن اس کے ساتھ سچائی بھی بتا دی۔ Alhamdulilah 1st fast out of the way. Not going to lie I felt it, from 6pm I was on bed rest ...

Read More »

واحد ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹ سے شکست

انگلینڈ نے ایک روزہ سیریز سے قبل کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کارڈف میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم ٹیم کپتان سرفراز کے اس فیصلے کو درست ثابت کرنے میں ناکام رہی۔ انگلینڈ کے کپتان آئن مورگن کی ...

Read More »

شہباز سینئر آؤٹ، آصف باجوہ ان

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر نے شہباز سینئر کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے اولمپئن آصف باجوہ کو فیڈریشن کا نیا سیکریٹری نامزد کردیا۔ پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر کا کہنا تھا کہ شہباز سینئر مکمل وقت نہیں دے پارہے تھے اور ان کی مصروفیات دوسے ادارے کے ساتھ زیادہ ...

Read More »

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی کتاب میں کسی کرکٹر کی کردار کشی نہیں کی۔ شاہد آفریدی اپنی کتاب کی رونمائی کے لیے کل کراچی آئیں گے ،وہ جنوبی افریقہ سے دبئی پہنچے ہیں۔ دبئی سے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہاکہ وہ کتاب کے حوالے سے ...

Read More »

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی تکلیف سے نجات نہیں پاسکیں اور اٹالین اوپن چیمپئن شپ سے دستبردار ہوگئی ہین۔ پانچ بار کی گرینڈ سلم چیمپئن روس کی گولڈن گرل اس وقت عالمی رینکنگ میں 28 ویں نمبر پر ہیں ۔ وہ جنوری میں سینٹ پیٹرز برگ اوپن چیمپئن شپ میں ...

Read More »

2009 میں ایک سینئر بلے باز نے یونس خان کے خلاف بغاوت کی: شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ 2009 میں ایک سینئر بلے باز نے یونس خان کے خلاف بغاوت کی۔ شاہد آفریدی نے اپنی سوانح عمری ’گیم چینجر‘ میں انکشاف کیا ہے کہ ٹیم کے ایک سینئر بلے باز نے 2009 میں یونس خان کے خلاف بغاوت کی، چیمپئنز ...

Read More »

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ بابر اعظم ورلڈ کپ2019ء کے فوری بعد کاؤنٹی کرکٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔ دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے 24سالہ بابراعظم آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں۔ بابر اعظم ورلڈ کپ کے ...

Read More »

آئی سی سی کی نئی رینکنگ

رکٹ کی عالمی تنظیم (آئی سی سی) نے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی عالمی فہرست جاری کردی جس میں پاکستان سمیت 80 ممالک شامل ہیں۔ آئی سی سی کی رپورٹ کے مطابق کی جانب سے رینکنگ میں توسیع کا مقصد کرکٹ کے کھیل کی عالمی سطح پر فروغ ہے۔ ضابطے کے مطابق ایسوسی ایٹ ممالک کے خلاف کم ...

Read More »