کھیل

ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلادیش کو اننگز اور 8 رنز سے شکست، پاکستان کا کلین سوئپ

پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دیکر  دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز  میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔   ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم دوسری اننگز  میں 205 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستانی بولرز نے دوسری اننگز میں بھی شاندار  ...

Read More »

پی ایس ایل 2021: زازئی کی جارحانہ بیٹنگ، زلمی 6 وکٹ سے کامیاب

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں حضرت اللہ زازئی کی جارحانہ بیٹنگ اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے لیگ کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ ...

Read More »

مارشل آرٹس ایکسپرٹ راشد نسیم نے 2021 کا پہلا ریکارڈ بنا ڈالا

مارشل آرٹس ایکسپرٹ راشد نسیم نے 2021 کا پہلا ریکارڈ بنا ڈالا

کوویڈ 19 کے باوجود پاکستانی مارشل آرٹس ایکسپرٹ محمد راشد نسیم کے ریکارڈ پر ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ راشد نسیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ مقابلوں میں ایک مرتبہ پھر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر 2021 کا پہلا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس طرح انفرادی طور پر ان کے ریکارڈ کی تعداد 64 ہو گئی ہے جبکہ ان ...

Read More »

پاکستان سپر لیگ بھی کھیلنا چاہتا ہوں، کیگیسو ربادا

پاکستان سپر لیگ بھی کھیلنا چاہتا ہوں، کیگیسو ربادا

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کیگیسو ربادا کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر کھیلنا مختلف تجربہ ہے، لیکن انہیں پہلی بار پاکستان آکر اچھا لگ رہا ہے۔ جیو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں ربادا نے کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ بھی کھیلنا چاہتے ہیں۔ جیو نیوز کو آن لائن انٹرویو میں کیگیسو ربادا نے کہا کہ وہ ...

Read More »

میچ ہارنے کے بعد بھارتی کھلاڑی معافیاں مانگتے تھے، شاہد آفریدی

میچ ہارنے کے بعد بھارتی کھلاڑی معافیاں مانگتے تھے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم میچ میں بھارتی ٹیم کی اتنی پٹائی لگاتے تھے کہ بعد میں وہ ہم سے معافیاں مانگ رہے ہوتے تھے۔ ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیل کر ہمیشہ لطف اندوز ہوئے ہیں۔ ان کاکہنا تھاکہ ہم نے انھیں کئی ...

Read More »

پاکستان ٹیم انگلینڈ سے ایک میچ بھی جیت جائے تو بڑی کامیابی ہوگی، باسط علی

پاکستان ٹیم انگلینڈ سے ایک میچ بھی جیت جائے تو بڑی کامیابی ہوگی، باسط علی

‏باسط علی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں ہمیشہ پاکستان ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی ہے اور ماضی قریب میں بھی پاکستان ٹیم 2 سیریز برابر کرنے میں کامیاب ہو ئی ہے، جن میں یونس خان،مصباح الحق اور یاسر شاہ کی کارکردگی اچھی رہی لیکن اب مصباح الحق اور یونس خان ٹیم منiجمنٹ میں ہیں ، اب انہوں نے کھیلنا ...

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے پر دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے پر دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ

لاہور: انگلینڈ کے خلاف ایک طویل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ  ٹیم کے خصوصی طیارے نے 10 بجے لاہور سےمانچسٹر کے لیے اڑان بھری۔ گرین شرٹس دورہ انگلینڈ کے دوران  3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ابھی انگلینڈ روانے ہونے والے قومی اسکواڈ میں 20 کھلاڑی ...

Read More »

اسد شفیق کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فنڈ ریزنگ کا انکشاف

اسد شفیق کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فنڈ ریزنگ کا انکشاف

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فنڈریزنگ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسد شفیق کی جانب سے جاری ایک ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں ایک دوست نے بتایا ہے کہ ان کے نام سے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر  عطیات جمع کرنے کیلئے بیٹ فروخت کیے جارہے ہیں جس میں لوگ حصہ ...

Read More »

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کو مرحلہ وار کرکٹ کی طرف لانے کا فیصلہ

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کو مرحلہ وار کرکٹ کی طرف لانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو مرحلہ وار کرکٹ میں واپس لانے کیلئے ‘ریٹرن ٹو ٹریننگ پروگرام’  ترتیب دینے کا فیصلہ کیاہے، کھلاڑی پہلے مرحلے میں آئندہ ہفتے سے انفرادی طور پر ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ کورونا وائرس کے باعث ‏قومی کرکٹرز ان دنوں گھروں میں محدود ہیں اورگھروں میں دستیاب سہولیات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ...

Read More »

تمام تر توجہ لوگوں کی صحت اور حفاظت پر ہے، پی سی بی

تمام تر توجہ لوگوں کی صحت اور حفاظت پر ہے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس جیسی عالمی وباء کے پیش نظر ماہ مقدس رمضان میں کسی بھی قسم کی کرکٹ سرگرمی کے لیے این او سی جاری نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ چند منتظمین نے ہم سے رمضان کرکٹ کے ...

Read More »