کھیل

53 برس میں اس سے بہتر سالگرہ کا تحفہ نہیں ملا، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے انگلینڈ کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں پاکستان ٹیم کی شاندار جیت کو اپنی سالگرہ کا بہترین تحفہ قرار دیا ہے ۔ ناٹنگھم میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ وہ 53 برس کے ہوگئے اور انہیں اس سے بہتر سالگرہ کا تحفہ ...

Read More »

پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا دیا

ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے مشکل حریف انگلینڈ کو شکست دے کر مسلسل 11 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں شکستوں کا جمود توڑ دیا۔ پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 349 رنز کا ہدف دیا تاہم انگلینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 334 رنز بناسکی اور پاکستان یہ میچ 14 رنز سے جیت گیا۔ ...

Read More »

کیا کوہلی بولنگ کرنے والے ہیں؟

اپنے بلے سے کئی باؤلرز کو تگنی کا ناچ نچانے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک بہترین باؤلر بھی رہ چکے ہیں مگر کمر کی درد کی وجہ سے اب باؤلنگ نہیں کر سکتے ۔ 30سالہ ویرات کوہلی بھارتی کرکٹ کی تاریخ میں عمر کے لحاظ سے سب سے چھوٹے کپتان ہیں جو 50 ...

Read More »

بنگلہ دیش کی شان دار کارکردگی، جنوبی افریقہ کو دوسری شکست

بنگلہ دیش نے کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں اپنے پہلے اور اہم میچ میں شان دار بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو باآسانی 21 رنز سے شکست دے دی۔ اوول کے تاریخی میدان میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ ...

Read More »

ویسٹ انڈیز سے ہار، سابق کرکٹرز نے نیا محاذ کھول دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بدترین شکست کے بعد سابق کرکٹرز نے کھلاڑیوں اور ٹیم انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مختلف ٹی وی چینلز پر ایک نیا محاذ کھول دیا ہے۔ سابق کرکٹرز کی جانب سے مسلسل تنقید کی زد میں آنے والے بولنگ کوچ اظہر محمود نے سابق کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ ہمیں آپ ...

Read More »

آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں زیر کردیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ افغانستان نے مضبوط حریف آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دیا جو آسٹریلیا نے 34.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ...

Read More »

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

ورلڈکپ 2019 کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کارڈف کے صوفیہ گاڑدن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی جانب سے لہیرو تھری مانے اور دیموتھ کرونا رتنے نے کیا لیکن پہلے ہی اوور میں ...

Read More »

پی سی بی کپتان کی حمایت میں سامنے آ گیا

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ورلڈ کپ میں 7 وکٹ کی ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گیا۔ میچ میں شرمناک کارکردگی کے 24 گھنٹے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر سرفراز احمد کا تفصیلی بیان جاری کیا گیا جس میں ان کا کہنا ہے مجھے یقین ہے کہ ...

Read More »

مک کولم کی پیشگوئی سچ ثابت

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برینڈن مک کولم نے اپنے تجربے کی بنیاد پر ورلڈکپ کے متعلق چند پیش گوئیاں کی ہیں جن میں سے پاکستان کی شکست کی پیش گوئی حیران کن طور پر سچ ثابت ہوگئی۔ سابق کیوی کپتان برینڈن مک کولم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ورلڈکپ کے حوالے سے چند ...

Read More »

ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں کیا ہوا؟

ورلڈکپ میں پاکستان کا آغاز مایوس کن رہا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹرینٹ برج میں تکلیف دہ شکست کے بعد جب قومی ٹیم ڈریسنگ روم میں داخل ہوئی تو ماحول کچھ اچھا نہ تھا۔ سب سے پہلے ڈریسنگ روم میں داخل ہوتے ہوئے کھلاڑیوں کو تماشائیوں کی طرف سے شدید نعرے بازی کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈریسنگ روم میں ...

Read More »