پاکستان

وادی شوال میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں چیک پوسٹ پرحملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔ دہشتگردوں نے رات گئے وادی شوال کی مکی گڑھ پوسٹ کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موثرجواب سے دہشتگردوں کو پسپا کردیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے اس سے پہلے خڑکمر پوسٹ پرہونے والے حملے کے بعد پیٹرولنگ کے دوران بویا میں نالے سے گولیاں لگی پانچ لاشیں برآمد ہوئیں جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ ادھرکوئٹہ کے سمگلی روڈ پردہشت گردوں نے پولیس چوکی پرفائرنگ کی، جوابی کارروائی میں دودہشت گرد ہلاک جبکہ دوفرارہوگئے۔ پولیس نےرات گئے علاقے کو گھیرےمیں لےکرسرچ آپریشن کیا، آخری اطلاعات تک کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں چیک پوسٹ پرحملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔ دہشتگردوں نے رات گئے وادی شوال کی مکی گڑھ پوسٹ کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موثرجواب سے دہشتگردوں کو پسپا کردیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوا۔ ترجمان پاک ...

Read More »

پی ٹی ایم کے سپورٹرز اور ورکروں کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے

asif ghafoor پی ٹی ایم کے سپورٹرز اور ورکروں کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے سے متعلق کہنا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے سپورٹرز اور ورکروں کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ چند افراد مذموم مقاصد کے لیے انہیں اُکسا کر ریاستی اداروں کے ...

Read More »

عمران خان کا مودی کو فون

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے آئندہ وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون کیا اور انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ PM spoke to PM Modi today and congratulated him on his party’s electoral victory in Lok Sabha elections in India. PM expressed his desire for both countries to work together for betterment of their peoples.1/2 — Dr Mohammad ...

Read More »

شمالی وزیرستان میں دھرنے پر فائرنگ،محسن داوڑ بھی شریک تھے

شمالی وزیرستان کے علاقہ خڑ قمر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ سے بیس افراد زخمی ہوگئے ۔ کل اسی علاقہ سے سیکورٹی فورسز نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا تھا۔ علاقہ کے مکینوں نے گرفتاری کے خلاف دھرنا دیا۔ دھرنے میں ایم این اے محسن داوڑ اور علی وزیر بھی شریک تھے۔ واقعہ میں ایم این اے محسن ...

Read More »

لاکھوں فرزندانِ اسلام آج اعتکاف بیٹھیں گے

ملک بھرمیں لاکھوں فرزندان اسلام آج بمطابق 20 رمضان المبارک اعتکاف بیٹھیں گے۔ لاہور میں منہاج القرآن کے شہراعتکاف سمیت کئی اہم مساجد میں اجتماعی اعتکاف کیلیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، اجتماعی اعتکاف کے دوران معتکفن کیلیے درس قرآن وحدیث اور شرعی مسائل سے آگاہی کیلیے تربیتی نشستوں کا بھی اہتمام ہوگا۔ واضح رہے کہ سب سے زیادہ 25 ...

Read More »

چیئرمین نیب ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کرداروں کیخلاف ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی آڈیو ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کرداروں کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ نیب کی طرف سے دائر کیا جانے والا ریفرنس 630 صفحات پر مشتمل ہے جس میں آڈیو ویڈیو میں ملوث خاتون طیبہ گل اور فاروق نول کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ ریفرنس ...

Read More »

برٹش ایئر ویز کے سیکیورٹی خدشات دور؟

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں برطانوی ایئرلائن ‘ برٹش ایئر ویز’ کی پروازوں کی آمد سے قبل سیکیورٹی خدشات دور کردیے گئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسمبلی چیمبر میں صحافیوں سے بات کرتے ہو ئے وفاقی وزیر نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کے فنل ایریا کو 10 کلومیٹر ...

Read More »

چیئرمین نیب نے نواز لیگ تقسیم کردی

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کے متنازع انٹرویو اور آڈیو ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) منقسم ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے رہنما ملک احمد خان نے مطالبہ کیا کہ چیئرمین نیب اس معاملے کی وضاحت کریں اور اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوں۔ انہوں نے ...

Read More »

لاہور: موٹر سائیکل سواروں کیلئے ایک اور بری خبر

Ban-on-pillion-riding-in

لاہور میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق بیس اور اکیس رمضان المبارک کو ہوگا۔ انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے اطلاق کا فیصلہ یوم علی کے سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 22 رمضان المبارک کو شہری ...

Read More »

چیئرمین نیب ویڈیو سکینڈل’خاتون الزام پر قائم

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ان کے دفتر میں طیبہ فاروق نامی خاتون سے مبینہ غیر اخلاقی گفتگو پر مبنی ویڈیو سکینڈل کے اثرات گہرے ہونے لگے ہیں۔ ایک نجی چینل نیوز ون پر جمعرات کو متنازع ویڈیو نشر ہونے کے بعد سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی۔ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف، چیئرمین نیب ...

Read More »