پاکستان

وفاقی کابینہ کی فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گزشتہ دنوں شمالی وزیرستان میں خارکمر چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے حملے میں شہید فوجی جوان کو خراج عقیدت پیش کیا، بجٹ سے متعلق ابتدائی دستاویز پر غور ہوا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ 11 جون کو بجٹ پیش ...

Read More »

محسن داوڑ کا انٹرویو، صدر بنوں پریس کلب گرفتار

بنوں سے نیشنل پریس کلب بنوں کے صدر اور خیبر نیوز کے نمائندے گوہر وزیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے خیبر نیوز کے نمائندے گوہر وزیر کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ ٹانچی بازار میں دوستوں کے ساتھ چائے ہوٹل میں بیٹھے تھے۔ گوہر وزیر کو سیکیورٹی فورسز نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ ...

Read More »

بے نامی سیلز کا نیٹ ورک

بے نامی اکاؤنٹس کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے بے نامی سیلز کا بڑا نیٹ ورک پکڑلیا۔ ایف بی آر کے مطابق شوگر، ٹیکسٹائلز اور بڑی فیکٹریاں بے نامی سیل سے اربوں روپے ٹیکس چوری کررہے تھے۔ حکام کے مطابق اصل خریداروں کے بجائے مزدوروں اور ڈرائیوروں کے نام پر فروخت کا اندراج ہوتا تھا۔ ایف ...

Read More »

شہبازشریف کو 13 جون کو پیش ہونے کا حکم

آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اور رمضان شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 13 جون کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے جب کہ نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ دوبارہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان ...

Read More »

نالائق اعظم کٹھ پتلی ہے، چور دروازے سے اقتدار میں آیا: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چور دروازے سے اقتدار میں آنے والے نالائق اعظم کی دنیا میں کوئی عزت نہیں کیونکہ وہ ایک مہرہ اور کٹھ پتلی ہے جو کسی اور کے اشاروں پر ناچتا ہے۔ لاہور میں یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ...

Read More »

چینی نائب صدر تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس وطن روانہ

ین کے نائب صدر وانگ چی شن تین روزہ دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد لاہور سے چین واپسی کیلئے روانہ ہو گئے ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایئر پورٹ پر معزز مہمان کو رخصت کیا ۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے چینی نائب صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں آپ کی میزبانی ...

Read More »

اغواء کا ڈرامہ رچا کر گھر والوں سے پیسے مانگنے والا لیکچرار پکڑا گیا

ملتان میں ساتھیوں سمیت مل کر اپنے ہی اغواء کا ڈرامہ رچا کر گھر والوں نے پیسے مانگنے والا نجی کالج کا لیکچرار پکڑا گیا، پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی۔ شاہ رکن عالم کالونی کے عنایت اللہ نے اپنے اغواء کا ڈرامہ رچایا اور غائب ہو گیا تاہم چند گھنٹوں بعد ساتھیوں کی مدد سے گھر والوں سے ...

Read More »

مون سون سیزن میں تاخیر کے باعث گرمی کی شدید لہر آنے کا خدشہ

مون سون سیزن میں تاخیر کے باعث گرمی کی شدید لہر آنے کا خدشہ

کراچی: مون سون سیزن میں تاخیر کے باعث پاکستان اور بھارت میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مون سون سیزن میں تاخیر کی وجہ سے گرمی کی شدید لہر آنےکا خدشہ ہے جو کئی ہفتے تک جاری رہے گی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد، ملتان اور حیدر ...

Read More »

چاند کی رویت، علماءاورماہرین فلکیات تنازع ختم کرسکتے ہیں

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اس ماہ کے شروع میں جب کئی دہائیوں سے جاری رویت ہلال تنازع کے خاتمے کیلئے 5سالہ کیلنڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ رمضان المبارک ، عید الفظر، عید الاضحی اور محرم الحرام کی تاریخوں کا درست اعلان ممکن ہوسکے۔ رویت ہلال سے وابسطہ مذہبی رہنماؤں نے پر خیرانگی کا اظہار ...

Read More »

ریلوے کرائے 50 فیصد تک کم

پاکستان ریلوے نے عید الفطر پر اضافی رش کے پیش نظر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا جب کہ عید کے پہلے روز تمام ٹرینوں کے کرائے میں بھی 50 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی سٹی اسٹیشن سے 2 جون صبح 10 بجکر 45 منٹ پر پشاور کے ...

Read More »