پاکستان

جی ڈی اے کی حکومتی اتحاد سے الگ ہونے کی دھمکی

وزیراعظم عمران خان سے اتحادیوں اور پارٹی رہنماﺅں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی 24 نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے اتحادی الائنس جی ڈی اے کے ارکان کی بڑی تعداد نے وزیر اعظم سے ملنے سے صاف انکار کردیا۔ پیر صدرالدین راشدی، ارباب غلام رحیم، نصرت سحر عباسی اور نند کمار گوکلانی پر ...

Read More »

’’وزیراعظم چیئرمین نیب کو ہٹانا نہیں چاہتے‘‘

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کو وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر ہٹا سکتے ہیں لیکن عمران خان ایسا نہیں چاہتے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) پر کوئی ایسا الزام نہیں لگایا گیا ہےکہ ...

Read More »

شیخ رشید کی کراچی سرکلر ریلوے سے لاتعلقی

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے وفاق نہیں سندھ حکومت چلائے گی۔ کراچی ایئرپورٹ پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ کے سی آر منصوبے سے متعلق اقدامات ہو رہے ہیں کراچی سرکلرریلوے ٹرین سندھ حکومت چلائے گی ہم سندھ حکومت کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں، پی سی ون انہوں ...

Read More »

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے مستعفی ہونے کیلئے مشاورت شروع کردی

javed iqbal chairman nab چئیرمین نیب نے مستعفی ہونے بارے مشاورت شروع کر دی

سینئر صحافی عمر چیمہ نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے استعفیٰ دینے کیلئے مشاورت شروع کر دی ہے ۔ چئیرمین نیب نے مستعفی ہونے بارے مشاورت شروع کر دی— Umar Cheema (@UmarCheema1) May 24, 2019 عمر چیمہ نے پہلے اپنے ایک اورٹویٹ میں لکھا تھا: کل کے جھٹکے کے بعد چئیرمین ...

Read More »

وزیر اعظم کی سندھ کی تقسیم کی مخالفت

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے اور نئے بلدیاتی نظام کے بعد سندھ میں کسی تقسیم کی ضرورت نہیں رہے گی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘اے پی پی’ کے مطابق عمران خان کے دورہ کراچی کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعتوں ...

Read More »

چیئرمین نیب کیخلاف مہم،ٹی وی چینل نیوز ون کو نوٹس

23 مئی کوپاکستانی ٹی وی چینل نیوز ون نے بریکنگ نیوز چلائی تھی جس میں چیئرمین نیب جاوید اقبال کی ایک ویڈیو اور کچھ آڈیوکلپس آن ائیر کیے گئے تھے۔ خبر نشر ہونے کے کچھ دیر بعد نیوز ون نے خبر روک دی تھی اور ادارے کی طرف سے معافی بھی مانگی گئی تھی۔ خبر نشر کرنے پر پیمرا حرکت ...

Read More »

ہر ادارے، ہر انسان اور ہر ملک کی زندگی میں اونچ نیچ آتی ہے

imran khan at karachi fund raising shoukat khanam

کراچی میں شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا ہر ادارے، ہر انسان اور ہر ملک کی زندگی میں اونچ نیچ آتی ہے، جو مشکل وقت پر قابو نہیں پاسکتا وہ بڑا کام نہیں کرسکتا عمران خان نے کہا برے وقت میں لوگ اکٹھےہوجاتے ہیں، ڈالر نہیں خریدتے۔پاکستان وہ ملک ...

Read More »

مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب سے متعلق مبینہ آڈیو، ویڈیو کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مبینہ آڈیو اور ویڈیو کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب ) کی گزشتہ رات منظر عام پر آنے والی مبینہ ویڈیو اور آڈیو پر ...

Read More »

ڈالر مسلسل دوسرے روز سستا، اسٹاک مارکیٹ تیز، سونا بھی نیچے

مسلسل دوسرے دن ڈالر سستا ، اسٹاک مارکیٹ اور اوپر ، سونے کی قیمت میں بھی کمی ، ڈالر اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک دونوں میں 50 پیسے سستا ہوگیا۔ ڈالر اوپن مارکیٹ میں 152 روپے 50 پیسے اور انٹر بینک میں 151 روپے 45 پیسے کا ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2 دن میں 6.4 فیصد بڑھ ...

Read More »

ایمنسٹی اسکیم کا مقصد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعزازی چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم کا مقصد ٹیکس اکٹھا کرنا نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد معیشت کودستاویزی بنانا ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں اعزازی چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا تھا کہ ہمارا المیہ ہے کہ ٹیکس نیٹ محدود رہا ہے، لوگوں ...

Read More »