لاکھوں فرزندانِ اسلام آج اعتکاف بیٹھیں گے

ملک بھرمیں لاکھوں فرزندان اسلام آج بمطابق 20 رمضان المبارک اعتکاف بیٹھیں گے۔

لاہور میں منہاج القرآن کے شہراعتکاف سمیت کئی اہم مساجد میں اجتماعی اعتکاف کیلیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، اجتماعی اعتکاف کے دوران معتکفن کیلیے درس قرآن وحدیث اور شرعی مسائل سے آگاہی کیلیے تربیتی نشستوں کا بھی اہتمام ہوگا۔

واضح رہے کہ سب سے زیادہ 25 ہزار افراد منہاج القرآن کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں معتکف ہوں گے۔

x

Check Also

ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

عالمی وبا کورونا کے باعث بند تعلیمی اداروں کو ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس ...

%d bloggers like this: