عمران خان کا مودی کو فون

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے آئندہ وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون کیا اور انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔


وزیراعظم عمران خان نے لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی پر نیک تمنات کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ممالک کو عوام کی بہتری کےلیے مل کر کام کرنا چاہئے۔
وزیراعظم نے جنوبی ایشیا میں امن، ترقی اور خوشحالی کے اپنے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ ان مقاصد کے حصول کیلیے نریندر مودی سے مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔

x

Check Also

ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

عالمی وبا کورونا کے باعث بند تعلیمی اداروں کو ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس ...

%d bloggers like this: