پاکستان

علیم خان کی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے سابق صوبائی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10، 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے علیم خان کی جانب سے ضمانت کے لیے دائر کردہ درخواست پر سماعت کی۔ سماعت میں عدالت کے ...

Read More »

حافظ سعید کے برادر نسبتی عبدالرحمان مکی گرفتار

کالعدم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی عبدالرحمان مکی کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق عبدالرحمان مکی کی گرفتاری کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے سلسلے میں کی گئی جب کہ انہیں اشتعال انگیز تقریریں اور نقص امن عامہ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

پنجاب حکومت میں ٹیکنو کریٹس کی انٹری

پنجاب حکومت نے ڈاکٹر سلمان شاہ کو وزیراعلیٰ کا مشیر مقرر کردیا۔ پنجاب حکومت نے سلمان شاہ کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق سلمان شاہ اکنامک افیئرز اور منصوبہ بندی کے مشیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈاکٹر سلمان شاہ کو فوری ذمہ داریاں سنبھالنے ...

Read More »

کراچی: ڈی این اے سے بچیوں کے ریپ میں ملوث ہونے کی تصدیق

کراچی پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت کو بتایا ہے کہ کراچی میں 4 بچیوں کے ساتھ ہونے والے ریپ کے شواہد گرفتار ملزم کے ڈی این اے نمونے سے میچ کر گئے۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے مشتبہ شخص کو کراچی کے سخن پولیس تھانے کی حدود سے اس وقت گرفتار کیا تھا جب وہ مبینہ طور ...

Read More »

نشوا کی موت غلط انجکشن کے باعث ہوئی، میڈیکل بورڈ

نشوا ہلاکت کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دیئے گئے تین رکنی میڈیکل بورڈ نے اپنی فرانزک رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ پوٹاشیم کلورائیڈ کا انجکشن نبض میں لگانے کی وجہ سے نشوا کے مختلف اعضا ناکارہ ہوئے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ جسم کے مختلف اعضا ناکارہ ہونے کے باعث بچی کو دل کا دورہ پڑا۔ رپورٹ ...

Read More »

امریکہ نے ویزا پاپندیاں نہیں لگائیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ کی جانب سے پاکستان پر ویزا پابندیوں کی تردید کردی۔ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس میں شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ امریکہ کی طرف سےکوئی ویزا پاپندیاں نہیں لگائی گئیں۔ امریکی سفارتحانے نے پریس ریلیز بھی جاری کی ہے، امریکہ نے غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی پکڑے جن کو وہ ...

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کے 8 مقدمات میں آصف زرداری ملوث

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سے متعلق تمام نیب انکوائریز کی تفصیلات ہائیکورٹ میں جمع کرادیں۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سے متعلق سابق صدر آصف زرداری کے خلاف نیب انکوائریز اور انویسٹی گیشنز کی رپورٹ جمع کرائی۔ ...

Read More »

کاروباری مراکز اور دفاتر پر چھاپے مارنے پر پابندی

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کاروباری مراکز اور دفاتر پر چھاپے مارنے پر پابندی لگادی۔ فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ کاروباری مراکز اور دفاتر پر چھاپے کے ساتھ ٹیکس دہندگان کی لسٹ میں سے کسی کا نام معطل کرنے پر بھی پابندی لگادی گئی۔ اعلامیے میں مزید ...

Read More »

گاڑیوں کی فروخت کم

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے ساتھ اپریل کے مہینے میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی فروخت میں مجموعی طور پر کمی دیکھنے میں آئی۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے جاری حالیہ اعداد و شمار کے مطابق سوزوکی مہران اور بولان کی فروخت میں کمی، مختلف چیزوں کی قیمتوں میں اضافے، ...

Read More »

سعودی ’گرین کارڈ‘ پاکستانیوں وطن کیلیے گیم چینجر

سعودی عرب کی جانب سے تارکین وطن رہائش اختیار کرنے کی اسکیم کے اعلان کو پاکستانی کاروباری افراد اور ماہرین نے گیم چینجر قرار دے دیا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس نئی اسکیم سے تارکین وطن جو مخصوص فیس ادا کرکے سعودی عرب میں رہائش، قیام اور اپنا کاروبار اور جائیداد خریدنے کا حق رکھ سکیں گے۔ اس ...

Read More »