پاکستان

آدھا پاو کا ایٹم بم بھی ہے، انڈیا کے 22 ٹکڑے کر سکتے ہیں، شیخ رشید

دنیا ٹوڈے۔ dunyatoday آدھا پاو کا ایٹم بم بھی ہے، انڈیا کے 22 ٹکڑے کر سکتے ہیں، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا کہ آدھا پاو کاایٹم بم بھی ہے،انڈیا کے 22ٹکڑے کر سکتے ہیں،5اگست کے بعد کنٹرول لائن اور معاہدوں کی حیثیت ختم ،جنگ شروع ہو چکی، مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں،بابا گورو نانک کی تعلیمات امن کا درس دیتی ہیں اور ہم بھی امن پر عمل پیرا ہیں جبکہ بھارت کی پالیسی پر تشدد اور ...

Read More »

کرپشن میں 59درجے کمی،پاکستان 175سے116نمبر پر آگیا

کرپشن میں 59درجے کمی،پاکستان 175سے116نمبر پر آگیا

قومی احتساب بیورو نے پاکستان سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے کلیدی کردار ادا کیا ہے، تمام سارک ممالک میں نیب ایک رول ماڈل ادارہ ہے، نیب کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان بدعنوانی کے تاثر کے حوالے سے اعشاریے سی پی آئی میں 175سے 116ویں نمبر پر آ گیا ہے، پاکستان واحد ملک ہے جس کا سی پی آئی نیچے ...

Read More »

سعودی عرب سے ہزاروں پاکستانی ڈاکٹر بے دخل

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹرز کے حوالے سے قانون تبدیل کر دیا۔ سودی کمیشن فار ہیلتھ اسپیشلٹیز نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ پاکستان کے پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کی تعلیم سعودی وزارت صحت کے معیار پر پورا نہیں اترتی۔ اس وجہ سے ایسے تمام طبی عملے کو فوری طور پر نوکری سے نکالنے اور ملک سے بد دخل ...

Read More »

آسیہ بی بی: ’پاکستان میرا وطن ہے، ملک چھوڑنے پر دل ٹوٹ گیا‘

آسیہ بی بی: ’پاکستان میرا وطن ہے، ملک چھوڑنے پر دل ٹوٹ گیا‘

پاکستان میں توہینِ مذہب کے مقدمے میں موت کی سزا پانے اور پھر اپیل کے بعد بری ہونے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی نے کہا ہے کہ دنیا کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین کی وجہ سے کئی لوگ اب بھی جیل میں ہیں۔ توہین مذہب کے مقدمے میں آسیہ بی بی ...

Read More »

پاک فوج کشمیر آزاد کراؤ، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

پاک فوج کشمیر آزاد کراؤ، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

اتوار کی شپ اچانک ٹویٹر پر ایک ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگا جس کے الفاظ کچھ یوں تھے۔ پاک فوج کشمیر آزاد کراؤ۔ اس ٹاپ ٹرینڈ میں کی گئی ایک پوسٹ میں یکم ستمبر رات دس بجے کا ٹائم دیا گیا ہے جب یہ ہیش ٹیگ استعمال ہونا شروع ہوا۔ اس ٹرینڈ میں زیادہ تر وہ لوگ پاک فوج سے ...

Read More »

’ڈکیت قومی موومنٹ‘: کراچی میں ڈاکوؤں کا واٹس ایپ گروپ اور سوشل ویلفیئر کا نظام

’ڈکیت قومی موومنٹ‘: کراچی میں ڈاکوؤں کا واٹس ایپ گروپ اور سوشل ویلفیئر کا نظام

کراچی میں واٹس ایپ پر’ڈکیت قومی موومنٹ‘ کے نام سے گروپ بناکر اسٹریٹ کرمنلز کو منظم کرنے والے گروہ نے اپنے گروپ کے ارکان کی مدد کیلئے سرکاری اداروں کی طرز پر ویلفئیر کا نظام بنا رکھا ہے۔ ایس ایچ او عزیز آباد حاجی ثناء اللہ نے بتایا کہ ملزمان ارسلان عرف چکنا اور فرحان عرف کوڈو پولیس کو ڈکیتی ...

Read More »

پاکستان کلبھوشن کو آج قونصلر رسائی دے گا

پاکستان کلبھوشن کو کل قونصلر رسائی دے گا

پاکستان ویانا کنونشن اور عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے مطابق آج بروز پیر بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو قونصلر رسائی دے گا۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے ایک بیان میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو قونصلر رسائی دینے کا اعلان کیا ہے۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کو پاکستانی قوانین کے تحت قونصلر رسائی دے رہے ہیں۔ ...

Read More »

قرض قوم کے معاشی مفاد کو سامنے رکھ کر معاف کیا گیا

قرض قوم کے معاشی مفاد کو سامنے رکھ کر معاف کیا گیا،

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قرض قوم کے معاشی مفاد کو سامنے رکھ کر معاف کیا گیا ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آرڈیننس کے ذریعے قرض معاف کیے جانے کی تفصیل میرے پاس نہیں، تاہم جو قرض معاف کیا گیا ہے اس کی بھی ایک لوجک ہے۔ انہوں ...

Read More »

نیب قانون میں تبدیلی، وزیراعظم نے تجاویز مانگ لیں

قومی احتساب بیورو یعنی نیب کی کارروائیوں سے پریشان اپوزیشن ہے لیکن حکومت بھی نیب کے قوانین سے خوش نہیں۔ وزیراعظم آفس نے نیب قوانین میں تبدیلی کرنے پر تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق تمام وزارتوں سے پوچھا گیا ہے کہ نیبب قوانین میں مجوزہ ترامیم ہونی چاہیں یا نہیں؟۔ نیب قانون میں مجوزہ ترامیم ...

Read More »

“دوسوارب‌کا‌ ڈاکوعمران”ٹویٹئر پر ٹاپ ٹرینڈ

"دوسوارب‌کا‌ ڈاکوعمران"ٹویٹئر پر ٹاپ ٹرینڈ

حکومت کی جانب سے صنتکاروں اوربااثر افراد کو ٹیکس چھوٹ کی مد میں 200 ارب کا ریلیف دینے پر سوشل میڈیا پرشدید تنقید کی جا رہی ہے ایک صارف شاہد خاکسار نے لکھا” یہ بھیک مانگتی حکومت ، خالی خزانوں کارونا رونے والی حکومت، عوام سے ٹیکس نچوڑنے اور ریلیف کا ہر دروازہ بند کرنے کے بعد ان اداروں کو ...

Read More »