پاکستان کلبھوشن کو کل قونصلر رسائی دے گا

پاکستان کلبھوشن کو آج قونصلر رسائی دے گا

پاکستان ویانا کنونشن اور عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے مطابق آج بروز پیر بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو قونصلر رسائی دے گا۔

ترجمان دفترِ خارجہ نے ایک بیان میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو قونصلر رسائی دینے کا اعلان کیا ہے۔

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کو پاکستانی قوانین کے تحت قونصلر رسائی دے رہے ہیں۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی کلبھوشن جادیو کو قونصلر رسائی دیے جانے کی تصدیق کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پرامن ملک ہے، خطے کا امن خراب نہیں کرنا چاہتے، جنگ آخری آپشن ہوتا ہے، کوئی باشعور ملک یا طبقہ جنگ سے گفتگو کا آغاز نہیں کرتا

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: