پاکستان

ملک بھر میں ‘کشمیر آور’

وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر قوم جمعہ (30 اگست) کو ‘کشمیر آور’ منائے گی اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔ کشمیر آور دن 12 سے ساڑھے 12 بجے تک منایا جائے گا اور اس دوران ملک بھر میں سائرن بجائیں جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور آزاد جموں و ...

Read More »

آٹا دو ہفتے میں تیسری بار مہنگا

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے صوبائی حکام کو ضروریات کی تمام اشیا کی قیمتوں میں استحکام سے متعلق دی گئیں ہدایات کے بعد سندھ ملرز نے آٹے کی قیمتوں میں 2 روپے فی کلو اضافہ کردیا۔ پندرہ اگست کے بعد سے یہ تیسری مرتبہ آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، اس سے قبل یہ اضافہ 15 اگست، پھر ...

Read More »

غیرملکی میڈیا کے نمائندوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، پاک فوج کی بریفنگ

پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں غیرملکی میڈیا کے نمائندوں کے ایک گروپ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ پاکستان میں غیرملکی میڈیا کے نمائندوں نے ...

Read More »

وزیراعظم عامر لیاقت سے ناراض

وزیراعظم عمران خان نے وزیر سائنس فواد چودھری کے بعد پی ٹی آئی کے رکن عامر لیاقت پر بھی ناراضی کا اظہار کر دیا۔ تحریک انصاف کے رکن عامر لیاقت کا معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے حوالے سے ٹوئٹ کیا تھا۔ پی ٹی وی میں سنگین بے قاعدگیوں کو تحفظ دینے کے سوا فردوس عاشق اعوان کوکیااتاہے؟ آصف راڈو ...

Read More »

فوج آسمان سے اتری ہے؟ عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچہ حوالگی کیس میں چیف آف نیول سٹاف آفس کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ نیوی کےملازم کو بچوں کے ساتھ پیش کریں۔ نیوی ملازم کی بیوی نے بچوں کی حوالگی کاکیس دائر کر رکھا ہے۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل نیوی اور نیوی کمانڈر کراچی کو دوبارہ نوٹس جاری کردیئے۔ کیس ...

Read More »

آصف زرداری اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل

سابق صدر آصف زرداری کو خراب طبیعت کے باعث اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو معالجین کی رپورٹس کی روشنی میں اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے جائیں گے، پمز اسپتال میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرکے پولیس ...

Read More »

ہم ختم ہوجائیں گے یا پھر بھارت کشمیر میں نہیں رہے گا: وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہےکہ یا ہم ختم ہوجائیں گے یا بھارت کشمیر میں نہیں رہےگا کیونکہ ہم مارے بھی جائیں اور ہندوستان بھی یہاں رہے یہ نہیں ہوسکتا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ کشمیریوں کےساتھ اب ہندوستان بھی بات کرےگا، ہرکوئی بات کرےگا، مظلوم کشمیریوں کی ...

Read More »

ایف بی آر کے نوٹس، ایک ماہ میں بینکوں سے 711 ارب روپے نکلوالیے گئے

فیڈرل بورڈآف ریونیو کے نوٹسز کے خوف سے کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں سے ایک ماہ کے دوران 711 ارب روپے نکلوا لیے گئے جب کہ سب سے زیادہ کمی کنسٹرکشن سیکٹر والوں کے ڈپازٹس میں دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں موجود رقم میں مجموعی طور پر ...

Read More »

بجلی ایک روپے 93 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز

سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو فی یونٹ بجلی ایک روپے 93 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواست کی مکمل منظوری سے صارفین پر ساڑھے 26 ...

Read More »

بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ غزنوی میزائل 290 کلومیٹر تک وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر ...

Read More »